- استعمال شدہ گاڑیاں
-
نئی گاڑیاں
- موٹرسائیکلیں
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- Advance Tax May Increase on Cars by Rs. 4 million
- مال روڈ: تیز آندھی کی وجہ سے درخت گرنے سے 3 گاڑیاں تباہ
- کِیا نے صارفین کیلئے سپیشل لیمیٹڈ آفر متعارف کروا دی
- پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد کار کا ٹینک کتنے روپے میں فُل ہو گا؟
- آپ کی بائک کی ٹینکی کتنے روپے میں فُل ہو گی
- مقامی سطح پر تیار شدہ گاڑیوں پر نئے ٹیکس لگنے کا خدشہ
- پاک سوزوکی کی ٹیکسوں میں کمی کی اپیل
- کیا ٹویوٹا پرئیس کا سپورٹس ویرینٹ آ رہا ہے؟
- نئی پیٹرول کی قیمتیں پہلےسے کم ہیں
- پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان
براؤزنگ ٹیگ
Toyota Pakistan
انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے اپنی کرولا آلٹس 1.8 CVT کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہ اضافہ کمپنی کی جانب سے کرولا 1.6 CVT، Corolla 1.6 CVT سپیشل ایڈیشن اور ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کے تین ویریئنٹس کی قیمتوں میں 700000 روپے تک اضافہ کرنے کے چند دن…
10 لاکھ کاروں کی پیداوار پر ٹویوٹا پاکستان کا جشن
پاکستان کی سب سے قدیم آٹو مینوفیکچرنگ کمپنیوں میں سے ایک ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے 1993 میں کمپنی کے قیام کے بعد سے لے کر اب تک 10 لاکھ کار یونٹس بنانے کا سنگ میل حاصل کر لیا ہے۔ ٹیم ٹویوٹا پاکستان نے کراچی میں کمپنی کے اسمبلی پلانٹ میں اس…
خوشخبری – ٹویوٹا نے گاڑیوں کی بکنگ دوبارہ شروع کردی
اس ماہ کے آغاز میں ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ ٹویوٹا پاکستان نے اپنی تمام کاروں کی بکنگ معطل کر دی ہے۔ کمپنی نے کہا کہ مارکیٹ کے موجودہ غیر یقینی اور غیر مستحکم حالات کی وجہ سے ٹویوٹا کے تمام ماڈلز کے آرڈرز کو اگلے نوٹس تک بند کر دیا گیا ہے۔…
مارچ 2022 میں CKD کٹس کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں نہ صرف مسلسل اضافہ ہو رہا ہے بلکہ گاڑیوں کی ڈیلیوری میں بھی تاخیر جیسا مسئلہ بھی درپیش ہے۔ ان تمام مسائل کے باجود ایسا لگتا ہے کہ مقامی طور پر تیار شدہ گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان بیورو آف…
کیا کار مارکیٹ میں انشورنس کی اجارہ داری ہے؟
ہم سب ایک طویل عرصے سے مقامی آٹو مارکیٹ میں بگ 3 کی اجارہ داری کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ ہم میں سے ہر ایک نے کسی نہ کسی طریقے سے اس کا ذکر کیا ہے، خاص طور پر اگر ہم میں سے کوئی کار کا شوقین ہے۔ نئی کمپنیوں کے آنے کے بعد ان بگ تھری یعنی…
پاکستان میں لینڈ کروزر LC300 کی تفصیلی تصاویر
گزشتہ ہفتے ہم نے ٹویوٹا لینڈ کروزر LC300 کی مقامی قیمت کے ساتھ ساتھ گاڑی کی فیچرز و دیگر خصوصیات شئیر کیں۔ پاکستان میں قابل ذکر فین فالوونگ رکھنے والی لینڈ کروزر LC300 نے صارفین کے درمیان کافی جوش و خروش پیدا کیا ہے کیونکہ ٹویوٹا پاکستان نے…
پاکستان میں لینڈ کروزر LC 300 کی قیمت کا اعلان
ٹویوٹا پاکستان نے نئی لینڈ کروزر LC 300 کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے گاڑی کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے یکم اپریل 2022 سے لینڈ کروزر (LC) 300 ZX کی بکنگ شروع کر دی ہے۔
لینڈ کروزر LC300 کی قیمت اور بکنگ
ٹویوٹا…
بریکنگ – ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ
جیسا کہ ہم نے آپ کو پہلے بتایا تھا کہ ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمتیں بڑھنے والی ہیں اور حیرت کی بات یہ نہیں کہ قیمتوں میں ایسا ہوا ہے بلکہ ایک نئے نوٹیفکیشن کے مطابق کمپنی نے قیمتوں میں 1257000 روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔
مقامی طور پر تیار شدہ…
مقامی سطح پر تیار کردہ ٹویوٹا فارچیونر لیجنڈر سامنے آ گئی
ہم نے کچھ عرصہ قبل آپ کو ٹویوٹا ریوو روکو کے بارے میں بتایا تھا کہ اسے مقامی سڑکوں پر دیکھا گیا ہے۔ اب ہم ٹویوٹا سے متعلق آپ کیلئے ایک اور دلچسپ خبر لے کر آئے ہیں اور وہ یہ ہے کہ مقامی طور پر تیار شدہ ٹویوٹا فارچیونر لیجنڈر کو بھی دیکھا گیا…
ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو کی نئی قیمتیں اور اضافی فیچرز
ٹویوٹا پاکستان نے ٹویوٹا فارچیونر اور ٹویوٹا ہائی لکس ریوو میں نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ ان خصوصیات کے نتیجے میں کمپنی نے ان گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی تبدیلی کی ہے۔ کمپنی کے نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں اور فیچرز یکم فروری 2022 سے لاگو…
ٹویوٹا پاکستان کی گزشتہ ماہ ریکارڈ سیل
ٹویوٹا پاکستان نے گاڑیاں فروخت کرنے کا ایک اور ریکارڈ قائم کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس نے گزشتہ ماہ اکتوبر 2021 میں ٹویوٹا گاڑیوں کے 7001 یونٹس فروخت کیے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ "انڈس موٹر کمپنی ایک…
ٹویوٹا پاکستان نے کرولا آلٹس X 1.6 سپیشل ایڈیشن لانچ کردیا
ٹویوٹا پاکستان نے 50 ملین گلوبل سیلز مکمل ہونے پر کرولا آلٹس X 1.6 سپیشل ایڈیشن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیلرز کیلئے جاری کیے گئے بیان میں کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کامیابی میں ٹویوٹا پاکستان نے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ کمپنی کا مزید کہنا ہے…
وزیراعظم کی ٹویوٹا کے اہم ترین منصوبے کی تعریف
وزیراعظم عمران خان نے ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی کی مقامی سطح پر ہائبرڈ گاڑیاں تیار کرنے کے منصوبے کو شروع کرنے پر تعریف کی ہے۔ گزشتہ روز کمپنی نے اعلان کیا کہ وہ اس مقصد کے لیے پاکستان میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔
وزیراعظم نے…
مارچ 2020ء میں مکمل ہونے والی سہ ماہی میں ٹویوٹا اور پاک سوزوکی کے منافع میں کمی
ٹویوٹا پاکستان اور پاک سوزوکی دونوں جاپانی آٹومیکرز نے 31 مارچ 2020ء کو مکمل ہونے والی سہ ماہی کے لیے اپنے منافع میں کمی ظاہر کی ہے۔ کمپنیوں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو اس حوالے سے نوٹس بھیجے ہیں۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو بھیجے…
ٹویوٹا پاکستان کی اسمبلی لائن پر پہلی یارِس تیار ہوگئی
نئی ٹویوٹا یارِس کی پیداوار کا آغاز ہو گیا ہے اور گزشتہ روز ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے فروخت کے لیے پہلی یارِس تیار کر دی ہے۔ اس کا مطلب ہےکہ ٹویوٹا یارِس جلد ہی پاکستان بھر کی ٹویوٹا ڈیلرشپس پر دستیاب ہوگی۔
ممکنہ صارفین کو ڈیلرشپس پر…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔