-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ٹیکس میں کٹوتیاں: پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی متوقع
- ایک نیا دھچکا – تقریباً تمام ٹیسلا سائبر ٹرکس کا ری کال
- نیا ایسوزو ڈی میکس پورٹ قاسم پر – کیا لانچ قریب ہے؟
- کِیا موٹرز نے سٹونک اور پکانٹو پر بڑی آفر لگا دی
- یاماہا نے اپنی پہلی 150cc ہائبرڈ بائیک متعارف کرا دی
- چنگان کاروان اور شیرپا کی قیمتوں میں اضافہ – تفصیلات
- اب BYD کی نئی الیکڑک گاڑیاں صرف 5 منٹ میں چارج ہوں گی
- پاک ویلز کا پہلا “نائٹ کار میلہ” لاہور میں ہو رہا ہے
- پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر بھاری ٹیکسز – ایک خوفناک کہانی
- مرسڈیز اے ایم جی 505 ہارس پاور کے ساتھ
براؤزنگ ٹیگ
Toyota
عالمی آٹو انڈسٹری الیکٹرک گاڑیوں کی طرف بڑھ رہی ہے، اور ٹویوٹا، جو ابتدا میں ہائبرڈ گاڑیوں کی بھرپور حمایت کرتا تھا، اب گرین ٹیکنالوجی کو بھی دریافت کر رہا ہے۔ اس کی پہلی مکمل الیکٹرک SUV کا انتظار تقریباً ختم ہونے والا ہے، کیونکہ…
ٹویوٹا نے ایک بار پھر اپنی گاڑیوں کی پروڈکشن روک دی
انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ (INDU)، جو پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی ہے، کو ایک بار پھر اپنے پروڈکشن پلانٹ کی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ یہ فیصلہ سپلائی چین میں خلل اور اہم خام مال کی شدید قلت کے بعد…
ٹویوٹا انڈس موٹرز نے سیلز میں کمی کے باوجود بڑا منافع کمایا
پاکستان کی آٹو سیکٹر دباؤ میں ہے جس کی وجہ سیلز میں کمی اور بڑھتی ہوئی لاگت ہے لیکن ان مشکل حالات میں بھی معتبر کمپنیوں جیسا کہ ٹویوٹا انڈس موٹرز نے منافع کی شرح برقرار رکھنے کے لیے کئی اسٹریٹیجک تبدیلیاں کی ہیں۔
انڈس موٹرز نے حال ہی…
ٹویوٹا پاکستان نے ایک بار پھر اپنی پروڈکشن بند کر دی
ایک سال قبل انوینٹری میں کمی، متاثرہ سپلائی چین اور پارٹس نہ ہونے کی وجہ سے اور پرزے نہ ہونے کی وجہ سے پیداوار کا ایک سلسلہ شروع ہوا جس کے نتیجے میں ملک میں گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت متاثر ہوئی۔ حالات کچھ عرصے کیلئے بہتر ہونے کے بعد ایک…
سیلز میں کمی کے باوجود ٹویوٹا کے منافع میں اضافہ
ٹویوٹا جاپان اس وقت کئی مشکلات کا شکار ہے۔ ایک طرف، کار ساز کمپنی ریکارڈ توڑ منافع کا جشن منا رہی ہے تو دوسری طرف سیلز میں کمی سمیت دیگر اہم مسائل سے دوچار ہے۔
کمپنی نے حال ہی میں اپنے اب تک کے سب سے زیادہ منافع کا اعلان کیا ہے جو کہ…
ٹویوٹا انڈس موٹرز جلد 50 یونٹس ایکسپورٹ کرنے کیلئے تیار
پاکستان کی کمزور معیشت کو سہارا دینے کے لیے ٹویوٹا انڈس موٹرز (IMC) نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی نے اپنے مشہور ماڈلز کے 50 یونٹس برآمد کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جن میں فارچیونر،IMV سیریز اور کرولا کراس شامل ہیں۔
گاڑیوں…
ٹویوٹا انڈس نے اپنی پیداوار 10 دن کیلئے بند کر دی
انڈس موٹر پاکستان نے 20 دسمبر 2022 سے 30 دسمبر 2022 تک اپنی پیداوار مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کمپنی نے باضابطہ اور باضابطہ طور پر اپنے ٹریڈرز کو مطلع کیا ہے کہ انڈس موٹر پرائیویٹ لمیٹڈ 20 سے 30 دسمبر تک تمام پروڈکشن روک رہی…
گزشتہ ماہ ٹویوٹا پاکستان کی سیلز میں اضافہ
آجکل لوکل آٹو انڈسٹری مشکل وقت سے گز رہی ہے اور کار کمپنیز اپنی سیلز کو بہتر کرنے کیلئے مسلسل جدو جہد کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ٹویوٹا پاکستان کی سیلز ایک الگ کہانی بتاتی ہیں۔
جہاں ایک طرف لیٹر آف کریڈٰیٹس سے متعلقہ مسائل کی وجہ سے کار…
ٹویوٹا انڈس بکنگ کی مکمل پیشگی ادائیگی واپس کرنے کیلئے تیار
ٹویوٹا انڈس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ آرڈر منسوخ کرنے کی صورت میں کمپنی مارک اپ کے ساتھ مکمل پیشگی ادائیگی واپس کرنے کیلئے تیار ہے۔
کمپنی نے 27 جولائی 2022 کو ایک باضابطہ نوٹس جاری کیا جس میں اعلان کیا گیا کہ وہ ڈیلیوری میں تاخیر…
خوشخبری – ٹویوٹا نے گاڑیوں کی بکنگ دوبارہ شروع کردی
اس ماہ کے آغاز میں ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ ٹویوٹا پاکستان نے اپنی تمام کاروں کی بکنگ معطل کر دی ہے۔ کمپنی نے کہا کہ مارکیٹ کے موجودہ غیر یقینی اور غیر مستحکم حالات کی وجہ سے ٹویوٹا کے تمام ماڈلز کے آرڈرز کو اگلے نوٹس تک بند کر دیا گیا ہے۔…
ٹویوٹا، ہنڈا اور سوزوکی پروڈکشن میں مزید کمی کیلئے تیار
دنیا میں بہت سے کار ساز ادارے کورونا کی وجہ سے شدید بحران کا شکار ہیں۔ آٹو انڈسٹری کے بڑے نام اپنی گاڑیوں کی پیداوار میں کمی کر رہے ہیں۔ ہم نے امریکہ، برطانیہ، ملائیشیا، چین اور دیگر ممالک کی کمپنیوں کے بارے میں سنا ہے کہ وہ اپنی فیکٹریاں…
فورڈ، نیسان اور بی ایم ڈبلیو کے بعد ٹویوٹا کی پیداوار میں 40 فیصد کمی
عالمی وبا کرونا نے دنیا بھر میں بہت سی صنعتوں کو معذور کر کے رکھ دیا ہے۔ آٹوموبائل انڈسٹری سب سے زیادہ متاثر ہونے والوں میں سے ایک ہے۔ آٹو کمپںیز کو اپنے منصوبوں کو جاری رکھنے اور مکمل کرنے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ کرونا کا پھیلاؤ کم…
ٹویوٹا اور ٹیسلا ایک الیکٹرک گاڑی کے پروجیکٹ پر مل کر کام کریں گے
گاڑیاں بنانے والے اداروں کو مل کر کام کرتے اور اپنی جادو گری کے مظاہرے کرتے ہوئے دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے۔ جب بھی دو آٹوموٹو برانڈز کسی مشترکہ منصوبے پر کام کرتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کو یکجا کرتے ہیں تو آخر میں جو پروڈکٹ بنتی ہے وہ واقعی…
ٹویوٹا کا 1993 کے بعد سب سے زیادہ کار پروڈکشن کا جشن
2021 پاکستان کی آٹوموٹو انڈسٹری کے لیے ایک نمایاں سال رہا۔ گاڑیوں کی فروخت ہر مہینے بڑھ رہی ہے، جو گاڑیاں بنانے والے تمام اداروں کے لیے ایک زبردست خبر ہے، خاص طور پر ٹویوٹا پاکستان کے لیے۔ پچھلے مہینے کمپنی نے 1993 کے بعد سب سے زیادہ کار…
اس ہفتے کی ٹاپ 5 کم قیمت کاریں
پاک ویلز آپ کے لیے اس ہفتے کی کم قیمت کاروں کی ایک اور فہرست لا رہا ہے، جو آپ بہترین کنڈیشن میں لیکن بہت کم قیمت پر خرید سکتے ہیں۔ تو بنا کسی انتظار کے چلتے ہیں ان کاروں کی طرف۔
ہونڈا سوِک VTi
اس ہفتے فہرست میں پہلا نام 2002 ماڈل ہونڈا…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔