کیا DFSK گلوری 580 پرو واقعی بند ہو گئی ہے؟

چند روز قبل سوشل میڈیا پر مختلف افواہیں اور رپورٹس گردش کرنے لگیں کہ ڈی ایف ایس کے کی ایس یو وی گلوری 580 پرو کی پروڈکشن روک دی گئی ہے۔ کچھ رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ کار بند کر دی گئی ہے۔ تاہم یہ افواہیں سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں۔…

اننت امبانی کو 200 کروڑ روپے سے زائد کی گاڑیاں اور بائیکس تحفے میں ملیں

اننت امبانی کی شادی جو سات ماہ سے جاری تھی، حال ہی میں بھارت میں اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ شادی کے اس جشن میں بالی ووڈ اور ہالی وڈ کے سپر سٹارز کے علاوہ جیف بیزوس اور بل گیٹس جیسے انٹرنیشنل بزنس ٹائیکونز نے شرکت کی۔ یہ غیر معمولی جشن مہینوں تک…

پنجاب اسمبلی کے سپیکر کو 18 کروڑ روپے کی لگژری گاڑیاں ملیں گی

ملک میں جاری معاشی بحران کے باوجود پنجاب حکومت پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے لگژری گاڑیاں خریدنے کے لیے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ سپیکر ملک احمد خان کی زیر صدارت فنانس کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ میٹنگ کے…

نئی اوشان X7 فیوچرسینس کی خصوصی تصاویر

چند روز قبل ہم نے آپ کو چنگان کی اپ ڈیٹ کی گئی کراس اوور ایس یو وی اوشان  X7کے بارے میں بتایا تھا۔ کمپنی نے نہ صرف دونوں ویریںٹس یعنی کمفرٹ اور فیوچر سینس میں اپ گریڈ کی ہیں بلکہ سات سیٹر ویرینٹ فیوچر سینس کا بالکل نیا ویرینٹ بھی متعارف…

ماسٹر چنگان موٹرز نے اوشان X7 میں نئی اپ گریڈز کر دیں

ماسٹر چنگان پاکستانی آٹو موٹیو انڈسٹری میں اپنی ایس یو وی اوشانX7  کے لیے تازہ ترین اپ گریڈ کا اعلان کیا ہے جو چنگان ایلسوین بلیک ایڈیشن کے فورا بعد دوسری بڑی خبر ہے۔ اوشان  X7فیوچرسینس ویریئنٹ میں سامنے آنے والی نئی اپ گریڈز نہ صرف ایک…

چنگان ایلسوین بلیک ایڈیشن – انٹیرئیر اور ایکسٹیرئی کی تصاویر

اس سے پہلے ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ آج پاکستان میں چنگان ایلسوین بلیک ایڈیشن لانچ کی گئی ہے۔ کمپنی نے اپنے ٹاپ آف دی لائن ویرینٹ لومئیر میں نئے آپشنز پیش کیے ہیں۔ جن میں بلیک انٹیریئر، بلیک لیدر سیٹیں، بلیک الائے وہیلز، بلیک سائڈ ویو مررز…

چنگان ایلسوین بلیک ایڈیشن پاکستان میں لانچ – فیچرز و دیگر تفصیلات

چنگان پاکستان نے آج اپنی سیڈان چنگان ایلسوین کا ​​بلیک ایڈیشن لانچ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے اپنے ٹاپ ویرینٹ لومئیر کے لیے نیا آپشن متعارف کرایا۔ چنگان ایلسوئن میں کی گئی تبدیلیاں کمپنی کے مطابق، نئے ویرینٹ میں یہ اپ گریڈز کی…

محسن نقوی نے اسلام آباد میں پیٹرول بائیکس کی خریداری پر پابندی عائد کردی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک حیران کن فیصلہ کرتے ہوئے دارالحکومت اسلام آباد میں پیٹرول بائیک کی خریداری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں ہونے والے…

نیا وِدہولڈنگ ٹیکس نافذ – ایم جی HS کی قیمت میں اضافہ

حالیہ بجٹ 2024-25 میں وفاقی حکومت نے مقامی طور پر تیار شدہ کاروں پر نئے وِد ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اپنی تقریر میں کہا کہ گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس اب پہلے کی طرح ان کے انجن کپیسٹی کی بجائے ایکس فیکٹری قیمت پر…

نیشنل ہائی وے اور موٹرویز پر ٹیکس بڑھا دیا گیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ہائی ویز اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں سالانہ اضافے کا اعلان کر دیا ہے اور نئے ریٹس کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہو گا۔ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق نظر ثانی شدہ ٹول ریٹس کا اطلاق نیشنل ہائی ویز، کوہاٹ ٹنل…

محدود مدت کی آفر ختم – کِیا سٹونک کی قیمت میں 733000 روپے اضافہ

کِیا پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی محدود مدت کی آفر ختم ہو گئی ہے، کمپنی نے اپنی سب کومپیکٹ کراس اوور ایس یو وی سٹونک کی قیمت میں 733000 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد گاڑی کی قیمت 4767000 روپے سے بڑھ کر 5550000 روپے ہو چکی ہے۔ خیال…

پیٹرول کی قیمت میں 7.45 روپے اضافہ کر دیا

پاکستان میں مسلسل چار بارکمی کے بعد پیٹرول کی قیمت میں آج 7.45 روپے فی لیٹر کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جس کے بعد گاڑی کی قیمت 258.16 روپے سے بڑھ کر 265.61 روپے فی لیٹر ہو چکی ہے۔ اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.56 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے…

ہںڈا نے HRV کی قیمت میں 400000 روپے کمی کر دی

ہنڈ اٹلس نے اپنی کراس اوور ایس یو وی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ  کمپنی نے تیس سال مکمل ہونے پر HRV VTI-S کی قیمت میں 400000 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ لہذا، ابھی…

بڑا ریلیف – مقامی ہائبرڈ کاروں پر سیلز ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی

اگر آپ کو یاد ہے تو ہم نے آپ کو مقامی طور پر تیار شدہ ہائبرڈ الیکٹرک وہیکلز (HEVs) پر ایک "خفیہ حملے" کے بارے میں بتایا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ حکومت ہائبرڈ گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کو موجودہ 8.5 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے…

وزارت صنعت نے ہائبرڈ اور EV ٹیکس میں اضافے کی مخالفت کر دی

وزارت صنعت و پیداوار نے بجٹ2024-25  میں ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکسوں میں مجوزہ اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت نے اسے ایکسپورٹ اور آٹو انڈسٹری کی ترقی کی جانب گامزن کرنے والی پالیسیوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس…