براؤزنگ ٹیگ

MG Pakistan

ایم جی 2.0T HS کی قیمت اور بکنگ سے متعلقہ تفصیلات

ایم جی پاکستان آج اپنی نئی MG HS 2.0 ٹربو آل وہیل ڈرائیو (AWD) کو ایک اپ گریڈ شدہ انجن، نئی ہارس پاور، ٹارک، اور کچھ نئے ایکسٹیرئیر، انٹیرئیر اور سیفٹی فیچرز کے ساتھ لانچ کر رہا ہے۔ گاڑی میں دیا گیا 2000 سی سی 226 ہارس پاور اور 360 نیوٹن…

ایم جی کے سپیئر پارٹس کی فراہمی میں تاخیر کی وجہ؟

سپیئر پارٹس کی درآمد کے لیے لیٹر آف کریڈٹ (LCs) کا جاری نہ ہونا اور سیلاب کی موجودہ صورتحال نے ایم جی پاکستان کے لیے سپلائی چین کے مسائل پیدا کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایسی رپورٹس سامنے آئی تھیں جن میں بتایا گیا تھا کہ ایم جی کار کے مالکان…

MG 3 جلد آرہی ہے، لیکن آخر کب؟

ایم جی پاکستان کے نمائندے جاوید آفریدی نے ایک بار پھر پرانے دعوی کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایم جی 3 جلد آ رہی ہے۔ جاوید آفریدی کی جانب سے کی گئی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ایم جی 3 جلد آ رہی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ جناب آخر کب یہ خوا شرمندہ تعبیر…

پاک ویلز کا MG پلانٹ کا دورہ – خصوصی تصاویر

پاک ویلز نے لاہور میں واقع ایم جی پلانٹ کا دورہ کیا۔ ایم جی پاکستان کی جانب سے دی گئی خصوصی دعوت کے بعد، ہماری ٹیم نے سنیل منج کی سربراہی میں اس پلانٹ کا دورہ کیا۔ اس دوران MG ٹیم نے ہمیں 2000 سی سی MG HS کے مقامی طور پر تیار کردہ یونٹس اور…

پاکستان میں MG 3 کا نیا ویرینٹ آئے گا، جاوید آفریدی

ایم جی پاکستان کے پوسٹر بوائے جاوید آفریدی پاکستانی صارفین کیلئے MG 3 سے متعلق ایک نئی خبر لے کر آئے ہیں۔ کئی سالوں سے پاکستان میں اس ہیچ بیک کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل جاوید آفریدی کیجانب سے انکشاف کیا گیا تھا کہ پاکستان میں اس…

کیا MG 3 پاکستان آرہی ہے؟

جاوید آفریدی نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر اپنی ٹویٹ میں ایم جی کار کی جھلکیاں جاری کی ہیں، جاوید آفریدی نے اپنی ٹویٹ میں صارفین سے سوال کیا ہے کہ وہ اس ایم جی کار اور اس کی قیمت کا اندازہ لگائیں۔ یہاں گاڑی کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کیونکہ…

MG GT رواں سال پاکستان آ رہی ہے، جاوید آفریدی

جاوید آفریدی نے MG GT سے متعلق ایک اہم اپڈیٹ دی ہے۔ ان کے مطابق MG GT رواں سال یعنی 2022 میں پاکستان میں آ جائے گی۔ جاوید آفریدی نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ رواں سال یہ گاڑی پاکستان میں آ رہی ہے۔ یعنی آئندہ سات ماہ کے اندر یہ گاڑی…

بریکنگ:MG ZS EV فیس لِفٹ کی بکنگ شروع

ایم جی پاکستان نے MG ZS EV فیس لِفٹ کی بکنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی آج اپنی ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کرے گی۔ تاہم، معلومات پہلے ہی لیک ہو چکی ہیں۔ اس فیس لفٹ ماڈل کے ایکسٹیرئیر میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں اور سب سے اہم بات یہ ہے…

الیکٹرک MG مارول آر نمائش کیلئے پیش – تفصیلات جانئیے

ایم جی پاکستان نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک اور الیکٹرک ایس یو وی ایم جی مارول آر نمائش کیلئے پیش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی نے گاڑی اپنی لاہور ڈیلرشپ پر رکھی ہے۔ جیسا کہ نام سے پتہ چلتا ہے،یہ کار الیکٹرک ہے اور اگر لانچ کی…

ایم جی کیجانب سے 200,000 روپے اضافی مانگنے کا معاملہ، تفصیلات جانیئے

ایسا لگتا ہے کہ ایم جی پاکستان اور اس کے صارفین ایک بار پھر آمنے سامنے آ چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی مکمل ادائیگی کے باوجود 200000 روپے اضافی رقم کے طور پر مانگ رہی ہے۔ ایم جی پاکستان کی جانب سے ایم جی ایچ ایس ایکسکلوژیو کی قیمتوں میں…

ایم جی کی نئی گاڑیوں کی ملک کے مختلف شہروں میں رونمائی

سوشل میڈیا پر ایم جی کی جدید ترین گاڑیوں کے بارے میں بہت زیادہ تشہیر پیدا کرنے کے بعد MG پاکستان نے آخر کار نئی گاڑیوں کے تین ماڈلز کی نمائش کا آغاز کر دیا ہے۔ MG GT جسے ایم جی 5 بھی کہا جاتا ہے، کی ایم جی سیالکوٹ میں نمائش کی گئی ہے۔ اسی…

MG HS PHEV کے فیچرز اور خصوصیات

MG HS PHEV ایم جی پاکستان کی نئی گاڑی ہے اور کمپنی نے اس گاڑی کی بکنگ شروع کر دی ہے۔ تاہم، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس گاڑی کے فیچرز اور خصوصیات آپ کے ساتھ شئیر کریں تاکہ آپ بہتر فیصلہ لے سکیں کہ آیا اسے خریدیں یا نہیں۔ پیمائش اس گاڑی کی…

2000 سی سی ٹربوچارجڈ MG HS پاکستان میں آگئی

ایم جی پاکستان کی جانب سے MG HS کا نیا ویرینٹ متعارف کروایا گیا ہے۔ ایم جی پاکستان کے سوشل میڈیا پیج کے مطابق 2000 سی سی ٹربوچارجڈ MG HS آل ویل ڈرائیو پاکستان میں پہنچ چکی ہے۔ کمپنی نے یہ گاڑی ایم جی سیالکوٹ ڈیلرشپ پر ڈسپلے کی ہے۔ تاہم…

MG گاڑیوں کا ڈلیوری ٹائم اور بکنگ کی تفصیلات

اس آرٹیکل میں MG گاڑیوں کی بکنگ کی تفصیلات اور ڈلیوری ٹائم پر بات کریں گے۔ ایم جی پاکستان اپنے آغاز کے بعد پاکستان میں تیزی سے ترقی کرنے والی کار کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ فی الحال، یہ کمپنی تین گاڑیاں MG HS، MG ZS اور MG ZS EV آفر کر رہی ہے…

بے بنیاد الزامات برداشت نہیں کریں گے، MG کی وارننگ

MG پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اب بے بنیاد افواہوں اور بدنام کرنے والی الزامات کو برداشت نہیں کریں گے۔ تاہم، بیان میں کسی مخصوص فرد یا تنظیم کا ذکر نہیں کیا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جب MG نے پاکستانی…