- استعمال شدہ گاڑیاں
-
نئی گاڑیاں
- موٹرسائیکلیں
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- پاکستان میں جعلی انجن آئلز کا کاروبار عروج پر
- دوران ڈرائیونگ نیند آنا لاہور ملتان موٹروے پر حادثات کی بڑی وجہ
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی
- آئی فون 16 پرو میکس کی قیمت میں آنے والی 16 گاڑیاں
- سعودی آئل کمپنی آرامکو پاکستان میں پیٹرول پمپس کھولنے کیلئے تیار
- چنگان پاکستان نے ایم 9 شیرپا کا نیا ویرینٹ لانچ کر دیا
- نئے سٹیکرز کا اضافہ – یونائیٹڈ نے یو ایس 100 2025 لانچ کر دی
- پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
- سازگار انجینئرنگ کی گاڑیوں کی سیلز میں 200 فیصد سے زائد اضافہ
- گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں صرف 1 فیصد اضافہ ہوا
براؤزنگ ٹیگ
Petrol Price
وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس سے موٹرسائیکل سواروں اور عوام کو یقینا فائدہ حاصل ہو…
پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی جا سکتی ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت کیا ہوگی؟
انڈسٹری سے متعلقہ ذرائع کے مطابق پیٹرول اور…
پیٹرول کی قیمت میں 8.47 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی
حکومت پاکستان نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے، جس سے صارفین کو خاطر خواہ فائدہ پہنچے گا۔
پیٹرول کی نئی قیمت
پیٹرول کی قیمت میں 8.47 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 260.96…
پیٹرول کی سیل 18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
وقت گزرنے کے ساتھ ایسا لگتا ہے کہ ملک کے سیاسی دانشور موجودہ معاشی افراتفری اور کاروباری اور متوسط طبقے کے لوگوں پر اس کے اثرات کے لحاظ سے معاملات کو درست کرنے سے قاصر ہیں۔ ایک حالیہ اپ ڈیٹ کے مطابق سیگر معاملات کی طرح پیٹرولیم مصنوعات کی…
بجٹ 25-2024: پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 20 روپے اضافہ
اگر آپ سوچتے ہیں کہ آئندہ قیمتوں میں نظرثانی میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہو جائیں گی تو آپ کیلئے ایک نئی اپ ڈیٹ ہے جس کے مطابق اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے کو ملے گا۔
نئے مالیاتی بجٹ 25-2024 میں وزیر خزانہ محمد…
پیٹرول کی قیمت میں 16 مئی سے بڑی کمی کا امکان
پاکستان میں ڈرائیور حضرات، گاڑیوں کے مالکان اور دیگر عوام کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی سے متعلق خوشخبری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 مئی سے پیٹرول کی قیمت میں 1ٍ2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پاکستان میں پیٹرول کی…
پیٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے کام روک دیا
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ 24 اور ڈیزل کی قیمتوں میں 60 روپے کے حالیہ اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے مزاحمت کے طور پر ملک بھر میں اپنا آپریشن معطل کر دیا ہے۔
کراچی گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین رانا اسلم کا کہنا…
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
حکومت ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس سے قبل موجودہ حکومت ایک ہفتے کے دورانیے میں پیٹرول کی قیمتوں میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ کر چکی ہے۔ دوسری جانب پیٹروک کی قیمت میں مسلسل اضافے اور روپے کی قدر میں کمی نے آٹو…
پیٹرول کی قیمتوں میں ایک اور بڑا اضافہ متوقع!
گزشتہ روز وفاقی حکومت نے اچانک پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کرتے ہوئے عوام پر پیٹرول بم گرایا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کے دوران قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب…
پیٹرول کی قیمت میں 83.50 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز، ذرائع
نئی حکومت کے لیے پہلا سخت امتحان یہ ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول کی قیمت میں غیرمعمولی اضافے کی تجویز دی ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 28 فروری کو اعلان کیا تھا کہ جون 2022 میں اگلے بجٹ تک پیٹرول کی…
ڈیزل کی قیمت 200 روپے فی لیٹر سے بڑھنے کا خدشہ
ڈیزل کی قیمت پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر سکتی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی ریکارڈ بلند قیمت اور امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 16 اپریل سے وفاقی حکومت…
پیٹرول کی قیمتیں 27 روپے فی لیٹر بڑھنے کا خدشہ
پیٹرول کی قیمتوں میں آنے والے دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دی ہے۔ ان تجاویز کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 27 فی لیٹر روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ ذرائع…
پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
پیٹرول کی قیمتوں پر نظر ثانی سے قبل وزیر خزانہ شوکت ترین نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اشارہ دیا ہے۔ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹروک کی قیمت 150 روپے فی لیٹر برقرار رکھنے کیلئے 104 ارب روپے فی ماہ سبسڈی کی صورت میں ادا کر رہی ہے۔…
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
روس اور یوکرین کے مابین جنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر حالات کچھ بہتر نظر نہیں آرہے۔ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے اور اب بھی بڑھ رہی ہے۔ ہم سب جانتے تھے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے والا ہے لیکن…
پیٹرول کی قیمت 150 روپے فی لیٹر تک بڑھنے کا خدشہ
پاکستان میں آج کل پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے کچھ اچھی خبریں موصول نہیں ہو رہیں۔ ذرائع کے مطابق قیمتیں 150 فی لیٹر روپے کی بلند ترین سطح تک پہنچ سکتی ہیں۔ خیال رہے کہ حکومت 15 جنوری کو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔