براؤزنگ زمرہ

خبریں

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی جا سکتی ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت کیا ہوگی؟ انڈسٹری سے متعلقہ ذرائع کے مطابق پیٹرول اور…

سازگار انجینئرنگ کی گاڑیوں کی سیلز میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

سازگار انجینئرنگ نے فور ویلر آف روڈ اور مسافر گاڑیوں کی سال بہ سال سیلز میں 200 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو جمعرات 5 ستمبر 2024 کو جمع کرائی گئی کمپنی کی رپورٹ کے مطابق سازگار نے اگست 2024 میں…

گزشتہ ماہ گاڑیوں کی سیلز میں صرف 1 فیصد اضافہ ہوا

ہر مہینے ہم آپ کو مقامی آٹو میکرز کی فروخت پر مبنی ایک تفصیلی کار سیلز رپورٹ فراہم کرتے ہیں۔ آج ایک بار پھر ہم ایک ایسی ہی ماہانہ رپورٹ کے ساتھ حاضر ہیں جس میں گزشتہ ماہ سے متعلق تفصیلی اعداد و شمار دئیے گئے ہیں اور یہ کہنا کافی ہے کہ مقامی…

ہنڈا سٹی کے لیے 7 اپگریڈز کے خصوصی پیکج کا اعلان

ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے کرولا کراس پر خصوصی قیمت کی پیشکش کے بعد ہنڈا اٹلس نے بھی اپنی سیڈان، ہنڈا سٹی کے لیے 7 اپگریڈز کے ساتھ ایک خصوصی پیکج پیش کیا ہے۔ "30 سال کی بہترین کارکردگی" کا جشن مناتے ہوئے، کار کمپنی نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ…

نئی یونائیٹڈ یو ایس 70 2025 لانچ – کتنی تبدیلیاں کی گئی ہیں؟

ہنڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125 کے بعد دیگر کمپنیوں نے بھی اپنی 70 سی سی موٹر سائیکلوں کے نئے ماڈلز متعارف کرانا شروع کر دیے ہیں۔ چند دن پہلے روڈ پرنس نے اپنی نئی 70 سی سی موٹر سائیکل لانچ کی اور اب یونائیٹڈ نے بھی 2025 کے نئے سٹیکرز…

سوزوکی ایوری پاکستان میں آئندہ چند ہفتوں میں لانچ کر دی جائے گی

گزشتہ تین سال سے بہت سی رپورٹس میں یہ کہا گیا کہ پاکستان سوزوکی موٹر کمپنی سوزوکی مقامی طور پر سمبل کی جانے والی سوزوکی ایوری کی رونمائی کے لیے تیار ہے اور ہر بار یہ خبر غلط ثابت ہوئی۔ اس سے قبل یہ امید کی جا رہی تھی کہ کمپنی یہ گاڑی…

الیکٹرک گاڑیاں Honri Ve 2.0 اور 3.0 اب پاکستان میں تیار ہوں گی

رواں سال پاکستانی آٹو مارکیٹ میں کئی الیکٹرک گاڑیاں لانچ کی گئی ہیں جن میں سیریس 3 سے لے کر ہونری وی 2.0 اور 3.0، دیپال S07 اور L07 سے لے کر بی وائی ڈی تک شامل ہیں۔ یہ ایک نئے دور کا آغاز ہے جو مقامی صنعت کو ایک نئے الیکٹرک دور میں لا کر…

لاہور کی اہم شاہراہوں پر ہیلمٹ کے بغیر سفر پر پابندی

ان دنوں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مسافروں کے لیے سڑکوں کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہیں۔ ڈرائیورز جن کے لائسنس کی معیاد ختم ہو چکی ہے، انہیں رعایت دینے سے لے کر ٹریفک خلاف ورزیوں پر قابو پانے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے…

ہںڈا سی جی 125 2025 پر 20000 روپے اون وصول کیا جانے لگا

اٹلس ہنڈا نے دو دن پہلے اپنی نئی ہنڈا سی جی 125 ماڈل 2025 متعارف کروائی ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ نئی بائک نہیں ہے بلکہ اس کے سٹیکر میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پچھلے 40 سالوں سے کمپنی اسی موٹر سائیکل کے سٹیکرز تبدیل کر کے اسے نئی اپ…

پنجاب حکومت نے آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ذریعےای-چالان کا آغاز کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے ٹریفک خلاف ورزیوں کو کنٹرول کرنے کے لیے آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ اپنی پوسٹ میں وزیراعلیٰ نے لکھا کہ پنجاب حکومت نے اب AI پر مبنی…

ہںڈا سی جی 125 کی واضح اور خصوصی تصاویر آ گئیں

کل ہم نے آپ کو ہنڈا سی جی 125 کے نئے 2025 ماڈل کی ورچوئل لانچ کی خبر شیئر کی تھی جسے اٹلس ہنڈا کے اعلیٰ حکام نے ڈیلرز کی موجودگی میں فیس بک پیج پر لائیو ٹرانسمشن کے لانچ کیا۔ اس سے قبل ہم نے آپ کے ساتھ نئی بائک کی تصاویر شیئر کی تھیں لیکن…

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے سیلز میں کمی کے باوجود بڑا منافع کمایا

پاکستان کی آٹو سیکٹر دباؤ میں ہے جس کی وجہ سیلز میں کمی اور بڑھتی ہوئی لاگت ہے لیکن ان مشکل حالات میں بھی معتبر کمپنیوں جیسا کہ ٹویوٹا انڈس موٹرز  نے منافع کی شرح برقرار رکھنے کے لیے کئی اسٹریٹیجک تبدیلیاں کی ہیں۔ انڈس موٹرز نے حال ہی…

اٹلس ہںڈا نے نئی ہںڈا سی جی 125 2025 کی رونمائی کر دی

اٹلس ہنڈا نے آج باضابطہ طور پر ہنڈا سی جی 125 2025 ماڈل کی رونمائی کر دی ہے، یہ مقبول بائک کمپنی کے فیس بک پیج پر ایک لائیو ٹرانسمشن کے دوران متعارف کروائی گئی۔ اس تقریب میں کمپنی کے اعلیٰ عہدیداران اور ڈیلرز نے شرکت کی جہاں انہوں نے…

ملت ریکٹرز نے پیداواری عمل بحال کرنے کا اعلان کر دیا

پاکستان کے معروف ٹریکٹرز بنانے والی کمپنی ملّت ٹریکٹرز لمیٹڈ (ایم ٹی ایل) نے بدھ 4 ستمبر 2024 سے اپنی پیداوار دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم، کمپنی نے واضح کیا ہے کہ جب تک سیلز ٹیکس ریفنڈ کے طریقہ کار کے بارے میں مزید وضاحت نہیں کی…

روڈ پرنس 70 سی سی کا نیا ماڈل سامنے آگیا – تصاویر دیکھیں

ہنڈا سی ڈی 70 2025 ماڈل کی رونمائی کے صرف 18 دن بعد روڈ پرنس نے بھی اپنا نیا "2025 ماڈل" متعارف کروا دیا ہے جو کہ CD70 کی ایک نقل ہے جہاں صرف سٹیکرز کی تبدیلی ہی نظر آتی ہے۔ روڈ پرنس کے نئے ماڈل کی قیمت اور دیگر خصوصیات کی تفصیل…