براؤزنگ ٹیگ

EVs

ہنڈا نے اپنی دو الیکٹرک سپورٹس کاروں کی جھلکیاں جاری کر دیں

ہنڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ نے حال ہی میں دنیا بھر میں 2030 تک 30 سے ​​زیادہ الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کے اپنے منصوبوں کا انکشاف کیا ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی نے اپنی دو الیکٹرک سپورٹس کاروں کی جھلکیاں بھی جاری کی ہیں۔ ہنڈا الیکٹرک گاڑیوں کی مارکیٹ…

الیکٹرک وہیکلز پر تمام ٹیکس ختم کرنے کا اعلان

نئے بجٹ میں عام آدمی کیلئے بہت سی آسانیاں پیدا کی گئی ہیں۔ پہلے حکومت کی جانب سے 850 سی سی گاڑیوں پر لگنے والے ٹیکس میں بڑی کمی کی گئی۔ جس کے بعد پھر حکومت نے 1000 سی سی گاڑیوں پر بھی ٹیکس ریلیف دینے کا اعلان کر دیا اور اب الیکٹرک وہیکلز پر…

ٹویوٹا اور ٹیسلا ایک الیکٹرک گاڑی کے پروجیکٹ پر مل کر کام کریں گے

گاڑیاں بنانے والے اداروں کو مل کر کام کرتے اور اپنی جادو گری کے مظاہرے کرتے ہوئے دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے۔ جب بھی دو آٹوموٹو برانڈز کسی مشترکہ منصوبے پر کام کرتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کو یکجا کرتے ہیں تو آخر میں جو پروڈکٹ بنتی ہے وہ واقعی…

جاوید آفریدی نے 10 لاکھ روپے سے کم کی الیکٹرک کار کی جھلک دکھا دی

اگر آپ جاوید آفریدی کو ٹوئٹر پر فالو کرتے ہیں تو شاید ہی ایسا کوئی دن ہو جس میں کچھ نیا نہ آئے۔ ہائیر پاکستان اور پشاور زلمی کے مالک نئے کار برانڈ MG کے بھی نمائندے ہیں۔ وہ پاکستان میں MG کی جدید اور زبردست گاڑیوں کے ٹیزرز پیش کر کے ہمارا…

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں، توقعات سے کہیں سستی ہونے کا امکان

پاکستان کی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت اس وقت خوب پھل پھول رہی ہے۔ روز ہی کسی نہ کسی نئی EV کی خبر سامنے آتی ہے۔ پہلے ہم نے EVs کی درآمد پر ٹیکس میں بڑی رعایت کے بارے میں سُنا۔ پھر EV پالیسی کے نفاذ کی خبر سامنے آئی۔ اب حال ہی میں ہمیں پتہ چلا…

گندھارا نسان 3 سال میں پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرے گا

"الیکٹرک گاڑیاں اور پاکستان" کی ایک نئی قسط میں آپ کا خیر مقدم کرتے ہیں اور آج ہم پیش کر رہے ہیں گندھارا نسان لمیٹڈ (GNL) کو۔ ٹرک اور بسیں بنانے والی مشہور کمپنی نے اگلے دو سے تین سالوں میں پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروانے کے منصوبے…