براؤزنگ ٹیگ

EV

سازگار کے الیکٹرک رکشے بکنگ کیلئے دستیاب ہیں

الیکٹرک کارز کے بعد الیکٹرک رکشے بھی اب سڑکوں پر دوڑتے نظر آئیں گے۔ پاکستان کی رکشے بنانے والی سب سے بڑی کمپنی سازگار نے الیکٹرک رکشوں کی بکنگ کھول دی ہے جن کی رینج 100 کلومیٹر فی چارج ہے۔ کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سے سے مہنگے پیٹرول…

ایف بی آر نے دو-تین پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی ڈیوٹی فری امپورٹ کی اجازت دے دی

حکومتِ پاکستان نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ایک اور قدم اٹھایا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے 30 جون 2025 تک دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کی امپورٹ یعنی درآمد کو ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی (ACD) سے مستثنیٰ قرار دے دیا…

ایک اور الیکٹرک گاڑی! سگما موٹراسپورٹس کی ہائبرڈ کار

پاکستان کی EV پارٹی 2021 میں خوش آمدید۔ سگما موٹرز انکارپوریٹڈ، جسے ٹرینڈ چینجر بھی کہا جاتا ہے، ایک مرتبہ پھر آ گئی ہے۔ اور اس مرتبہ انہوں نے پاکستان کی پہلی سولر + الیکٹرک + فیول کار لانچ کر دی ہے۔ اس ہائبرڈ کار کا نام ہے HS Q4 جو اب تین…

پاکستان ریلویز الیکٹرک گاڑیوں کے لیے چارجنگ اسٹیشنز لگائے گا

الیکٹرک گاڑیاں ملک میں فیشن بنتی جا رہی ہیں۔ حکومت بھی پاکستان میں EV ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کے لیے کام کر رہی ہے۔ اس نے حال ہی میں EV پالیسی کی منظوری دی ہے اور پاکستان میں 4-پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کو ٹیکس پر بڑی رعایتیں دی ہیں۔ پٹرول…