سوست پورٹ پر تجارت کی بحالی کے بعد 1.88 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع
پاکستان کسٹمز نے اکتوبر 2025 میں سوست ڈرائی پورٹ سے ریکارڈ 1.88 ارب روپے کا تاریخی ریونیو حاصل کیا ہے، جو اس پورٹ پر جمع ہونے والی آج تک کی سب سے زیادہ ماہانہ رقم ہے۔ یہ اضافہ پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب پاس کے ذریعے کئی ماہ کی معطلی…