تھل ڈیزرٹ ریلی 2025 کے نتائج کا اعلان
2025 تھل ڈیزرٹ ریلی، جو جنوبی پنجاب کے اضلاع مظفر گڑھ، لیہ، کوٹ ادو، اور جھنگ کے 205 کلومیٹر کے ٹریک پر منعقد ہوئی، کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی ہے اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ شرکاء کو دو اہم کیٹیگریز پریپیئرڈ (Modified)…