یاد دہانی: اخراج کا ٹیسٹ پاس کرنے کے لیے صرف 4 دن باقی، ناکامی پر قانونی کارروائی ہوگی!
اہور: حکومت نے سماجی رابطوں اور عوامی اعلانات سمیت مختلف سرکاری ذرائع سے اعلان کیا تھا کہ لاہور میں 2010 سے 2015 ماڈل سال کی گاڑیوں کے لیے اخراج کی جانچ (Emission Testing) کروانا لازمی ہے، جس کی آخری تاریخ 16 نومبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔…