خبریں چین کا عروج: آٹو میکرز نے یورپ کی مارکیٹ پر بالادستی کو چیلنج کر دیا Azka Ali Nov 10, 2025 28 چین نے ۲۰۲۵ء کی پہلی ششماہی میں EV فروخت میں ۹۱٪ اضافہ کر کے یورپی مارکیٹ کو ہلا دیا۔ جانیے چینی آٹو میکرز قیمت، ٹیکنالوجی اور پیداوار میں کیسے آگے نکلے۔