Haval H6 PHEV پاکستان میں لانچ – فیچرز، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات
Sazgar Engineering Works Limited (SAZEW) نے کچھ ہی ہفتے پہلے Haval H6 PHEV کی مقامی مارکیٹ میں آمد کے حوالے سے ایک بہت ہی دلچسپ خبر دی تھی کہ یہ گاڑی اگست کے وسط تک دستیاب ہو گی۔ اس وقت ہم نے آپ کو اس کی خصوصیات، تفصیلات، قیمت اور بکنگ کے طریقہ کار کے بارے میں کچھ معلومات دی تھیں۔
اور اب، انتظار کی گھڑیاں ختم ہو چکی ہیں! SAZEW نے باضابطہ طور پر اس SUV کو لانچ کر دیا ہے۔ ذیل میں آپ کو اس کی خصوصیات اور تفصیلات کے بارے میں تمام معلومات ملیں گی۔ اس کے علاوہ، ہم نے اس کی قیمت اور بکنگ کے طریقہ کار کے بارے میں بھی تازہ ترین معلومات فراہم کی ہیں۔ یہاں وہ سب کچھ ہے جو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے۔
قیمت اور بکنگ
- فیکٹری سے قیمت: 12,895,000 روپے
- بکنگ کی رقم: 2,400,000 روپے
ان اعداد و شمار کے مطابق، Haval H6 PHEV کا شمار ایک پریمیم SUV میں ہوتا ہے، جو واضح طور پر ان صارفین کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے جو ایک ہائبرڈ-الیکٹرک گاڑی میں بہترین کارکردگی، جدید ٹیکنالوجی اور ایندھن کی بچت کی تلاش میں ہیں۔
Haval H6 PHEV – فیچرز و خصوصیات
بیرونی حصہ
- ایل ای ڈی ہیڈ لیمپس + ٹیل لیمپس
- الیکٹرک ہائٹ-ایڈجسٹ ایبل ہیڈ لیمپس
- آٹومیٹک ہیڈ لیمپس + وے-ہوم لائٹنگ
- ایل ای ڈی رئیر فوگ لائٹ
- ایل ای ڈی ڈی آر ایلز
- لائٹس-آن وارننگ سسٹم
- ایمرجنسی بریک الارم سسٹم
- ہائی لیول بریک لیمپ
- ایل ای ڈی ریڈنگ لائٹ + ٹرنک
- سائیڈ-سیلنگ لائٹ
- ایمبیئنٹ ایٹموسفئیر لائٹنگ
- انڈکٹیو ٹیل گیٹ
- آٹومیٹک وائپرز
- پینورامک سن رُوف
- شارک فِن اینٹینا
- رُوف ریلز
- بلیک ڈور ونڈو سٹرپ + بیلٹ ویدر سٹرپ + سائیڈ وال ونڈو سٹرپ
- پرائیویسی گلاس
- الیکٹرانک انٹرنل اینٹی-گلیئر ریئر ویو مِرَر
- چار پاور ونڈوز + ایک ٹچ (اوپر/نیچے) اور اینٹی پنچ
- ریموٹ کنٹرول ونڈو کلوژ
- آٹو فولڈ ایبل/ایڈجسٹ ایبل/ڈیفروسٹنگ/پڈل لائٹ
- ڈیفروسٹنگ فنکشن کے ساتھ رئیر ونڈشیلڈ
- 225/55 R19 – 235/55 R19 ٹائرز
- 135/90 R17 اسپیئر ٹائر
- 145/80 R18 اسپیئر ٹائر
- 19 انچ الائے وہیل رِم
- ٹائر ریپیئر کِٹ
Haval H6 PHEV – اندرونی حصہ
- 10.25 انچ انسٹرومینٹ کلسٹر (ایڈجسٹ ایبل برائٹنیس)
- 12.3 انچ انفوٹینمنٹ اسکرین
- ملٹی-فنکشن اسٹیئرنگ وہیل
- مائیکروفائبر لیدر اسٹیئرنگ وہیل
- 4-وے مینوئلی ایڈجسٹ ایبل اسٹیئرنگ وہیل
- الیکٹرک ہیٹڈ اسٹیئرنگ وہیل
- 9 اسپیکرز
- ڈوئل-زون آٹو کلائمیٹ کنٹرول اے سی
- سیکنڈ رو اے سی آؤٹ لیٹ
- لیدریٹ سیٹس (پی وی سی)
- 2-وے الیکٹرک ویسٹ سپورٹر ڈرائیور سیٹ
- 6-وے الیکٹرک ایڈجسٹ ایبل ڈرائیور سیٹ + میموری + ویلکم
- 4-وے الیکٹرک ایڈجسٹ ایبل فرنٹ پیسنجر سیٹ
- فرنٹ ہیٹڈ سیٹس
- فرنٹ وینٹیلیٹڈ سیٹس
- دو اسمارٹ کیز
- کی لیس انٹری سسٹم
- بٹن ٹائپ پُش-ٹو-اسٹارٹ سسٹم
- کار لوکیٹنگ فنکشن
- انجن اموبلائزر
- گیئر باکس اموبلائزر
- اینٹی-تھیفٹ الارم سسٹم
- اسپیڈ سینسنگ سینٹرل ڈور لاک
- ریموٹ کنٹرول سینٹرل ڈور لاک
- آٹومیٹک کریش ان لاک فنکشن
- ڈور اینٹی-ایرر لاکنگ فنکشن
- ڈور اَجار وارننگ سسٹم
- 6:4 سیپریٹڈ فولڈ ایبل رئیر سیٹس
- فرنٹ میکفرسن انڈیپینڈنٹ سسپنشن
- رئیر ملٹی-لنک انڈیپینڈنٹ سسپنشن
- الیکٹرک پاور اسٹیئرنگ
- الیکٹرانک پارکنگ بریک (ای پی بی)
- آٹو ہولڈ
- کالم شفٹر
- فرنٹ وینٹیلیٹڈ ڈسک بریکس + رئیر وینٹیلیٹڈ ڈسک بریکس
- بی ٹی سی (بریک ٹورک کنٹرول)
- ڈرائیو موڈز: نارمل/سپورٹ/اکانومی/اسنو/4ڈبلیو ڈی
- پاور موڈز: پیور الیکٹرک پرائیورٹی + انٹیلیجنٹ ہائبرڈ + فورسڈ پیور ای وی
- اسٹیئرنگ موڈ (اسپورٹ، کمفرٹ، ہینڈینیس)
- آٹومیٹک ڈرائیو موڈ سوئچ
- سنگل پیڈل موڈ
- ایڈجسٹ ایبل انرجی ریکوری لیول
- کوئیک-اسٹارٹ
- رئیر سیٹس مڈل ہیڈریسٹ
- سی این 95 فلٹر
- فرنٹ ونڈشیلڈ آٹومیٹک ڈیفگر
- آؤٹ سائیڈ ٹمپریچر انڈیکیٹر
- وائس کمانڈ
- ریڈیو: ایف ایم/اے ایم
- اے وی + ایم پی 5
- بلوٹوتھ کنیکٹیویٹی
- ڈیٹا ٹرانسفر کے ساتھ فرنٹ ڈوئل یو ایس بی (ڈرائیور کی سائیڈ)
- رئیر ڈوئل یو ایس بی اے+سی پورٹس
- 8 چینل انڈیپینڈنٹ ایمپلی فائر
- اسپیڈ سینسیٹو والیوم کنٹرول
- وائرڈ اور وائرلیس اینڈرائیڈ آٹو / ایپل کار پلے
- ڈبلیو-ایچ یو ڈی
- 4 جی کنیکٹیویٹی
- ریموٹ موبائل ایپ کنٹرول
- سٹینلیس اسٹیل تھریش ہولڈ
- وینٹی مرر اور لائٹ کے ساتھ سن وائزر
- وائرلیس چارجنگ (50W)
- لگج کیبن 12V پاور آؤٹ لیٹ
- کپ ہولڈر کے ساتھ سیکنڈ رو سینٹرل آرمریسٹ
- لگج کور
طاقت اور کارکردگی
- انجن: 1.5T PHEV
- ٹرانسمیشن: ڈی ایچ ٹی
- ڈرائیو لائن: اے ڈبلیو ڈی
- ہارس پاور (کُمبائِنڈ): 360 ہارس پاور
- میکس ٹورک (کُمبائِنڈ): 760 نیوٹن میٹر
- ایندھن کی بچت (NEDC، کُمبائِنڈ): 1.3L/100 کلومیٹر
- ایندھن کی بچت (NEDC، لو چارج): 4L/100 کلومیٹر
- کل رینج (NEDC): 1043 کلومیٹر
- ایندھن ٹینک کی گنجائش: 55L
- ای وی رینج (NEDC): 100 کلومیٹر
- بیٹری کی قسم: ایل ایف پی (لیتھیم آئرن فاسفیٹ) بیٹری
- بیٹری کی صلاحیت: 19.9 kWh
- 34kW ڈی سی چارجنگ (منٹ): 30%~80%: ≤28 منٹ
- 6kW اے سی چارجنگ (گھنٹے): 15%~100%: ≤3 گھنٹے
- وی 2 ایل کیپیبلیٹی
- شیڈولڈ چارجنگ
- 3 kW اے سی چارجر
حفاظتی خصوصیات
- ڈوئل ایس آر ایس ایئربیگز
- فرنٹ سائیڈ ایئربیگز
- سائیڈ کرٹن ایئربیگز
- فرنٹ سیٹ بیلٹس: پریٹینشنر + لوڈ لیمٹر + سی ایل ٹی
- ریئر سیٹ بیلٹس: پریٹینشنر + لوڈ لیمٹر (آؤٹر سائیڈ)
- 3 پوائنٹ سیٹ بیلٹ (دوسری قطار کی سیٹیں)
- فرنٹ/ریئر سیٹ بیلٹ وارننگ سسٹم
- آٹومیٹک ڈرائیونگ لاک
- میکینیکل چائلڈ-پروف سیفٹی لاک
- الیکٹرانک اسٹیبلیٹی کنٹرول (ای ایس سی)
- ٹریکشن کنٹرول سسٹم (ٹی سی ایس)
- سیکنڈ کولیژن مِٹی گیشن (ایس سی ایم)
- رول موومنٹ انٹروینشن (آر ایم آئی)
- انٹیگریٹڈ بریک کنٹرول (آئی بی سی)
- ڈائنامک اسٹیئرنگ ٹورک (ڈی ایس ٹی)
- بریک اسسٹ سسٹم (بی اے ایس)
- ہل ڈیسینٹ کنٹرول (ایچ ڈی سی)
- ہل-اسٹارٹ اسسٹ کنٹرول (ایچ اے سی)
- بریک اووررائڈ سسٹم (بی او ایس)
- ٹائر پریشر مانیٹرنگ سسٹم (ٹی پی ایم ایس)
- یو ایس بی انٹرفیس
- رئیر رڈار
- فرنٹ رڈار
- فرنٹ رڈار آٹو ٹرن-آن
- فل-آٹو پارکنگ
- آٹونومس ریورس
- 540 ڈگری ویو
- کلیئر چیسیس ویو
- اڈاپٹیو کروز کنٹرول (اے سی سی)
- انٹیلیجنٹ کروز اسسٹنس (آئی سی اے)
- ٹریفک جیم اسسٹنس (ٹی جے اے)
- انٹیلیجنٹ ٹرننگ
- انٹیلیجنٹ ڈاج
- ایف سی ڈبلیو (فارورڈ کولیژن وارننگ) + اے ای بی (آٹومیٹک ایمرجنسی بریکنگ)
- آٹومیٹک ایمرجنسی بریکنگ – اے ای بی (پیدل چلنے والے، سائیکل اور چوراہے)
- ایل ڈی ڈبلیو (لین ڈیپارچر وارننگ)
- ایل کے اے (لین کیپ اسسٹ)
- ایل سی کے (لین سینٹر کیپ)
- ٹی ایس آر (ٹریفک سائن ریکگنیشن)
- آئی ایس سی سی (انٹیلیجنٹ اسپیڈ لِمٹ انٹیلیجنٹ اسپیڈ اسسٹنس)
- بی ایس ڈی (بلائنڈ اسپاٹ ڈیٹیکشن)
- ایل سی اے (لین چینج اسسٹ)
- ریورس سائیڈ وارننگ
- ریورس سائیڈ وارننگ بریکنگ
- آر سی ڈبلیو (ریئر کولیژن وارننگ)
- ڈی او ڈبلیو (ڈور اوپن وارننگ)
- ای ایل کے (ایمرجنسی لین کیپنگ)
- ڈرائیور ڈراؤزینیس ڈیٹیکشن (ڈرائیور کا اونگھنا معلوم کرنا)
- ای ڈی آر (ایونٹ ڈیٹا ریکارڈر)
- اوور-اسپیڈ وارننگ (مینوئلی ایڈجسٹ ایبل)
- آئی ایس او فکس سیٹ اینکرز
- وہیکل ڈائیگنوسٹک مینٹیننس موڈ
- لو اسپیڈ ڈرائیونگ وارننگ
- لو اسپیڈ ایمرجنسی بریکنگ
- وارننگ ٹرائی اینگلز
آپ اس نئی لانچ ہونے والی Haval H6 PHEV کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ کمنٹس میں ضرور بتائیے۔