براؤزنگ ٹیگ

Haval H6

مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال H6 1.5T FWD بمقابلہ 2.0T AWD

جیسا کہ ہم آپ کو پہلے بتا چکے ہیں کہ سازگار انجینئرنگ نے مقامی سطح پر تیار کردہ ہیوال H6 کی رونمائی کردی ہے۔ اس سے قبل کمپنی گاڑی کا 1.5T سی بی یو ویریںٹ بیچ رہی تھی جبکہ اب مقامی سطح پر تیار کردہ 2.0T ویرینٹ کی رونمائی کی گئی ہے۔ اس کے…

تصاویر – مقامی سطح پر تیار کی گئی ہیوال H6 کی جھلکیاں

سازگار انجینئرنگ نے آخرکار مقامی سطح پر تیار کی گئی ہیوال H6 کی جھلکیاں جاری کر دی ہیں۔ کمپنی نے لاہور میں منعقد کی گئی ایک تقریب کے دوران گاڑی  کے اِن دو ویرینٹس کی رونمائی کی۔ 1500 سی سی ٹربو ((FWD 1500 سی سی ٹربو (AWD) خیال…

پاکستان میں تیار شدہ ہیوال H6 اور جولین جلد آ رہی ہیں

سازگار انجینئرنگ مقامی سطح پر BAIC BJ40 Plus کی تیاری کے بعد اب کمپنی ہیوال ایس یو ویز کے یونٹس بھی مقامی سطح پر تیار کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ ہیوال جولین اور ہیوال H6 کی مقامی سطح پر تیاری 2022 کے دوسرے کوارٹر میں شروع کی جائے گی۔ کمپنی…

2021 میں لانچ ہونے والی تمام کراس اوورز اور ایس یو ویز

رواں سال 2021 میں مختلف آٹو کمپنیز کی جانب سے بڑی تعداد میں ایس یو ویز لانچ کی گئیں۔ جن کے بارے تفصیل سے بات کریں گے۔ 1- MG ZS ایم جی زیڈ ایس سال 2021 میں لانچ کی گئی۔ کمپنی کی جانب سے اس سال لانچ کی گئی یہ دوسری ایس یو وی تھی۔ کمپنی نے…

ہیوال H6 ہائبرڈ EVکا پہلا یونٹ پاکستان پہنچ گیا

ایس یو ویز کے بعد اب ہائبرڈ گاڑیاں بھی پاکستان میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے لگی ہیں۔ سب سے پہلے ایم جی کی جانب سے ایم جی HS کا پلگ اِن ہائبرڈ ویرینٹ لایا گیا اور اب ہیوال کیجانب سے H6 ہائبرڈ الیکٹرک گاڑی سامنے لائی گئی ہے۔ یہ یونٹ فی الحال…

ہیوال جولین کے CBU یونٹس پاکستان پہنچ گئے

ہیوال جولین کے تقریبا 100 CBU یونٹس پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ تصاویر کے مطابق یہ گاڑیاں سازگار انجینئرنگ کے وئیر ہاؤس میں کھڑی ہیں۔ کمپنی آفیشل آفیشل کے مطابق H6 کے یونٹس اس ماہ کے آخر تک پہنچ جائیں گے۔ انھوں نے بتایا کہ ہم دونوں ایس یو ویز کے…

ہیوال جولین کی قیمت میں دوسری بار اضافہ

سازگار انجینئرنگ کی جانب سے ہیوال جولین کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق گاڑی کی نئی قیمت 6020000 روپے ہے جبکہ پرانی قیمت 5725000 روپے تھی۔ یعنی ہیوال جولین کی قیمت میں 295000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔…

ہیوال جولین اور ایچ 6 کی بکنگ دوبارہ شروع، قیمت بھی بڑھا دی گئی

سازگار اینجنئرنگ کی جانب سے ہیوال جولین اور H6 کے CBU یونٹس کی بکنگ دوبارہ شروع کر دی گئی ہے جس کے ساتھ ساتھ اس کی قیمت میں بھی اضافی کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق بکنگز رواں ماہ 15 جون 2021 (منگل) سے 17 جون…

ہیول ایچ 6 – ہیول جولئین – ایم جی ایج ایس۔۔۔ ایک تفصیلی موازنہ

پچھلے کئی سالوں سے پاکستانی آٹو مارکیٹ میں کومپیکٹ کراس اوور ایس یو ویز کی بارش دیکھنے کو مل رہی ہے، ہیول ایچ 6 اور ہیول جولئین اس کی ایک حالیہ مثال ہے۔ ہیول کے لوکل پارٹنر سازگار انجینئرنگ نے ان گاڑیوں کے سی بی یونٹس کی بکنگ شروع کی…

ہیول پاکستان نے جولیئن اور ایچ 6 ایس یو ویز کی بکنگ بند کر دی

ابھی ہیول کی SUVs کو مارکیٹ میں آئے ہوئے ایک ہفتہ ہی ہوا تھا، اور ہم ابھی ان گاڑیوں کے جلووں میں ہی کھوئے ہوئے تھے کہ ہیول پاکستان نے دونوں گاڑیوں، ہیول جولیئن اور ہیول H6، کی بکنگ بھی بند کر دی ہے۔ کمپنی نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک آفیشل…

کیا ہیول ایچ 6 پاکستان کی محفوظ ترین کومپیکٹ ایس یو وی ہے؟

اس سے پہلے ہم حال ہی میں لانچ کی گئی کومپیکٹ SUV ہیول H6 کی تفصیلات اور خصوصیات پیش کر چکے ہیں اور اب ہم اس گاڑی میں دستیاب آپشنز پر ذرا تفصیل سے نظر ڈالیں گے۔ یہ گاڑی پاکستان میں سازگار انجینئرنگ نے لانچ کی ہے۔ ہیول ایک آٹوموٹو ادارہ ہے جو…

ہیول ایچ 6 – آفیشل خصوصیات اور تفصیلات

گزشتہ روز سازگار انجینیئرنگ نے اعلان کیا کہ اس نے دو ہیول SUVs کی بکنگ شروع کر دی ہے، جولیئن اور H6۔ کمپنی ان گاڑیوں کی قیمتیں بھی سامنے لے آئی ہے۔ ہم ہیول جولیئن کی تفصیلات و خصوصیات تو آپ کو بتا چکے ہیں اور اب باری ہے ہیول H6۔ اس تحریر…