تمام گاڑیوں کی نئی قیمتوں کی تفصیلی فہرست

0 8,446

نومبر کا رواں ماہ نومبر کے آغاز میں ہی کِیا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ جس کے بعد دیگر کمپنیز نے کِیا کی پیروی کرتے ہوئے قیمتوں میں یکے بعد دیگرے اضافہ کیا۔ ٹویوٹا، ہنڈا، سوزوکی، پرنس ڈی ایف ایس کے، ہیونڈائی، یونائیٹڈ، چنگان اور آخر میں پروٹون ساگا کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔

گاڑیوں کی نئی قیمتیں یہ ہیں:

New Car Prices

گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ خوش آئند نہیں ہے لیکن کیا آپ گاڑی خریدنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے اور کیا آپ اب بھی وہی ماڈل نئی قیمت پر خریدیں گے یا کسی اور کا انتخاب کریں گے؟ نیچے دئیے گئے کمنٹس سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.