- استعمال شدہ گاڑیاں
-
نئی گاڑیاں
- موٹرسائیکلیں
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- چیری ٹیگو 8 پرو کی نئی قیمت 1 کروڑ سے تجاوز کر گئی
- پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک کی کمی کا امکان
- Evee الیکٹرک سکوٹرز کی بکنگ کا دوبارہ آغاز
- ٹویوٹا کا اپنی 43 سالہ پرانی کار کیمرے بند کرنے کا فیصلہ
- بی ایم ڈبلیو کا بھارت میں 19 نئے ماڈلز لانچ کرنے کا منصوبہ
- کِیا اور ہیونڈائی نے 50 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوا لیں
- پاکستان کی ٹاپ سیلر کار کو بڑا جھٹکا
- کِیا گاڑیوں کی قیمتوں میں نیا اضافہ
- تابش ہاشمی کی نئی ہیوںڈائی سوناٹا – اونر ریوئیو
- ٹویوٹا فارچیونر اور ریوو جی ایس کی خصوصی تصاویر
براؤزنگ ٹیگ
Changan Oshan X7
چنگان نے دو ماہ قبل مقامی مارکیٹ میں اپنی پہلی کراس اوور ایس یو وی لانچ کی۔ جس کے بعد اب تک کمپنی 1000 سے زائد گاڑیوں کی بُکنگ کر چکی ہے۔ یہ ایک اچھا آغاز تھا لیکن چیزیں بدل سکتی ہیں کیونکہ کمپنی کو گاڑی کی ڈیلیوریز میں غیر متوقع تاخیر کا…
اوشان X7 کی کامیابی! 31000 سے زائد صارفین نے چنگن ڈیلرشپ کا رخ کیا
چنگان کی پہلی کراس اوور اوشان X7 پاکستانی آٹو مارکیٹ میں قدم رکھ چکی ہے۔ کمپنی نے دعوی کیا ہے کہ چنگان اوشان X7 کو مارکیٹ میں صارفین کا مثبت ردعمل ملا ہے۔ ہزاروں صارفین چنگان ڈیلرشپس کا رخ کر رہے ہیں۔
کمپنی نے ڈیلرشپ پر آنے والے صارفین…
چنگان اوشان X7 (5 سیٹر) کا پہلا فرسٹ لُک ریوئیو (تفصیلی جائزہ)
چنگان پاکستان نے ملک میں اپنی پہلی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7 لانچ کی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں یہ گاڑی سب سے پہلے لانچ کی گئی ہے۔ یعنی پہلی بار ایسا ہوا کہ کوئی کار پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں ایک ہی وقت میں…
چیری پاکستان کا چنگان کو کھلا چیلنج
چیری پاکستان نے دسمبر 2021 میں کراچی میں 2 ایس یو ویز کی رونمائی کی۔ اس کے بعد کمپنی کی جانب سے کوئی اپ ڈیٹ نہیں آئی اور اب چنگان پاکستان کی جانب سے اوشان X7 کی لانچ کے بعد چیری نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے چنگان کو کھلا چیلنج دیا…
اوشان X7 فیوچر سینس بمقابلہ ہیوںڈائی ٹوسان – تفصیلی موازنہ
اس آرٹیکل میں اوشان X7 فیوچر سینس کا موازنہ مشہور ساؤتھ کورین ایس یو وی ہیونڈائی ٹوسان کے ساتھ کریں گے۔ خیال رہے کہ یہ دونوں ٹاپ آف دی لائن ویریںٹس ہیں۔
سائز کے لحاظ سے اوشان X7 ٹوسان سے بڑی کار ہے۔ اوشان X7 کی لمبائی 4730 ملی میٹر،…
اوشان X7 فیوچرسینس بمقابلہ کِیا سپورٹیج – تفصیلی موازنہ
اس آرٹیکل میں ہم کِیا سپورٹیج کا موازنہ اوشان X7 فیوچرسینس کے ساتھ کریں گے۔ واضح رہے کہ یہ موازنہ ٹاپ آف دی لائن ویرینٹس کے درمیان کیا جا رہا ہے۔
سائز
اوشان X7 کی لمبائی 4730 ملی میٹر، چوڑائی 1870 ملی میٹر اور اونچائی 1720 ملی میٹر ہے…
چنگان اوشان X7 بمقابلہ MG ایچ ایس – تفصیلی موازنہ
ایک نئی کراس اوور چنگان اوشان X7 مارکیٹ میں لانچ کی گئی ہے جس کے دو ویرینٹس (5 سیٹر فیوچرسینس، 7 سیٹر کمفرٹ) دیکھنے کو ملتے ہیں۔
اوشان X7 مارکیٹ میں کراس اوورز کیساتھ مقابلہ کرتی نظر آتی ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم اوشان X7 کا موازنہ ایم جی ایچ…
چنگان اوشان X7 کے ویرینٹس کا تفصیلی موازنہ
چنگان نے اوشان X7 کراس اوور کے 2 ویرینٹس لانچ کیے ہیں۔ جن میں اوشان X7 فیوچرسینس اور اوشان X7 کمفرٹ شامل ہیں۔ فیوچر سینس ویرینٹ کی قیمت 5950000 اور کمفرٹ ویریںٹ کی قیمت 5750000 روپے ہے۔
دونوں ویرینٹس دیکھنے میں بالکل ایک جیسے ہی نظر آتے…
7 سیٹر اوشان X7 کے فیچرز و دیگر خصوصیات
چنگان کی پہلی کراس اوور اوشان X7 کے دو ویرینٹس ( کمفرٹ اور فیوچرسینس) لانچ کیے گئے ہیں۔ ان میں سے ایک 5 سیٹر جبکہ دوسری 7 سیٹر ہے۔ ہم آپ کیلئے 7 سیٹر ویرینٹ کے فیچرز و دیگر خصوصیات لے کر آئے ہیں۔
سائز
7 سیٹر اوشان X7 کا وہی سائز ہے جو 5…
5 سیٹر اوشان کے فیچر و دیگر خصوصیات
چنگان پاکستان نے اوشان X7 لانچ کر دی ہے۔ جیسا کہ آپ جان چکے ہیں کہ گاڑی کے دو ویریںٹس (کمفرٹ اور فیوچر سینس) لانچ کیے گئے ہیں۔ لہذا، ہم ٹاپ ویریںٹ 5 سیٹر اوشان X7 کے فیچر اور دیگر خصوصیات ذیل میں تفصیل سے درج ہیں۔
سائز
کمپنی کے مطابق گاڑی…
چنگان اوشان X7 کی خصوصی تصاویر دیکھیں
چنگان نے پاکستان میں اپنی پہلی کراس اووع ایس یو وی اوشان X7 لانچ کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کمپنی نے گاڑی کے ویرینٹس، فیچرز اور خصوصیات اور قیمتوں سمیت تمام تفصیلات بھی ظاہر کر دی ہیں، لیکن سب سے پہلے یہ کہ گاڑی دیکھنے میں کیسی…
چنگان اوشان X7 لانچ کر دی گئی
انتظار ختم ہوا! چنگان نے پہلی نئی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7 پاکستان میں لانچ کر دی ہے۔ تمام چنگان ڈیلرشپس پر گاڑی کی نمائش بھی کر دی گئی ہے۔
ویرینٹس
چنگان نے گاڑی کے دو ویرینٹس اوشان X7 کمفرٹ اور اوشان X7 فیوچرسینس، لانچ کیے ہیں۔ ان…
کیا آپ آج چنگان اوشان X7 کی لانچ کیلئے تیار ہیں؟
چنگان پاکستان اپنی پہلی کراس اوور ایس یو وی اوشان X7 لانچ کرنے کیلئے بالکل تیار ہے، جس کے بعد گاڑی کے فیچرز، ویرینٹس، قیمت اور بکنگ کی تفصیلات سمیت تمام معلومات حتمی طور پر سامنے آ جائیں گی۔
اس سے قبل ہم نے سنا تھا کہ مقامی طور تیار کردہ…
چنگان اوشان X7 ڈیلرشپس پر پہنچا دی گئی
چنگان پاکستان اپنے دوسرے ڈومیسٹک ماڈل چنگان اوشان X7 کے اجراء کی تیاری کر رہا ہے۔ کمپنی نے گاڑی کی لانچ کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، یعنی 7 مارچ 2022 کو لانچ کی جا رہی ہے۔ اس سے متعلقہ تازہ ترین اپ ڈیٹ یہ ہے کہ مقامی طور پر تیار…
چنگان اوشان X7 کب لانچ ہوگی؟ تاریخ کا اعلان
انتظار ختم ہوا! چنگان پاکستان نے چنگان اوشان X7 کی لانچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کمپنی کے سی ای او دانیال ملک نے ایک ویڈیو پیغام میں تاریخ کا اعلان کیا۔ انکا کہنا تھا کہ آخری بار میں نے آپ سے تقریباً ایک سال قبل اس بارے بات کی تھی…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔