ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے ایک بار پھر ٹویوٹا یارس 1.3 جی ایل آئی سی وی ٹی پر ایک خاص پیشکش متعارف کرائی ہے۔ اس پیشکش میں گاڑی میں کچھ پریمیم اپ گریڈز شامل کیے گئے ہیں۔ یہ پروموشن محدود مدت اور محدود تعداد میں دستیاب ہے، جو ٹویوٹا کی ایک بہترین سیڈان رکھنے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک خاص موقع ہے۔
نوٹ: رواں سال اپریل میں، مقامی کار ساز کمپنی نے یہ پیشکش بغیر کسی اضافی قیمت کے متعارف کرائی تھی؛ تاہم، اس بار گاڑی کی قیمت میں 26,000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.