ایلانٹرا لمیٹڈ ایڈیشن 2.0 رواں ہفتے لانچ ہوگی
کراچی، پاکستان - ہیونڈائی نشاط موٹر (پرائیویٹ) لمیٹڈ اس ہفتے پاکستان میں اپنی مقبول سیڈان، 'ایلینٹرا لمیٹڈ ایڈیشن 2.0' کا ایک نیا ویرینٹ متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ یہ اعلان مارکیٹ میں ایک ایسی مسابقتی قیمت والی سیڈان…