پاکستان میں بائیک سیفٹی فیچرز جو ہونے چاہئیں
پاکستان میں ابھی تک ہم 1980s کے دور میں جی رہے ہیں۔ جہاں دنیا کے مختلف حصوں میں موٹر سائیکلوں میں ٹریکشن اور استحکام کنٹرول جیسے جدید فیچرز متعارف ہو رہے ہیں، ہم خوش ہیں اگر کوئی برانڈ ہمیں ڈسک بریکس اور سیلف اسٹارٹ موٹر فراہم کرے۔ پاکستان…