کیا ایم جی موٹرز پاکستان کے آٹو سیکٹر میں آئے گا؟

حال ہی میں ‏MG موٹرز کی HS SUV کو پاکستان میں ٹیسٹ راؤنڈز لیتے ہوئے دیکھا گیا ہے کہ جو جاوید آفریدی کی ملکیت ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ برٹش کار مینوفیکچرر پاکستان میں مقامی طور پر تیار کی گئی الیکٹرک کاریں لانچ کرنے پر نظریں لگائے ہوئے ہے۔…

ٹویوٹا یارِس جی ایل آئی 1.3 سی وی ٹی بمقابلہ سوزوکی سیاز 1.3 آٹو: ایک مختصر تقابل!

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) ملک میں کرولا کے 1.3 لیٹر ویرینٹس کی جگہ نئی یارِس کو دے رہی ہے۔ کمپنی پہلے ہی ٹویوٹا یارِس کی بکنگ شروع کر چکی ہے جو چھ مختلف ویرینٹس میں دستیاب ہے، چار ویرینٹس 1.3 لیٹر کے اور دو 1.5 لیٹر کے۔ یہ سیڈان مقامی…

پاکستان میں قیمت کے لحاظ سے 7 موزوں ترین کاریں

کسی گاڑی کی زندگی کتنی ہے، اس کا دارومدار اس کی بروقت دیکھ بھال ہے اور اس پر بھی کہ اسے کس طرح چلایا گیا ہے۔ پاکستان میں پچھلے چند سالوں میں کاروں کی قیمتوں میں ناقابلِ یقین اضافہ ہوا ہے اور اب اکثریت کے لیے نئی گاڑی خریدنا ایک مشکل کام بن…

ٹویوٹا یارِس جی ایل آئی 1.3 سی وی ٹی بمقابلہ ہونڈا سٹی آئی-وی ٹیک 1.3 پروسماٹیک: ایک مختصر تقابل

ٹویوٹا انڈس موٹرز ملک میں پہلی بار نئی یارِس لا رہا ہے کہ جو کرولا لائن اَپ کے 1.3-لیٹر ویرینٹس کی جگہ لے گی۔ یہ 2020ء میں کسی بھی گاڑی کی سب سے زبردست لانچ ہو سکتی ہے، لیکن یہ دیکھنا ضروری ہوگا کہ عوام مارکیٹ میں آنے والی اس نئی گاڑی کا کس…

ٹویوٹا یارِس جی ایل آئی سی وی ٹی بمقابلہ ٹویوٹا کرولا ایکس ایل آئی آٹو: ایک مختصر تقابل!

ٹویوٹیا یارِس چھ مختلف ویرینٹس میں متعارف کروائی جا رہی ہے کہ جس میں 1.3-لیٹر اور 1.5-لیٹر ویرینٹس شامل ہیں۔ کیونکہ یہ سیڈان مشہور کرولا 1.3L ویرینٹس کی جگہ لے گی، اس لیے اسے مارکیٹ میں سخت مقابلے کا سامنا ہوگا۔ کرولا سے پیدا ہونے والے خلاء…

ٹویوٹا یارِس جی ایل آئی 1.3 ایم ٹی بمقابلہ سوزوکی سیاز 1.4 ایم ٹی: ایک مختصر تقابل!

ٹویوٹا یارِس انڈس موٹر کمپنی (IMC) کےمشہور کرولا ماڈل کے 1.3-لیٹر ویرینٹس کی جگہ متعارف کروائی جا رہی ہے۔ ٹویوٹا یارِس چھ مختلف ویرینٹس میں آ رہی ہے۔ آنے والی یہ سیڈان پاکستان کے آٹو سیکٹر میں ہونڈا سٹی اور سوزوکی سیاز کا مقابلہ کرے گی۔…

ٹویوٹا یارِس جی ایل آئی ایم ٹی بمقابلہ ہونڈا سٹی آئی-وی ٹیک 1.3 ایم ٹی: ایک مختصر تقابل!

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے نئی یارِس سیڈان کی بکنگز شروع کر دی ہیں کیونکہ اس کی لانچنگ اب محض چند دن کے فاصلے پر ہے۔  ٹویوٹا یارِس کا پاکستان میں شدت سے انتظار کیا جا رہا ہے کہ جو ممکنہ طور پر پاکستان میں ٹویوٹا کرولا کے مشہور 1.3…

فروری 2020ء میں گاڑیوں کی فروخت میں 39.4 فیصد کی کمی، موٹر سائیکل میں 0.3 فیصد کا اضافہ

پاکستان آٹوموٹِو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے شائع کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق فروری 2020ء کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں ایک مرتبہ پھر 39.40 فیصد کی کمی آئی ہے جبکہ موٹر سائیکلوں کی فروخت میں 0.32 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔ …

ٹویوٹا یارِس جی ایل آئی 1.3 ایم ٹی بمقابلہ ٹویوٹا کرولا ایکس ایل آئی 1.3 ایم ٹی: ایک مختصر تقابل!

بالآخر نئی ٹویوٹا یارِس منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ یہاں یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ اس گاڑی کی بکنگ 19 مارچ سے شروع ہو چکی ہے۔ البتہ کروناوائرس کی وجہ سے کمپنی آئندہ دنوں میں اس گاڑی کی محض سافٹ لانچ ہی کرے گی۔ ٹویوٹا یارِس ٹویوٹا کرولا کے…

پنجاب ایکسائز ڈپارٹمنٹ دوسرے صوبوں کی گاڑیاں دوبارہ رجسٹرڈ کرے گا

پنجاب ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ نے دیگر صوبوں میں رجسٹرڈ گاڑیوں کی صوبے میں دوبارہ رجسٹریشن کے لیے قواعد و ضوابط تیار کرنا شروع کر دیے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق پنجاب ایکسائز ڈپارٹمنٹ نے ماضی میں بھی دوسرے صوبوں کی گاڑیاں ری-رجسٹرڈ کی…

پاک سوزوکی آلٹو پر مفت رجسٹریشن پیش کرتے ہوئے

گھٹتی ہوئی فروخت میں اضافے کے لیے اور اپنے مخلص صارفین کو سراہتے ہوئے پاک سوزوکی نے اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی 660cc آلٹو پر 31 مارچ 2020ء تک مفت رجسٹریشن پیش کر دی ہے۔  تفصیلات کے مطابق مفت رجسٹریشن کی سہولت جون 2019ء میں…

عالمی سطح پر تیل کی قیمت میں بڑی کمی، کیا حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لائے گی؟

دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والے کروناوائرس کی وجہ سے بہت افراتفری پھیل گئی ہے اور اسی وجہ سے چند دنوں میں ہی تیل کی قیمتوں کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ لیکن کیا حکومتِ پاکستان اس صورت حال کا فائدہ اٹھا سکتی ہے؟  تفصیلات کے مطابق چین سے نکلنے…

سیالکوٹ-لاہور موٹر وے 30 مارچ 2020ء کو عوام کے لیے کھول دی جائے گی

ملک میں سڑکوں کے وسیع جال کو پھیلانے میں ایک نئی پیش رفت ہوئی ہے اور سیالکوٹ-لاہور موٹر وے (M-11) تقریباً مکمل ہو چکی ہے جسے 30 مارچ کو 2020ء کو باضابطہ طور پر مسافروں کے لیے کھول دیا جائے گا، یوں دونوں شہروں کے درمیان سفر کا دورانیہ محض 50…

درآمد شدہ گاڑیوں کی تصدیق اب 3 دن میں مکمل ہوگی

کسی بھی قسم کی تاخیر روکنے اور شہریوں کو سہولت دینے کے لیے حکومت نے مختلف ہدایات جاری کی ہیں کہ جن میں درآمد شدہ گاڑیوں کی تصدیق موٹر رجسٹرنگ اتھارٹی (MRA) کا لیٹر موصول ہونے کے بعد 3 ایامِ کار (working days) کے اندر کرنے اور ان گاڑیوں کو…

ہونڈا اٹلس لایا ہے اپنے صارفین کے لیے زبردست آفرز

اپنی گھٹتی ہوئی فروخت میں اضافے کے لیے ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ (HACPL) نے ملک بھر کے صارفین کے لیے اپنی کاروں پر نئی آفرز پیش کی ہیں کہ جن کا فائدہ اپریل 2020ء تک اٹھایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی ادارے ہونڈا اٹلس کو، ملک…