-
استعمال شدہ گاڑیاں
-
-
نئی گاڑیاں
-
-
موٹرسائیکلیں
-
-
آٹوپارٹس
- ویڈیوز
- فورمز
- بلاگ
-
مزید
-
-
دلچسپ سواریاں
اراکین کی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں
-
گاڑی درآمد کریں
اپنی پسندیدہ گاڑی درآمد کریں
-
گاڑی کا بیمہ کروائیں
گاڑی کا بیمہ کروائیں
-
کار فنانس
دستیاب پیکجز دیکھیں اور قرضے کی درخواست دیں
-
MTMIS پاکستان
گاڑی کی آن لائن تصدیق
-
DLIMS پاکستان
ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
-
موجودہ ایندھن کی قیمتیں
پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی تازہ ترین قیمت چیک کریں۔
-
دلچسپ سواریاں
-
- اشتہار لگائیں
ٹرینڈنگ
- ہیول H6 فیس لفٹ پاکستان میں لانچ – خصوصی تصاویر
- ہیوال H6 فیس لفٹ پاکستان میں – تمام تین ویریئنٹس کا موازنہ
- فیس لفٹ یا نیا جنم؟ Haval H6 نے سب کو چونکا دیا!
- کیا 20 سال پرانی گاڑیوں پر واقعی موٹروے پر پابندی ہے؟
- کِیا پکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ
- کیا سپورٹیج ایل کی قیمت میں 1850000 روپے تک کمی – محدود مدت کی پیشکش
- پاکستان میں Haval H6 فیس لفٹ متعارف — اپ گریڈز کی تفصیلات
- SUVs سے پِک اپ ٹرکوں تک: پاکستانی آٹو انڈسٹری میں بڑی تبدیلی
- GWM ٹینک 500 PHEV پاکستان آ رہا ہے – فیچرز اور خصوصیات
- پاکستان میں آنے والی تمام نئی گاڑیاں — شنگھائی آٹو شو 2025
مصنف
Ali Laghari
My name is M. Ali Laghari and I love to read and write about Cars.
ٹویوٹا انڈس موٹرز اور سوزوکی پاکستان کے بعد الحاج فا موٹرز نے بھی اپنی گاڑیوں پر 50 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں حالیہ گراوٹ کے اثرات اب ملک کے تمام ہی شعبوں میں نظر آ رہے ہیں جن میں گاڑیوں کا…
بہاولپور میں اسپیڈو بس سروس کا آغاز
پنجاب حکومت نے اہلیان بہاولپور کو سستے اور آرام دے سفر کی سہولت فراہم کرنے کے لیے شہر میں نئی اور تیز رفتار ’’اسپیڈو‘‘ بس سروس متعارف کروا دی ہے۔ 12 بیڑوں پر مشتمل یہ بس سروس مقامی مسافروں کو مناسب قیمت اور ایئر کنڈیشننگ جیسی سہولیات کے…
2018ء میں چھ نئے فضائی اداروں کی آمد کا امکان
فضائی سفر کی بات ہو تو ذہن میں سب سے پہلا نام پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا آتا ہے۔ لیکن پی آئی اے کے علاوہ بھی کئی دیگر نجی ادارے طویل عرصے سے اس میدان میں سرگرم عمل ہیں اور رواں سال یعنی 2018ء میں بھی کم از کم چھ نئے ادارے اس…
استعمال شدہ اور نئی گاڑیوں کی درآمد میں حائل رکاوٹ کا خاتمہ
وزارت تجارت نے ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر استعمال شدہ اور نئی گاڑیوں کی درآمدی پالیسی میں ترمیم کردی ہے۔ نیا SRO دیکھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ گزشتہ سال کی امپورٹ پالیسی ہی بحال کی گئی ہے اور گزشتہ SRO کو جزوی طور پر معطل…
سوزوکی مہران؛ سال 2017 کی مقبول ترین گاڑی!
1989 میں آمد سے اب تک سوزوکی مہران نے جہاں لاکھوں پاکستانیوں کی محبت سمیٹی وہیں نفرت کی جھرکیاں بھی کھائیں۔ محبت کا سبب کم قیمت اور سستی مینٹیننس رہی جبکہ وقت کے شانہ بشانہ آگے نہ بڑھنے کی وجہ سے یہ ہیچ بیک ناپسندیدہ بھی قرار پائی۔…
سرفہ رنگا جانے کا وقت جلد آئے گا!
PakWheels.com جلد ہی دنیا کی چھت پر ڈیزرٹ ریلی کا مسلسل تیسرا مرحلہ لائے گا۔ سرفہ رنگا ڈیزرٹ ریلی کے نام سے مشہور PakWheels.com تیسری سرفہ رنگا ڈیزرٹ ریلی پہلے سے کہیں زیادہ بڑی اور بہتر ہوگی۔
آپ کو یادہوگا کہ PakWheels.com دوسری سرفہ…
کوئٹہ ٹریفک پولیس کا عوام کو موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ پہننے کا حکم
لاہور کی ٹریفک پولیس کی جانب سے ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف اقدامات اٹھانے کے بعد سوموار 12 نومبر سے کوئٹہ پولیس نے بھی قانون کی اس خلاف ورزی کرنے والے افراد کو پکڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ایک مقامی میڈیا ادارے نے بتایا۔…
کیا حکومت پرانی اور کلاسک کاروں کی درآمد پر رعایت دے گی؟
حکومت نے حالیہ بجٹ 2018-19ء میں 5000 ڈالرز کی فکس ڈیوٹی/ٹیکس لگا کر پرانی اور کلاسک کاروں اور جیپوں کی رعایتی درآمد تجویز کی ہے – ہمارے خیال میں اس کا مطلب ہے کہ ٹیکس میں کمی بیشی گاڑی کی انجن گنجائش کی بدولت نہیں ہوگی بلکہ گاڑی یکساں ڈیوٹی…
رواں سال ان 4 ہیچ بیکس پر نظر رکھیں
سال 2018ء مقامی آٹوموبائل انڈسٹری اور صارفین کے لیے بالآخر ایک اچھا سال ثابت ہوگا، کیونکہ کئی گاڑیاں بنانے والے ادارے ملک میں نئی ہیچ بیکس جاری کر رہے ہیں۔ ہم نے گزشتہ سال ملک میں آئندہ جاری کی جانے والی گاڑیوں کے بارے میں ایک تفصیلی تحریر…
کِیا لکی موٹرز کا وزارت صنعت و پیداوار سے معاہدہ
رواں سال کے آغاز ہی سے ایسی خبریں گردش کر رہی تھیں کہ گاڑیاں بنانے والا کوریائی ادارہ کِیا موٹرز اپنی گاڑیاں پاکستان میں پیش کرے گا۔ ان کی چند ایک گاڑیاں متعدد بار سڑکوں پر گھومتی پھرتی بھی نظر آئیں جن سے ادارے کی جلد پاکستان آمد کی خبروں…
ٹیسلا پر ڈیوٹی کا معاملہ – کسٹم حکام نے ایف بی آر سے مدد مانگ لی
پاک ویلز نے رواں سال ماہ اکتوبر میں اپنے قارئین کو بتایا تھا کہ پہلی بار کسی فرد نے پاکستان میں 2016 ٹیسلا S70 درآمد کی ہے۔ ہم نے اس حوالے سے ٹیسلا گاڑیوں منگوانے کے مثبت اور منفی پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی تھی تاکہ ہمارے قارئین یہ فیصلہ…
ہونڈا ایٹلس کا نیا نیوی گیشن سسٹم – اہم ترین معلومات!
اب جبکہ گاڑیاں بنانے والے نئے اداروں کی آمد طے شدہ حقیقت بن چکی ہے، موجودہ کار ساز ادارے بھی نووارد اداروں سے مقابلے کے لیے ضروری تیاریوں میں مصروف ہوچکے ہیں۔ اس ضمن میں ہونڈا نے ایک ہم قدم اٹھاتے ہوئے اپنی گاڑیوں کو اپگریڈ کرنے کا فیصلہ…
تیل پیدا کرنے والا چینی ادارہ پاکستان آرہا ہے
تین کی پیداوار میں چین کا سب سے بڑا ادارہ پیٹرو چائنا پاکستان میں پیٹرول اسٹیشن اور ایندھن کے گودام جمع کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں پیٹرو چائنا اپنے کاروبار کو وسعت دینا چاہتی ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ چین…
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) ٹول ٹیکسز میں اضافے کرے گی
ملک میں افراط زر کی شرح میں اضافے کے بعد نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے موٹرویز اور نیشنل ہائی ویز کے لیے ٹول ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات خود این ایچ اے کی جانب سے بتائی گئی ہے۔ ہمیں موصول ہونے والے تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے…
گندھارا نئی گاڑی پیش کرے گا
گندھارا اور رینالٹ کے درمیان ناکام مذاکرات کی خبریں اب ماضی کا قصہ بن چکی ہیں اور تازہ خبر یہ ہے کہ گندھارا نے پاکسان میں نئے ہیوی ڈیوٹی پک اپ ٹرک "آئیسوزو ڈی-میکس" پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ عنقریب منظر عام پر آنے والا یہ ٹرک اپنے…
پاک ویلز ڈاٹ کام سے بغیر اجازت کسی بھی قسم کا مواد نقل کرنا ممنوع ہے۔