کلٹس سے کم قیمت میں آنے والی الیکٹرک SUV

پیٹرول کی یکے بعد دیگرے بڑھتی قیمتوں عوام کو مشکلات کا شکار کر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے روازنہ کی بنیاد پر سفر کرنے والے لوگ اس مسئلے کا کوئی متبادل تلاش کرنے لگے ہیں۔ دوسری جانب بہترین فیول ایوریج کی حامل چھوٹی ہیچ بیکس بھی ایک بہترین آپشن…

50 بار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پر 24000 روپے جرمانہ عائد

لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے 50 بار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی کار کو قبضے میں لے لیا ہے۔ پولیس نے نہ صرف 24000 روپے جرمانہ عائد کیا بلکہ گاڑی اور کاغذات بھی قبضے میں لے لیے ہیں۔ خیال رہے کہ لاہور اچھرہ پولیس سٹیشن نے یہ گاڑی ضبط کی…

گزشتہ ماہ ریکارڈ گاڑیاں فروخت ہوئیں، پاما رپورٹ

پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ ریکارڈ 28379 گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں۔ یعنی گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ ماہ کی نسبت 24 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رپورٹ میں سامنے لائے…

شاہکام فلائی اوور عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

شہر میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کیلئے شاہکام فلائی اوور کو عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ یہ پراجیکٹ لنک روڈ، نیو ڈیفنس روڈ اور شاہکام انٹرسیکشن پر ٹریفک کی روانی کو استحکام دے گا۔ گزشتہ سال جولائی میں لانچ کیے گئے اس منصوبے پر…

سوزوکی گاڑیوں پر عائد نیو ایڈوانس ٹیکس میں اضافہ

سالانہ بجٹ 23-2022 میں پاکستان آٹو انڈسٹری سے متعلق بہت سے ٹیکس عائد کیے گئے ہیں۔ جن میں فائلرز اور نان فائلرز کیلئے نیو ایڈوانس ٹیکس بھی تجویز کیا گیا۔ بعد ازاں، نہ صرف فنانس بِل میں اس ٹیکس کو کھل کر بیان گیا بلکہ حکومت نے اسے منظور بھی…

کیا مشہور امریکی الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا دیوالیہ ہونے کے قریب ہے؟

امریکا کی نامور کار کمپنی ٹیسلا عالمی وبا کرونا کی وجہ سے اٹھائی جانے والی پابندیوں کی وجہ سے سخت مالی مشکلات کا شکار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کمپنی کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ کمپنی کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایلون مسک نے…

یاماہا بائکس کی قیمتوں میں 26000 ہزار روپے تک کا ریکارڈ اضافہ

ہںڈا بائکس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد یاماہا نے بھی اپنی بائکس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا ہے۔ یاماہا نے رواں سال اپنی قیمتوں میں یہ چوتھی بار اضافہ کیا ہے۔ یہاں سب سے زیادہ اضافہ 26500 روپے کا ہے۔ اس سے قبل رواں ماہ 2 جون کو بھی بائکس کی…

حکومت نے رات گئے عوام پر پٹرول بم گرا دیا

حکومت نے رات گئے وہی حکمت عملی اپنائی جو پیٹرول کی قیمتوں پر گزشتہ نظر ثانی کے وقت اپنائی گئی تھی، یعنی آدھی رات پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ حالیہ…

ہنڈا کے بعد یاماہا بائکس کی قیمتوں میں بھی اضافہ

ہنڈا کیجانب سے قیمتیں بڑھانے کے بعد اب یاماہا نے بھی بائکس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ یاماہا کی جانب سے رواں سال یہ تیسرا اضافہ ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق کل 3 جون سے ہو جائے گا۔ یاماہا بائکس کی نئی قیمتیں یاماہا YB125Z (سرخ/سیاہ) کی…

چنگان ایلسون ایک شاندار کار ۔۔۔

پاکستانی ہنڈا سٹی اور ٹویوٹا یارس کی جنگ میں اس قدر مصروف ہیں کہ وہ اس جنگ میں ایک سپیشل سیڈان 'چنگان ایلسون' کو بھول رہے ہیں۔ کچھ لوگ اس گاڑی کو چائنہ کا مال کہہ کر نظر انداز کر دیتے ہیں  لیکن آج ہم اس شاندار گاڑی کی چند اہم ترین خصوصیات…
Join WhatsApp Channel