ہنڈا اٹلس نے ہنڈا سٹی گاڑیوں کی ایک اور کھیپ جاپان روانہ کر دی
ہنڈا اٹلس کارز پاکستان نے بین الاقوامی مارکیٹ میں قدم رکھ دیا ہے اور اپنی 1.2L ہونڈا سٹی کی 38 یونٹس جاپان کو برآمد کی ہیں۔ یہ ایک ایسی کمپنی کے لیے بڑا قدم ہے جو اب تک زیادہ تر مقامی مارکیٹ پر توجہ مرکوز کیے ہوئے تھی۔ تاہم،…