پاک سوزوکی نے سوزوکی سوِفٹ کا نیا ماڈل نہیں، اشتہار پیش کردیا

پاکستان میں اس وقت سوزوکی سوِفٹ (Suzuki Swift) کی دوسری جنریشن پیش کی جارہی ہے۔ پاک سوزوکی نے اسے سال 2010 میں متعارف کروایا تھا۔ یہ پاکستان میں تیار ہونے والی پہلی 1300cc ہیچ بیک ہے۔ عالمی سطح پر سوزوکی سوِفٹ کی دوسری جنریشن کا پہلا نظارہ…

CNG اسٹیشنز پر اضافی رقم کی وصولی اور ہماری لاپرواہی

آپ ایک CNG اسٹیشن پر سلینڈر بھروانے کے لیے موجود ہیں۔ آپ کی خواہش کے عین مطابق سلینڈر بھرا جاتا ہے جس کے 447.15 روپے بنتے ہیں۔ لیکن CNG پمپ کا خزانچی آپ سے 450 روپے لیتا ہے۔ آپ چونکہ بڑی سی گاڑی میں ہیں اس لیے اپنے ہی ڈھائی روپے طلب کرنے…

ہونڈا سِوک کی کہانی: ماضی، حال اور ممکنہ مستقبل کا جائزہ

ہونڈا جاپان کی جانب سے 70 کی دہائی کے اوائل میں ہونڈا سِوک پیش کی گئی۔ بلاشبہ یہ ان گاڑیوں میں سے ایک ہے کہ جنہوں نے اپنی آمد کے کچھ ہی عرصے بعد لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ عالمی دنیا میں اسے ٹویوٹا کرولا (Toyota Corolla) کا سب سے مضبوط…

FAW B30 – کرولا آلٹِس اور سِٹی ایسپائر کو ٹکر دے سکتی ہے!

چینی کار ساز ادارے FAW کی پیش کردہ انٹری-لیول سیڈان گاڑیوں میں B30 بھی شامل ہے۔ اسے بیسٹرن (Besturn) برانڈ کی چھتری تلے رکھا گیا۔ پہلی بار اسے 'بیسٹرن A-کلاس' کے نام سے شنگھائی موٹر شو 2015 میں دکھایا گیا تھا۔ بعد ازاں نومبر 2015 میں…

پاکستان میں سوزکی کا سفر – 1970 کی دہائی سے سال 2016 تک کا جائزہ

پاکستان میں سوزوکی گاڑیوں کی وجہ مشہوری ان کی کم قیمت اور آسان مینٹی نینس ہے۔ سوزوکی گاڑیاں ابتداء ہی سے محدود بجٹ رکھنے والوں کا پہلا انتخاب رہی ہیں۔ 70 کی دہائی میں پہلی بار سوزوکی گاڑیاں اس وقت نظر آئیں کہ جب نیا دور موٹرز اور عوامی آٹوز…

چینی کار ساز ادارے ترقی کی راہ پر گامزن؛ پاکستانی ادارے کب سیکھیں گے؟

سال 2008 میں چینی کار ساز اداروں نے دنیا کے دیگر تمام ممالک سے زیادہ گاڑیاں تیار کیں۔ آئندہ سال یعنی 2009 سے چین میں تیار ہونے والی گاڑیوں کی تعداد یورپ اور امریکا و جاپان میں بننے والی گاڑیوں سے بھی تجاوز کر گئی۔ صرف 2014 میں مجموعی طور پر…

یورپی اداروں کی وہ گاڑیاں جو پاکستان میں پیش کی جاسکتی ہیں!

آئندہ پانچ سالوں کے لیے منظور ہونے والی نئی آٹو پالیسی پر گاڑیوں کے شعبے سے وابستہ افراد کا ملا جلا رد عمل سامنے آرہا ہے۔ ایک طرف جہاں موجودہ کار ساز ادارے، جنہیں بگ تھری بھی کہا جاسکتا ہے، نے نئی آٹو پالیسی کو تباہ کن اور پھر کسی حد تک…

قراقرم موٹرز کے پیش کردہ قدیم ماڈلز؛ چینی گاڑیوں کی بدنامی کا سبب

پاکستاان کی نئی آٹو پالیسی 2016-2021 نے دلچسپی رکھنے والے اداروں کے لیے پاکستانی مارکیٹ کے دروازے کھول دیئے ہیں۔ گو کہ نئی آٹو پالیسی نے کچھ لوگوں کو حیران اور کچھ اداروں کو پریشان کردیا ہے تاہم یہ حقیقت ہے کہ اس سے نئے کار ساز اداروں کو…

نئی آٹو پالیسی کا اعلان: نئے کار ساز اداروں کے لیے خصوصی مراعات شامل

تقریباً دو سے ڈھائی سال کے صبر آزما انتظار کے بعد بالآخر وفاقی کابینہ پر مشتمل اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 'آٹوموبائل ڈیولپمنٹ پالیسی 2016-2021' کی منظوری دے ہی دی۔ اس پالیسی کا باضابطہ اعلان وزارت خزانہ کی جانب سے بروز پیر، 21 مارچ کو متوقع ہے۔…

وہ گاڑیاں جو کئی سالوں تک پاکستان میں تیار و فروخت کی جاتی رہیں

پاکستان میں اب سے تقریباً 25 سال قبل 90 کی دہائی کے اوائل میں گاڑیوں کی تیاری کا آغاز ہوا۔ لیکن اس کے باوجود گاڑیوں اور ان کے ماڈلز کی تعداد وقت کے ساتھ کم ہوتی جاری ہے۔ 80 کی دہائی کا جائزہ لیں تو شاید آپ کو آج کے مقابلے زیادہ گاڑیاں، ان…

چین میں FAW سائیریس S80 کا نیا انداز متعارف

سائیریس S80 چینی کار ساز ادارے FAW کی سات نشستوں والی MPV ہے جو بڑے خاندان کے لیے دستیاب بہترین گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ یہ دراصل ڈائی ہاٹسو ژینیا (Daihatsu Xenia) کی طرز پر بنائی گئی ہے۔ اسے چین میں FAW اور ٹویوٹا کے مشترکہ منصوبہ کے دوران…

چینی ادارے زوتیے کی گاڑیاں جو پاکستان میں پیش کی جاسکتی ہیں!

زوتیے ہولڈنگز گروپ چینی ادارہ ہے جس کا صدر دفتر ژجیانگ، چین میں واقع ہے۔ زوتیے نے پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری اوربرآمد کرنے میں دلچسپی ظاہر کرچکا ہے اور اس کے لیے پاکستانی ادارے راجا گروپ آف انڈسٹریز کے ساتھ شراکت داری کا آغاز کرنے والا ہے۔…

جیلی GC9: چین میں سال 2016 کی بہترین گاڑی قرار

گزشتہ چند سالوں کے دوران چین میں متعدد معیاری گاڑیاں سامنے آئی ہیں۔ ان گاڑیوں نے نہ صرف مقامی بلکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ ان میں تازہ ترین اضافہ جیلی بورئی GC9 کا ہے جسے بیرون ممالک میں جیلی امگرانڈ GT کے…

پانچویں جنریشن ہونڈا سِٹی کے 7 سال؛ پاکستانی صارفین نئی سٹی کے منتظر!

نومبر 1992 میں ہونڈا موٹر کمپنی لمیٹڈ جاپان اور ایٹلس گروپ آف کمپنیز پاکستان کے اشتراک سے ہونڈا ایٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ کا قیام عمل میں آیا۔ جبکہ ہونڈا ایٹلس کی پہلی گاڑی مئی 1994 میں سامنے آئی۔ تب پاکستان کے دیگر کار ساز اداروں کے مقابلے…

شیورلیٹ گاڑیوں کے عروج و زوال کی داستان؛ کیا دوبارہ پاکستان آمد ممکن ہے؟

نیکسز آٹوز اور شیورلیٹ (Chevrolet) گاڑیوں سے متعلق پاکستان میں بہت کم بات کی جاتی ہے۔ گزشتہ دہائی میں متعدد اچھی گاڑیاں متعارف کروانے کے باوجود وہ حکومت کی متنازعہ پالیسیوں کا شکار ہوئے کہ جن کی تیاری ایسے لوگوں کے ہاتھوں سے ہوئی جو 'بگ…