روڈ پرنس نے نومبر 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

0 654

موٹر سائیکلیں بنانے اور فروخت کرنے والے پاکستان کے مقامی برانڈز میں سے ایک روڈ پرنس نے نومبر 2019ء کے لیے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ نئی قیمتیں یہاں دیکھیں: 

واضح رہے کہ نئی قیمتیں یکم نومبر 2019ء سے لاگو ہیں۔ 

کمپنی نے قیمتی بڑھانے کی کوئی وجہ ظاہر نہیں کی، البتہ PakWheels.com سے بات کرتے ہوئے ایک مقامی  بائیک ڈیلر نے کہا کہ کمپنی نے روپے کی قدر میں کمی وجہ سے اور اپنے منافع میں اضافے کے لیے قیمتوں پر نظرِ ثانی کی ہے۔ 

روڈ پرنس کے علاوہ اٹلس ہونا بھی اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا چکا ہے، ذیل میں دیکھیں: 

CD70: 75,500 روپے 

CD70 ڈریم: 79,500 روپے

پرائیڈر: 101,500 روپے

CG 125: 125,500 روپے

CG 125S: 148,500 روپے

CG 125S SE: 150,500 روپے

CB 125F: 172,500 روپے

CB 125F SE: 174,500 روپے

CB 150F: 214,500 روپے

آٹوموٹو انڈسٹری کے حوالے سے تمام خبروں کے لیے پاک ویلز کے ساتھ رہیے۔ ہمیں اپنی رائے نیچے تبصروں میں دیجیے۔ اس کے علاوہ آپ ہمارے موٹر سائیکل پارٹس اسٹور کو بھی وزٹ کر سکتے ہیں۔ 

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.