ٹویوٹا نے مالی سال ‏2019-20ء‎ کی دوسری سہ ماہی میں منافع میں 71 فیصد کمی ظاہر کر دی

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے 31 دسمبر2019ء کو ختم ہونے والی دوسری سہ ماہی کے لیے اپنے مالیاتی نتائج پیش کر دیے ہیں جو کمپنی کے منافع میں 71 فیصد کی زبردست کمی کو ظاہر کرتے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق اس آٹو مینوفیکچرر نے اکتوبر-دسمبر 2019ء…

بی اے آئی سی ایکس-25 بمقابلہ ٹویوٹا رَش: ایک نظر دونوں کے تقابل پر!

پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو بھرپور جوش و خروش کے ساتھ ایکسپو سینٹر لاہور میں جاری ہے۔ سازگار انجینئرنگ لمیٹڈ نے ایک آف روڈ BJ40-پلس، ایک کومپیکٹ کراس اوور X25 اور ایک ہیچ بیک D20 سمیت BAIC کی تین مختلف گاڑیاں متعارف کروا کے ایونٹ کو چار چاند…

سازگار-بی اے آئی سی نے پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں ایکس 25، ڈی 20 اور بی جے 40 متعارف کروا…

سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ اپنی نئی BAIC گاڑیوں کے ساتھ انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر لاہور میں پاکستان کے سب سے بڑے آٹو شو میں خوب رونق لگا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق PAPS 2020 کا آغاز 21 فروری سے لاہور میں ہو چکا ہے اور یہ 3 دن تک جاری…

دسمبر 2017ء سے اب تک کاروں کی قیمتوں میں 54 فیصد اضافہ ہو چکا ہے – خود دیکھ لیں!

پچھلے دو سالوں کے دوران کاروں کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ ہوا ہے جس کی بنیادی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہے۔بڑھتی ہوئی قیمتیں ایک طرف، اوپر سے حکومت نے بھی متعدد ٹیکس اور ڈیوٹیاں لگا دِیں جیسا کہ فیڈرل…

پاکستان آٹو شو 2020ء میں پاک سوزوکی کی دلچسپ ڈرٹ بائیک کی نمائش

پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں ہیونڈائی نشاط اور سازگار-BAIC کی گاڑیاں تو اب تک خبروں میں ہیں ہی، لیکن ساتھ ساتھ پاک سوزوکی بھی اپنی مصنوعات کی نمائش کر رہا ہے۔ یہ ایونٹ لاہور انٹرنیشنل ایکسپو سینٹر میں ہو رہا ہے اور اب تک ہزاروں افراد…

پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں اٹلس ہونڈا کی موٹر سائیکل لائن اَپ پر ایک نظر

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا 3 روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء آنے والوں کے زبردست جوش اور توقعات کے ساتھ شروع ہو چکا ہے کہ جہاں گاڑیاں، ان کے پرزے بنانے اور سپلائی کرنے والے اپنی مصنوعات اور خدمات کی نمائش کررہے ہیں۔ PAPS 2020 کے پہلے…

ہیونڈائی نشاط نے پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں کراس اوور ٹکسن متعارف کروا دی

اِس سال پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو میں ہیونڈائی نشاط موٹرز بہت نمایاں ہے کیونکہ گاڑیاں بنانے والے اس ادارے نے ایونٹ میں اپنی چند آئندہ گاڑیوں کی رُونمائی کی ہے۔  جنوبی کوریائی کمپنی کا پاکستان کے سب سے بڑے آٹو شو میں شدت سے انتظار کیا جا…

پاکستان میں 2020ء کی 5 ہائبرڈ بہترین کاریں

ماحول سے کاربن اثرات کے خاتمے کے لیے دنیا تیزی سے الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقل ہو رہی ہے۔ اس پورے عمل کا آغاز آٹو سیکٹر میں ہائبرڈ گاڑیاں متعارف کروانے سے ہوا تھا۔  ہائبرڈ کاریں روایتی ایندھن سے چلنے والا انجن ہی رکھتی ہیں لیکن اُن کے…

سازگار-بی اے آئی سی کی گاڑیاں پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں پیش کی جائیں گی

سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ 21 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء میں حصہ لینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔  تفصیلات کے مطابق کمپنی پاکستان کے سب سے بڑے آٹو شو میں بڑی اِنٹری کے لیے تیار ہے کہ جہاں وہ BAIC کی گاڑیوں کی…

یکم مارچ سے پنجاب میں گاڑی کی ملکیت تبدیل کرنے پر بایومیٹرک تصدیق لازمی قرار

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن (E&T) ڈپارٹمنٹ پنجاب نے یکم مارچ 2020ء سے گاڑی نئے مالک کے نام کرنے پر بایومیٹرک تصدیق کو لازمی قرار دے دیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ایکسائز ڈپارٹمنٹ صوبہ پنجاب میں گاڑیوں کی منتقلی کا نیا نظام نافذ کرنے کے لیے مکمل…

جنوری 2020ء میں کاروں کی فروخت میں 47.8 فیصد اور موٹر سائیکلوں میں 3.5 فیصد کمی واقع ہوئی

پاکستان کا آٹوموبائل سیکٹر بدستور مشکلات سے دوچار ہے اور نئے سال کی آمد بھی اس کی قسمت کو بدل نہیں پائی۔  پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے اعداد و شمار کے مطابق سال بہ سال کے لحاظ سے گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔…

ہیونڈائی پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو میں ممکنہ طور ان گاڑیوں کی نمائش کرے گا

ہیونڈائی نشاط موٹرز رواں سال لاہور میں ہونے والے پاکستان آٹو شو (PAPS) میں اپنی آنے والی چند گاڑیاں نمائش کے لیے پیش کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء ایک سہ روزہ ایونٹ ہے کہ  21 سے 23 فروری 2020ء تک منعقد…

سوزوکی ویگن آر اب مفت رجسٹریشن کے ساتھ، موٹر سائیکلوں پر قسطوں کی سہولت بھی

کم ہوتی ہوئی فروخت کو کم کرنے کے لیے پاک سوزوکی موٹر کمپنی اب ویگن آر کی خریداری پر مفت رجسٹریشن کی پُرکشش سہولت دے رہی ہے۔  تفصیلات کے مطابق جاپانی آٹو مینوفیکچرر نے 1000cc ہیچ بیک ویگن آر کے تمام ویرینٹس پر مفت رجسٹریشن کی سہولت دی ہے،…

پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2020ء سے وابستہ توقعات

پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو اِس سال ایک مرتبہ پھر منعقد ہو رہا ہے اور ہماری نظریں پاکستان کے آٹو سیکٹر کے لیے مستقبل کے امکانات پر ہیں۔ یہ شو بلاشبہ معروف آٹومیکرز کے ساتھ ساتھ ملک میں آٹو پارٹس بنانے اور فراہم کرنے والوں کے بھی بڑے اجتماعات…

ٹویوٹا نے پاکستان میں ہائی ایس کے 2 نئے ویرینٹس متعارف کروا دیے

ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی (IMC) نے چھٹی جنریشن کے ہائی ایس ماڈل میں مزید دو لگژری ویرینٹ متعارف کروا دیے ہیں۔ اس گاڑی کو اگست 2019ء میں پیش کیا گیا تھا۔  اس جاپانی آٹو مینوفیکچرر نے پچھلے سال ہائی ایس ڈیلکس کی چھٹی جنریشن تین ویرینٹس میں…