نئے آٹو میکرز پاکستانی آٹو موبائل انڈسٹری میں جاری سیاست کو ختم کرنے کے خواہاں۔

 پاکستان کے آٹو موٹِو سیکٹرپرتین بڑے جاپانی آٹو میکرز ٹویوٹا، ہنڈااور سوزوکی کا راج ہے۔گزشنہ چند دہائیوں سے یہ مستقل بنیادوں پرغیرمناسب قیمت رکھتی ہر قسم کی گاڑیاں بنانے کی وجہ سے مارکیٹ پر راج کر رہے ہیں،اگر ان کی متعارف کرائی جانے والی…

ٹویوٹاوِٹز بمقابلہ ٹویوٹا ایکواء بمقابلہ ہنڈا سِٹی،آپ کو کونسی خریدنی چاہئے؟

اگر آپ ٹویوٹاوِٹز،ٹویوٹا ایکواء یا ہنڈا سِٹی میں سے کوئی بھی گاڑی خریدنے پر غور کر رہے ہیں،توآپ ہمارے ساتھ رہیں ہو سکتا ہے کہ یہ آرٹیکل آپ کی تلاش میں کہ آپ چاہ کیا رہے ہیں آپ کی مدد کرے۔ یہاں ہم ان تین گاڑیوں پر بات کریں گے،چھ مختلف حوالوں…

گاڑیوں کے مقبول ترین رنگ

ہزاروں کی بھیڑ میں خود کو ممتاز رکھنے کے لیے لوگ منفرد رنگ کا استعمال کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر و بیشتر گاڑی پسند آجانے کے باوجود لوگ رنگوں کے انتخاب میں الجھ جاتے ہیں۔ ایک طرف دل کرتا ہے کہ گاڑی سفید رنگ میں لی جائے تاکہ لوگ اس کی چمک…

وہ سب کچھ جو ہم ہنڈا سوِک ایس۔آئی 2018سے متعلق جانتے ہیں۔

حال ہی میں ہنڈا نے جنیوا موٹر شو میں لڑاکا اور جو شیلی ٹریک ریڈی ٹائپ آر سوِک کی نقاب کشائی کی،جس میں نئے دو اعشاریہ زیرو لیٹر ٹربو چارجڈ فور بینگر جو کہ320بی۔پی۔ایچ دیتے ہیں اور پانچ سیکنڈز میں ساٹھ میں فی گھنٹہ مہیا کرتے ہیں،اس الٹی میٹ…

خفیہ خبر: مرسڈیزبینز ایس کلاس کی اگلی جنریشن

مرسڈیز بینز ہمیشہ سے ایک معیار کی حیثیت رکھتا ہے جس کے زریعے دوسری پرتعیش گاڑٰیوں کو ماپا جاتا ہے۔ ایس کلاس دنیا کی وہ پہلی گاڑی ہے جس میں سب سے پہلے سسپینشن، ایئر بیگز اور حتی کہ سیٹ بیلٹ کا نظریہ بھی آیا۔ جیسا کہ جرمی کلارک سن کی ایک بہت…

دنیا کے دس مشہورِزمانہ اور اہم طرین کار برینڈز۔

ہر سال دنیا کی 100اہم ترین کمپنیوں کے ناموں کی لِسٹ جاری ہوتی ہے،اور ہر سال ایپل،گوگل،مائیکروسافٹ،امیزن جیسی کمپنیاں اس لِسٹ کواپنی ورتھ کے حساب سے ہنڈرڈز آف بیلین آف ڈالرز میں نمایاں کرتی ہیں۔لیکن اس لِسٹ میں گاڑیاں بنانے والے کہاں نظر آتے…

نیلامی میں فروخت ہونے والی اب تک کی 5 مہنگی ترین گاڑیاں

کلاسک گاڑیوں کی اہمیت میں پچھلی چند دہائیوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے اور اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ بگاٹی چیرون 2.5 ملین ڈالر کے لگ بھگ قیمت کے ساتھ مہنگی ترین گاڑی ہوگی تو آپ کو شدید مایوسی ہونے والی ہے۔ اس ہائی اینڈ کلاسک گاڑیوں کی نیلامی…

پورش نے ٹویوٹا سے دنیا بھر میں بہترین کار برانڈ ہونے کا اعزاز چھین لیا

اگر آپ سے کہا جائے کہ آپ باقی ساری زندگی صرف ایک برانڈ کی گاڑٰیاں خرید سکتے ہیں تو وہ برانڈ کون سا ہو گا؟ اگر آپ یہ سوال گاڑیوں سے حقیقی دلچسپی رکھنے والوں سے پوچھیں گے تو ان میں سے زیادہ تر لوگ اس بات کا اقرار کریں گے کہ وہ پورش خریدیں…

اس سال کے جنیوا موٹر شو کی 5 بہترین گاڑیاں

ہر سال پوری دنیا میں بے شمار موٹر شو ہوتے ہیں۔ یہ لاس اینجلس، ڈیٹرائٹ، ملائیشیا سے لے کر ٹوکیو جاپان تک مختلف جگہوں پر منعقد ہوتے ہیں۔ لیکن اگر آپ دوسرے بہت سے لوگوں کی طرح حقیقی طور پر گاڑیوں سے لگاؤ رکھتے ہیں تو آپ کو جنیوا انٹرنیشنل…

انعام ہو تو ایسا: فٹ بال کلب کی جانب سے 19 کھلاڑیوں کو BMW i8 کا تحفہ

فٹ بال شائقین بخوبی جانتے ہوں گے کہ لیسٹر سٹی نے پہلی بار انگلش پریمیئر لیگ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ یہ لیسٹر سٹی کلب فٹ بال کلب کی 132 سالہ تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ جب وہ انگلش پریمیئر لیگ کا چیمپئن بنا ہو۔ سخت محنت کے نتیجے میں حاصل…

ہونڈا وزل اور ہونڈا HR-V کے درمیان فرق جانیئے

اکثر لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں کہ ہونڈا وزل اور ہونڈا HR-V کے درمیان کیا فرق ہے؟ میرا جواب یہی ہوتا ہے کہ ہونڈا کی ان گاڑیوں میں بہت معمولی فرق ہے جو شاید آپ نے محسوس بھی نہ کیا ہو۔ پاکستان میں ہونڈا ایٹلس نے چند ماہ قبل ہی ہونڈا HR-V متعارف…

دبئی کے صحراؤں میں مدفن بیش قیمت اور نایاب گاڑیاں

دنیا کے امیر ترین شہروں میں سے ایک دبئی کو دنیا کی سب سے نایاب اور مہنگی ترین سپر کارز کا گھر کہا جاتا ہے۔ اگر آپ نے دبئی کی سڑکوں پر سفر کیا ہے تو ہزاروں ڈالرز مالیت کی چمکتی دمکتی مہنگی سپر کارز بھاگتی دوڑتی ضرور دیکھی ہوں گی۔ لیکن یہ جان…

پاکستان میں دستیاب 5 بدصورت گاڑیاں

جاپانی گاڑیوں کی درآمد میں اضافے کے بعد ہمیں نت نئے ڈیزائن اور جدید گاڑیاں دیکھنے کا موقع ملا۔ لیکن اب بھی ہماری مارکیٹ میں ایسی گاڑیاں موجود ہیں جنہیں دیکھ کر شدید کوفت ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے ان مین زیادہ تر وہ گاڑیاں ہیں جو پاکستان ہی میں…

سُپر چارجڈ ٹویوٹا کرولا آلٹِس؛ TRD کا تیار کردہ ایک ماڈل

آپ میں سے بہت سے لوگ مرسڈیز کے AMG شعبے سے واقف ہوں گے۔ اگر نہیں، تو ہم آپ کو بتائے دیتے ہیں کہ AMG دراصل جرمن ادارے مرسڈیز کا خصوصہ شعبہ ہے جو اپنے ہی ادارے کی تیار کردہ عام گاڑیوں میں ہر ممکن تبدیلیاں کر کے انہیں مزید برق رفتار اور طاقتور…

مشہور فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم کی بیش قیمت گاڑیاں

آج کے دور میں مشہور شخصیات اپنے مال و دولت کو مہنگی اور پرتعیش گاڑیوں پر خرچ کرنا پسند کرتے ہیں۔ انہی میں سے ایک برطانیہ سے تعلق رکھنے والے فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم بھی ہیں۔ ڈیوڈ کا شمار دورِ حاضر کے مہنگے اور مشہور ترین کھلاڑیوں میں کیا جاتا…