کِیا گاڑیوں کی قیمتوں میں 11 لاکھ روپے تک کا اضافہ

کِیا گاڑیوں کی قیمتوں میں نئے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق 19 جولائی سے ہوگا۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بدقسمتی سے ڈالر کی بڑھتی شرح اور روپے کی گرتی قدر کی…

ٹویاٹا کرولا کی نئی قیمت 5479000 لاکھ روپے؟

پاکستانی آٹو مارکیٹ میں ٹویوٹا کرولا کی قیمت سے متعلق متعدد قیاس آرائیاں سننے کو مل رہی ہیں کیونکہ کمپنی آفیشلز اور ویب سائٹ پر دی جانے والی معلومات میں تضاد پایا جاتا ہے۔ ٹویوٹا پاکستان کی ویب سائٹ پر دی گئی نئی قیمت آج ٹویوٹا پاکستان کی…

نئی ہائبرِڈ ٹویوٹا کراؤن سامنے آگئی

نئی 16 جنریشن ہائبرِڈ ٹویوٹا کراؤن سامنے آگئی ہے۔ اس سے متعلق بڑی اپ ڈیٹ یہ ہے کہ گاڑی 4 ماڈلز پر مشتمل ہے۔ یعنی کہ گاڑی کے 4 ویرینٹس سامنے آئے ہیں۔ ویرینٹس گاڑی کے چاروں ویرینٹس کی باڈی اور سٹال کے بارے میں بات کریں تو پہلا ویرینٹ کراس…

پیٹرول کی قیمتوں میں 18 روپے فی لیٹر کمی کر دی

عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کیلئے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 18  روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں   40.54 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اسی…

سنیل منج کے گیراج میں کھڑی گاڑیوں کی جھلک

بارش کے اس دلکش موسم میں خود سنیل منج کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو میں انکے گیراج میں کھڑی گاڑیاں دکھائیں گے۔ اس ویڈیو میں آپ بہت سی گاڑیاں اور بائکس گیراج میں کھڑی دیکھ سکتے ہیں۔ جن میں ذیل میں دی گئی گاڑیاں شامل ہیں۔ ریلی ویگو ریلی…

حکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے عوام کیلئے اچھی خبر کی امید ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے سٹریٹجک ریفارمز کے سربراہ سلمان صوفی نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے جا رہی ہے۔ انکی جانب سے کی جانے والی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے…

گانا سنائیں اور موٹروے پر چالان سے جان چھڑائیں

موٹروے پر پیش آنے والے منفرد واقعے کے مطابق موٹروے پولیس نے گانا سن کر سرائیکی موسیقار کو بغیر چالان کے چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق سرائیکی موسیقار سراج بُھٹہ ملتان لاہور موٹروے پر تیز رفتار سے گاڑی چلا رہے تھے۔ جس کے باعث موٹروے پولیس نے…

نیا ٹیکس، کِیا گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ

نیا کیپیٹل ویلیو ٹیکس عائد کرنے کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ فنانس ایکٹ 2022 کے تحت حکومت نے 1300 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر 1 فیصد سی وی ٹی ٹیکس عائد کیا ہے۔ اس کے علاوہ نیا ٹیکس 1 جولائی 2022 سے تمام آرڈرز پر لاگو ہوگا۔ نیا…

طالبان ملا عمر کی زیر زمین چھپائی جانیوالی کار سامنے لے آئے

افغان طالبان ملا عمر کے زیر استعمال رہنے والی کار 20 سال بعد منظر عام پر لے آئے ہیں۔ خیال رہے کہ ملا عمر نے اپنی کار زیر زمین چھپا دی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈیا ملا عمر 2001 میں اسی گاڑی میں امریکی فورسز سے بچ کر قندھار سے صوبہ زابل…

1300 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر کیپٹل ویلیو ٹیکس عائد

حکومت کی جانب سے1300 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر کیپٹل ویلیو ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل فنانس بِل 23-2022 میں 50 لاکھ سے زائد مالیت کی گاڑیوں پر 2 فیصد کیپٹل ویلیو ٹیکس کی تجویز پیش کی گئی تھی۔ لیکن فنانس ایکٹ 2022 میں فیڈرل بورڈ آف…

سوزوکی گاڑیوں کی بکنگ معطل، قیمتیں بڑھنے کا خدشہ؟

پاک سوزوکی کی جانب سے اپنی تمام گاڑیوں کی بکنگ معطل کرنے کے بعد آٹو انڈسٹری کی حالت خراب ہوتی نظر آ رہی ہے۔ اس سے قبل کمپنی نے صرف سوزوکی سوئفٹ اور ویگن آر کے VXR ویرینٹ کی بکنگ معطل کی تھی لیکن تازہ ترین رپورٹس کے مطابق کمپنی نے اب تمام…

ویڈیو – نئی ہنڈا سوِک میں کوالٹی کنٹرول کے مسائل

نئی ہنڈا سوِک مارچ 2022 لانچ کی گئی۔ گاڑی کی لانچ سے قبل صارفین میں کافی جوش و خروش تھا۔ ہنڈا سوِک پاکستانیوں کی پسندیدہ کاروں میں سے ایک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگوں کو گاڑی کا بے صبری سے انتظار تھا لیکن ملتان کے ایک شہری کی جانب سے شئیر کی گئی…

پاک سوزوکی کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

مقامی اور بین الاقوامی آٹو مارکیٹ اس وقت مشکل وقت سے گزر رہی ہے۔ فریٹ چارجز میں اضافہ، خام مال کی ریکارڈ بلند قیمتیں اور سیمی کنڈکٹر چپس جیسے اجزاء کی کمی جیسے مسائل صورتحال کو مزید خراب کر رہے ہیں۔ لیکن اس دوران پاک سوزوکی کی فروخت میں…

آزاد کشمیر میں بُلٹ ٹرین لانچ کی جائے گی

آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے روزانہ سفر کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان کیا ہے۔ سردار تنویر الیاس نے آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ حکومت مظفرآباد سے اسلام آباد تک بلٹ ٹرین چلائے گی۔ انہوں نے…

بی آر ٹی پشاور ایک بار پھر عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب

بس ریپڈ ٹرانسپورٹ (BRT) پشاور جسے زو- پشاور بھی کہا جاتا ہے، ایک اور عالمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، اس بار ورلڈ ریسورس انسٹی ٹیوٹ (WRI) جو کہ امریکہ میں قائم ایک عالمی تحقیقی ادارہ ہے، نے BRT پشاور کو 2021-2022 WRI…