کیا اسلام آباد میں پاک ویلز کار میلے کیلئے تیار ہیں؟

ملتان میں کامیاب شو کے بعد پاک ویلز کار میلے کا اگلا پڑاؤ دارالحکومت اسلام آباد ہونے جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں یہ میگا ایونٹ 2f2f فارمولا کارٹنگ میں 25 فروری 2024 (اتوار) کو صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک منعقد ہونے جا رہا ہے۔ لہذا، اگر آپ اپنی…

25 فیصد ٹیکس کے بعد گاڑیوں کی قیمتوں میں متوقع اضافہ

گزشتہ روز ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 40 روپے سے اوپر لیکن 1400 سی سی سے کم انجن کپیسٹی والی تمام کاروں پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کو 18 فیصد سے بڑھا کر 25 فیصد کرنے کی تجویز کو قبول کر لیا ہے۔ تفصیلات کے…

40 لاکھ روپے سے زائد کی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں 25 فیصد اضافہ

نگراں حکومت کی جانب سے اچانک اٹھائے ہوئے اقدام سے اب تمام وہ گاڑیاں جن میں انجن کپیسٹی 1400 سی سی یا اس سے کم ہے اور ان کی قیمت 40 لاکھ یا اس سے زائد ہے، کی قیمتوں میں براہ راست اضافہ دیکھا جائے گا کیونکہ حکومت نے ان گاڑیوں پر عائد جنرل…

ملتان میں پاک ویلز کار میلے کا انعقاد

ہم جنوبی پنجاب اور صوفیوں کے شہر ملتان میں ایک بار پھر پاک ویلز کار میلے کا انعقاد کرنے جا رہے ہیں۔ یہ میلہ 18 فروری 2024 (اتوار) کو DHA ملتان میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک منعقد ہوگا۔ یہ گاڑیاں بیچنے اور خریدنے والوں کے لیے ایک سنہری موقع…

ORA 3 EV کی قیمت اور بکنگ سے متعلق تفصیلات

سازگار انجینئرنگ نے مقامی مارکیٹ میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی ORA 03 متعارف کروا دی ہے۔ یہ ایک ہیچ بیک کار ہے کا ڈیزائن جدید ہے جبکہ گاڑی کا انٹیرئیر کافی آرام دہ ہے جس میں الیکٹرک پاور کا بڑا کردار شامل ہے۔ ہم نے ذیل میں آپ کے ساتھ کار کی…

سازگار نے پاکستان میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی لانچ کر دی

سازگارجو کہ پہلے ہی پاکستان میں مقامی طور پر اسمبل شدہ بائک BJ40 پلس، ہیوال ایچ ای وی H6 اور جولین جیسی گاڑیاں فروخت کر رہی، نے ملک میں اپنی پہلی الیکٹرک کار لانچ کر دی ہے۔ اس کے علاوہ سازگار مقامی طور پر اسمبل شدہ ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل…

ٹویوٹا کرولا کراس کا فیس لفٹ 2024 تھائی لینڈ میں سامنے آگیا

ٹویوٹا کرولا کراس کو عالمی سطح پر لانچ کرنے کے تین سال بعد اب تھائی لینڈ میں گاڑی کا فیس لفٹ 2024 بھی سامنے آگیا ہے۔ گاڑی کے نئے ویرینٹس میں 1800 سی سی سپورٹ پلس، ایچ ای وی پریمیم، ایچ ای اوی پریمیم لگژری اور ایچ ای وی GR سپورٹ جیسے 4 نئے…

گندھارا آٹوموبائلز نے ٹیگو 4 پرو کی قیمت پر سپیشل آفر لگا دی

گندھارا آٹوموبائلز لمیٹڈ نے اپنی کراس اوور ایس یو وی ٹیگو 4 پرو کے لیے ایک مخصوص پرائس آفر متعارف کرائی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ خصوصی آفر گاڑی کی ایکس فیکٹری قیمت پر لگائی گئی ہے۔ آفر کے مطابق گاڑی کی قیمت…

گجرانوالہ موٹروے لنک روڈ عام ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

گجرانوالہ سفر کرنیوالوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ گجرانوالہ موٹروے لنک روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے اپنی ٹویٹ میں یہ خبر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ، گوجرانوالہ ایکسپریس وے اب کھل گیا ہے، جو…

Yadea نے الیکٹرک سکوٹر کے دو مزید ویرینٹس لانچ کر دئیے

گزشتہ سالYadea  کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک سکوٹر لانچ کیا جسے مقامی مارکیٹ میں کافی پسند کیا گیا۔ DFSK نے سکوٹر کا صرف ایک ویرینٹ متعارف کرایا، جو صرف ایک ماڈل T5 تھا۔ ہم نے اس الیکٹرک سکوٹر کو فرسٹ ڈرائیو ریوئیو پیش کیا جس میں اس کے…

ہیوال H6 HEV بمقابلہ کرولا کراس ہائبرڈ – تفصیلی جائزہ

گزشتہ چند سالوں میں پاکستانی آٹوموٹو مارکیٹ میں بہت سی ہائبرڈز اور ایس یو ویزلانچ کی گئی ہیں۔ حال ہی میں، ٹویوٹا نے مقامی سطح پر تیار کی گئی کرولا کراس لانچ کر کے ملک میں اپنا پہلی ہائبرڈ گاڑی لانچ کی لیکن کیا یہ ہیوال  H6کا مقابلہ کرتی ہے؟…

پاک ویلز کراچی کار میلہ ملتوی کر دیا گیا

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاک ویلز کراچی کار میلہ پاکستان میں جاری عام انتخابات کی تیاریوں کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ ایونٹ 4 فروری 2024 کو کراچی ایکسپو سنٹر میں منعقد ہونے جا رہا تھا۔ میلے کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا…

کیا آپ پاک ویلز کراچی کار میلے کیلئے تیار ہیں؟

ہم کراچی میں رہنے والی کاروں کے مداحوں کیلئے ایک اور دلچسپ خبر لے کر آئے ہیں کیونکہ روشنیوں کے شہر میں ایک بار پھر کار میلے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ میگا ایونٹ 4 فروری 2024 (اتوار) کو صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک ہال نمبر 6، ایکسپو سنٹر…

Seres 3 EV بمقابلہ MG5 EV – تفصیلی موازنہ

ایم جی 5 ای وی پاکستان میں لانچ کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں میں ایک اہم اضافہ ہے، اور ہم آپ کے لیے نئی آنے ہونے والی الیکٹرک کار ایم جی 5 کا سیریس 3 کے ساتھ تفصیلی موازنہ لے کر آئے ہیں۔ سائز ایم جی 5 کا لمبائی 4600 ملی میٹر، چوڑائی 1818…

کیا آپ پاک ویلز کار میلہ کیلئے تیار ہیں؟

پاکستان میں کامیاب آٹو ایونٹس کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے پاک وہیلز کار میلہ نصرت فتح علی خان کے شہر فیصل آباد میں بھی منعقد ہونے جا رہا ہے۔ لوگوں کا پسندیدہ میلہ 28 جنوری 2024 کو گٹ والا کمرشل حب میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔…