PakWheels.com کار میلہ روشنیوں کے شہر کراچی میں
وفاقی دارالحکومت میں اپنے کامیاب آغاز کے بعد PakWheels.com کار میلہ جلد ہی کراچی میں آئے گا۔ تو پاک ویلز کار میلے کے لیے اپنے کیلنڈر پر نشان لگا لیں 3 مارچ 2019ء کو ہال نمبر 6، ایکسپو سینٹر میں صبح10 بجے سے شام 6 بجے تک۔
جس کا ذکر پہلے…