براؤزنگ ٹیگ

اینڈرائیڈ

پاک ویلز بلاگ اب فیس بک انسٹنٹ آرٹیکلز سے بھی پڑھے جاسکتے ہیں

پاک ویلز کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ اپنے صارفین اور قارئین کو بہترین مواد عمدہ انداز سے فراہم کرے۔ ہم نہ صرف اپنے بلاگ، مضامین اور دیگر معلومات کے معیار بلکہ انہیں پیش کش کرنے کے انداز پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتے۔ یہی وجہ ہے کہ پاک ویلز نے…

پاک ویلز اینڈرائیڈ ایپ: اب اردو زبان میں بھی!

اکیسویں صدی کے آغاز کے ساتھ ہی دنیا بھر کی طرح پاکستان میں ٹیکنالوجی کا انقلاب برپا ہوا۔ ایک طرف قومی منظرنامے پر کئی ٹیلی ویژن چینلز اور ایف ایم ریڈیو اسٹیشنز نمودار ہوئے تو دوسری طرف تیز رفتار انٹرنیٹ کی آمد نے بھی پاکستانیوں کو نئی راہیں…

پاک ویلز ایپس: تمام سہولیات اب اسمارٹ فون پر بھی دستیاب!

پاک ویلز کی کوشش رہی ہے کہ پاکستان میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کا شوق رکھنے والوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔ بات چاہے نئی یا استعمال شدہ گاڑی فروخت کرنے کی ہو یا موٹر سائیکل سے متعلق معلومات کی، پاک ویلز ڈاٹ کام ہمیشہ آپ کی خدمت میں…

عام موبائل فون سے گاڑی ٹریک کرنے کا طریقہ

گاڑیوں کی ٹریکنگ سے متعلق اپنے پچھلے بلاگ "گاڑی کی حفاظت کے لیے مہنگے طریقوں کے علاوہ دستیاب کم قیمت ٹریکرز" میں ذکر کیا تھا کہ ایک عام اور سستے سے موبائل فون کو بھی گاڑی ٹریک کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ چونکہ پاکستان میں موجود کار…