گیلی سڑکوں پر ڈرائیونگ کے لیے 7 مفید مشورے

مون سون آنے والا ہے اور اپنے ساتھ بارشوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ بھی لا رہا ہے۔ اس مضمون میں ہم ان لوگوں کو چند آسان تجاویز دینے جا رہے ہیں جو مون سون آتے ہی گاڑی بند کردیتے ہیں کیوں کہ انہیں گیلی سڑکوں میں گاڑی چلاتے ہوئے خوف آتا ہے۔ کسی…

گندھارا نے پاکستان میں اِسوزو ڈی-میکس ڈیزل پک اپ ٹرکوں کی نئی لائن اپ جاری کردی

جاپانی اِسوزو پک اپس، ٹرکوں اور بسوں کے مجاز اسمبلر اور مینوفیکچرر گندھارا انڈسٹریز لمیٹڈ (GIL) نے پاکستان میں پک اپ ٹرکوں کی نئی رینج پیش کردی ہے۔ GIL پاکستان کی قدیم ترین آٹوموبائل کمپنیوں میں سے ایک ہے (قائم شدہ 1953ء) جو قابلِ بھروسہ،…

اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکلیں کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھا دیں

پاکستان میں ہونڈا موٹر سائیکلیں بنانے والے ادارے اٹلس ہونڈا نے مقامی طور پر اسمبل شدہ موٹر سائیکلوں کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر بڑھا دی ہیں۔ یہ سال میں چھٹا موقع ہے کہ اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ نئی قیمتیں…

ہونڈا اٹلس نے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دیں، اطلاق 22 اکتوبر سے

ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے آج 19 اکتوبر 2018ء کو اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ نیا نرخ نامہ 22 اکتوبر 2018ء سے نافذ العمل ہوگا۔ ڈیلرز کو جاری کیے گئے ایک اعلامیے میں HACPL کہتا ہے کہ ادارہ منفی شرحِ تبادلہ کی وجہ سے…

ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ 400,000 گاڑیوں کی پیداوار کا جشن مناتے ہوئے

ہونڈا اٹلس کارز پاکستان لمیٹڈ (HACPL) پاکستان میں 400,000 گاڑیوں کی فروخت کا سنگ میل عبور کرنے کا جشن منا رہا ہے۔ مانگا منڈی، لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں ایک BR-V کے اجراء کی تقریب میں اس کا جشن منایا جو ہونڈا کی بنائی گئی 400,000ویں…

سوزوکی آلٹو 2019ء پاکستان میں 2019ء کی پہلی سہ ماہی میں پیش کی جائے گی

پاک ویلز کے ذرائع کے مطابق پاک سوزوکی 660cc انجن کی حامل نئی سوزوکی آلٹو 2019ء پیش کرے گا۔ نئی سوزوکی آلٹو متوقع طور پر 2019ء کی پہلی سہ ماہی میں فروخت کے لیے پیش کی جائے گی۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاک سوزوکی 2019ء کی پہلی سہ…

پاک سوزوکی نے بالآخر مہران بند کردی

خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاک سوزوکی نے برسہا برس سے چلنے والی سوزوکی مہران کو اپریل 2019ء سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایک عرصے سے سوزوکی مہران کے خاتمے کی توقع کی جا رہی تھی اور لگتا ہے کہ آخرکار سوزوکی پاکستان نے اس پر آخری مہر لگانے…

بینیلی TNT 150 اور بینیلی TRK 502 ٹؤرر پاکستان میں

بینیلی پاکستان نے اپنی پہلی ٹؤرر بائیک جاری کردی ہے جسے بینیلی TRK 502 کا نام دیا گیا ہے۔ TRK 502 کے ساتھ ساتھ اطالوی موٹر سائیکل ساز ادارہ نے اپنی مشہور زمانہ بینیلی TNT 150   بھی جاری کردی ہے۔ جیسا کہ اوپر بتایا گیا کہ بینیلی TRK 502…

ہیونڈائی نشاط 2020ء میں مقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑیاں لانچ کرنے کا منصوبہ بناتا ہوا

ہیونڈائی نشاط موٹر 2020ء کی پہلی سہ ماہی کے اختتام (مارچ) تک اپنی مقامی طور پر اسمبل شدہ گاڑی جاری کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ ادارے کے آپریشنل منصوبوں سے معلوم ہوا ہے جو ادارے نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کو…

ہونڈا سوک 2019ء ٹائپ آر میں جدت کی جھلک نظر آ گئی

حال ہی میں ہونڈا سوک ٹائپ آر 2019ء برطانیہ کی سڑکوں پر نظر آئی ہے جس کے کچھ حصے ماسکنگ ٹیپ لگا کر چھپائے گئے تھے۔ ادارے نئی گاڑیوں کی ہمہ وقت جانچ کرتی رہتی ہیں لیکن اس بارے میں دلچسپ بات یہ ہے کہ اس 2019ء ٹائپ آر کو بہتر بنانے کا فیصلہ اس…

سوزوکی مہران VX کی یاد نہیں آئے گی!

بڑی خبر یہ ہے کہ سوزوکی پاکستان رواں سال کے اختتام تک مہران کا VX ویریئنٹ بنانا بند کر دے گا۔ ایمانداری کی بات یہ ہے کہ یہ اتنی بڑی خبر نہیں ہے لیکن اس کے باوجود ایک خبر ضرور ہے۔ سب جانتے ہیں کہ مہران کتنی پرانی ہے؛ یہ تقریباً تین دہائیوں…

الحاج-فا نے نئے مالی سال کا آغاز اضافی قیمتوں کے ساتھ کردیا

پاکستانی روپے کے گرتے ہوئے رحجان کی وجہ سے یہ ناگزیر تھا کہ گاڑیاں بنانے والے ادارے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کریں۔ حال ہی میں الحاج فا نے، چوتھی بار، اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں واضح اضافہ کیا ہے۔ فا کی گاڑیوں کی تازہ ترین قیمتیں…

سوزوکی جمنی 2019ء کی تصاویر لانچ سے پہلے ہی لیک!

اگلی سوزوکی جمنی کی کمپنی تصاویر تو ایک سال پہلے ہی منظر عام پر آ گئی تھیں لیکن اس کے بعد سے اس منی-SUV کے بارے میں بہت زیادہ معلومات موجود نہیں۔ لیکن اب لگتا ہے کہ کسی نے سوزوکی جمنی 2019ء کو اجراء سے قبل ہی جاپان میں کسی پری ویو ایونٹ میں…

2018ء یاماہا YBR 125G پاکستان میں لانچ کردی گئی

2018ء یاماہا YBR کے اجراء کے بعد یاماہا پاکستان نے YBR 125G کا 2018ء ماڈل بھی لانچ کردیا ہے۔ نئے ماڈل کی رونمائی کراچی میں ہونے والی ایک خصوصی تقریب میں کی گئی۔ 2018ء یاماہا YBR 125G نے نہ صرف ظاہری تبدیلیاں پائی ہیں، بلکہ یاماہا نے اس کے…

قیمتوں میں بارہا اضافے کے بعد ہونڈا اٹلس منافع میں

مالی سال 2018ء میں قیمتوں میں بارہا اضافے کے باوجود ہونڈا اٹلس کارز (پاکستان) نے فروخت اور ساتھ ساتھ ادارے کی سالانہ آمدنی میں بھی اضافہ کیا ہے۔ ہونڈا اٹلس پاکستان نے مارچ 2018ء کے اختتام پر 6.49 ارب پاکستانی روپے کی آمدنی ظاہر کی۔ ہونڈا…