براؤزنگ ٹیگ

نسان جیوک

پاکستان میں دستیاب تمام چھوٹی SUVs کا مختصر موازنہ

عالمی دنیا میں گاڑیوں کی فروخت کا جائزہ لیا جائے تو ایک امر بہت واضح ہے کہ آئندہ سالوں میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں میں اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) طرز کو سبقت حاصل ہوجائے گی۔ یہ رجحان بڑی حد تک پاکستان میں بھی نظر آرہا ہے جس کی…

پاکستان میں SUVs کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی اہم وجوہات

گزشتہ دہائی سے پاکستانی مارکیٹ میں اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ جاپان سے پاکستان درآمد کی جانے والی گاڑیوں کی فہرست پر نظر ڈالیں تو وہاں بھی نسان جیوک اور ہونڈا وزل جیسی گاڑیاں منگوانے کا رجحان بڑھتا ہوا…

نسان جیوک – چھوٹے خاندان کے لیے منفرد انداز کی جاپانی کراس اوور

آج کل کراس اوور (crossover) طرز کی گاڑیوں کا رجحان تیزی سے پھیل رہا ہے۔ نسان کا شمار گاڑیاں بنانے والے ان اداروں میں ہوتا ہے کہ جنہوں نے سب سے پہلے کراس اوور طرز کی گاڑیاں متعارف کروائیں۔ گاڑیوں کے شعبے میں ایک نئی جہت شروع کرنے والی ان…

گاڑیوں کی طرح اب کرسیاں بھی از خود ‘پارک’ ہوں گی!

اگر کوئی آپ کو چلتی پھرتی کرسیاں دکھائے جو خود بخود ترتیب بناتی ہیں تو اسے کسی جن یا بھوت کی کارستانی یا جادو ٹونے کا اثر مت خیال کیجیے گا کیوں کہ یہ جدید کرسیاں نسان کی تیار کردہ ٹیکنالوجی کی حامل ہے۔ میٹنگ کے بعد، دفتر میں ملازموں کی چھٹی…