براؤزنگ ٹیگ

نسان

گاڑیوں میں ایندھن کی بچت: مٹسوبشی 25 سال تک جھوٹ بولتا رہا

جاپان کے چھ بڑے کار ساز اداروں میں سے ایک مٹسوبشی موٹرز نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 25 سالوں سے اپنی گاڑیوں میں ایندھن کی کفایت سے متعلق جھوٹے اعداد و شمار فراہم کرتا رہا ہے۔ کار ساز ادارے نے یہ تسلیم کیا ہے کہ وہ جن طریقوں سے…

گندھارا نسان نے نئی گاڑیاں متعارف کروانے کی منصوبہ بندی شروع کردی

گندھارا نسان لمیٹڈ نے آئندہ سال 2017 میں نئی گاڑیوں کی تیاری سے متعلق منصوبہ بندی کا آغاز کردیا ہے۔ اس ضمن میں نسان جاپان، گندھارا نسان پاکستان، رینالٹ (رینو) اور الفطیم گروپ UAE کے ایک وفد نے وفاقی وزیر مفتا اسماعیل سے اہم ملاقات کی۔ گزشتہ…

گندھارا نسان کے لیے نئی گاڑیاں پیش کرنے کا بہترین موقع

نئی آٹو پالیسی منظوری ہوجانے کے بعد پاکستانی عوام کو گاڑیوں کے شعبے میں بہتری کے لیے امید کی کرن نظر آنے لگی ہے۔ البتہ یہ دیکھنا ابھی باقی ہے کہ ماضی قریب میں جن اداروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے اظہار دلچسپی کیا، وہ کس حد تک اپنی…

نئی آٹو پالیسی کا اعلان: نئے کار ساز اداروں کے لیے خصوصی مراعات شامل

تقریباً دو سے ڈھائی سال کے صبر آزما انتظار کے بعد بالآخر وفاقی کابینہ پر مشتمل اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 'آٹوموبائل ڈیولپمنٹ پالیسی 2016-2021' کی منظوری دے ہی دی۔ اس پالیسی کا باضابطہ اعلان وزارت خزانہ کی جانب سے بروز پیر، 21 مارچ کو متوقع ہے۔…

بگ تھری کی اجارہ داری؛ نئے اداروں کو خصوصی مراعات نہیں دی جائیں گی!

بہتر سیاسی و معاشی صورتحال کے بعد بہت سے ادارے پاکستان کو نئی کاروباری مارکیٹ سے تعبیر کر رہے ہیں۔ ان میں جہاں دیگر شعبہ ہائے زندگی میں خدمات فراہم کرنے والے ادارے شامل ہیں وہیں معروف کار ساز ادارے بھی پاک سر زمین پر قدم جمانے میں دلچسپی لے…

نسان موٹرز: پاکستان میں ناکامی کی وجہ کیا ہے؟

گاڑیوں کے شعبے میں "نسان" ایک معتبر نام سمجھا جاتا ہے۔ بالخصوص بڑے ٹرک کی مارکیٹ میں نسان کو کئی ایک حریف کمپنیوں پر سبقت حاصل رہی ہے۔ دبئی میں تو نسان کی گاڑیاں خاص کر نسان پیٹرول (Nissan Patrol) کافی مقبول ہے۔ 1981 میں گندھارا نسان لمیٹڈ…

گاڑیوں کی طرح اب کرسیاں بھی از خود ‘پارک’ ہوں گی!

اگر کوئی آپ کو چلتی پھرتی کرسیاں دکھائے جو خود بخود ترتیب بناتی ہیں تو اسے کسی جن یا بھوت کی کارستانی یا جادو ٹونے کا اثر مت خیال کیجیے گا کیوں کہ یہ جدید کرسیاں نسان کی تیار کردہ ٹیکنالوجی کی حامل ہے۔ میٹنگ کے بعد، دفتر میں ملازموں کی چھٹی…

پاکستان میں نسان کی ممکنہ آمد: ڈاٹسن GO اور GO+ پیش کی جاسکتی ہیں

پاکستان میں گاڑیاں تیار و فروخت کرنے والے اداروں میں نسان بھی شامل رہی ہے۔ گو کہ بات تھوڑی پرانی ہے لیکن بہت سے قارئین جانتے ہی ہوں گے 70 اور 80 کی دہائی میں ڈاٹسن کے نام سے کئی گاڑیاں سامنے آئیں جنہوں نے قابل ذکر مقبولیت بھی حاصل کی۔ ڈاٹسن…

نئی آٹو پالیسی: جاپانی اور یورپی اداروں کے درمیان رسہ کشی کا آغاز

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان میں گاڑیوں کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ ملک میں تیار ہونے والی گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافے کے ساتھ ساتھ بیرون ملک سے جدید گاڑیاں بھی بڑی تعداد میں درآمد کی جا رہی ہیں۔اس کا اندازہ گذشتہ دو مالی…

نسمو کی توثیق شدہ نسان پیٹرول دبئی میں پیش کردی گئی

مارکیٹ میں دستیاب گاڑیوں کو بہتر بنانے کے لیے بہت سے کار ساز اداروں نے ایک علیحدہ اور غیر جانبدار شعبہ بنایا ہے۔ یہ خود مختار شعبہ طاقتور انجن، بہتر سسپنشن، گاڑی کے بیرونی ڈیزائن میں نمایاں تبدیلیوں جیسے کام کرتا ہے جس سے عام گاڑی کی…

نسان 2020 وژن گراں تورزمو ٹوکیو موٹر شو میں دکھائی جائے گی

اگر آپ گاڑیوں کے شوقین ہیں اور پلے اسٹیشن بھی رکھتے ہیں تو یقیناً آپ نے گراں تورزمو میں مشہور زمانہ گاڑیوں کے ساتھ ضرور مقابلہ کیا ہوگا۔ گراں تورزمو 1997 میں پیش کیا گیا اور ابتداء ہی سے اس نے بہت مقبولیت حاصل کرلی۔ یہاں تک کہ اب گاڑیاں…

نسان پیٹرول Y60: اپنے وقت کی عظیم گاڑی

نسان پیٹرول کی 4x4 سیریز کے بارے میں دنیا کا ہر وہ شخص جانتا ہے جو 4x4 گاڑیوں میں دلچسپی رکھتا ہو۔ 1951ء میں پیش کی جانے والی نسان پیٹرول اپنے وقت کی بہترین اور طاقتور گاڑیوں میں شمار کی جاتی ہے۔ بہت سے لوگ لینڈ کروزر سے اس کا موازنہ کرتے…

نسان اور رینالٹ کی نئی گاڑیاں متعارف کروانے سے متعلق گفتگو

نسان کی جانب سے پاکستان میں ایک بار پھر گاڑیاں پیش کیے جانے سے متعلق تو آپ نے پاک ویلز بلاگ پر پڑھا ہی ہوگا۔ اس بارے میں خوش آئند خبر یہ ہے کہ نسان اور رینالٹ (Renault) نے اس حوالے سے مزید پیش رفت کرتے ہوئے کراچی میں سرمایہ کاری بورڈ اور…

ڈاٹسن گو: چھوٹے خاندان کے لیے بہترین گاڑی

یہ تو آپ کے علم میں ہوگا ہی نسان ایک بار پھر پاکستان میں اپنی گاڑیاں متعارف کروانے کی تیاریاں کر رہا ہے اور سلسلے میں ہم گندھارا نسان لمیٹڈ کو چند تجاویز بھی دے چکے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ بہت جلد نسان کی گاڑیاں سڑکوں پر نظر آئیں گی اور…