جنرل موٹرز نے پاکستان میں موٹر سائیکلوں کے لیے ٹیوب لیس ٹائر متعارف کروا دہے

2 1,261

پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ٹائر مینوفیکچرر جنرل ٹائر اینڈ ربر کمپنی نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی کمپنی بن گئی جس نے مقامی مارکیٹ میں 70cc موٹر سائیکل کے لیے ٹیوب لیس ٹائر بنائے۔

tubeless-tyre-poster-revised-2-01

 ٹیوب لیس ٹائر متعارف کروائے جانے سے ان موٹر سائیکل سواروں کو آسانی اور زہنی سکون حاصل ہو گا جو اچانک ٹائر پنکچر کا نشانہ بنتے ہیں اور پھر وہ اپنا سفر جاری نہیں رکھ سکتے خاص طور پر جب وہ اپنے پیاروں کے ساتھ ہوں۔ یہ کمرشل صارفین کا بروقت ڈیلیوری کے لیے بھی وقت بچائیں گے۔

ان ٹائروں میں خاص کمپاؤنڈ استعمال کیا گیا ہے اور اس کا بیڈ کافی مظبوط ہے جو ٹائر میں بہت دیر تک ہوا رکھے گا۔ پس پنکچر کے وقت ٹیوب والے ٹائر کی طرح اس میں سے ہوا نہیں نکلے گی اور ٹائر فوری طور پر فلیٹ نہیں ہو گا۔

کمپنی یہ ٹائر اگلے اور پچھلے ٹائر کے مکمل سیٹ کی صورت میں اپنے لوگو والے رم کے ساتھ پورے ملک میں پرکشش قیمت پر فروخت کرے گی۔

leaflet-back

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.