رات میں گاڑی چلانے والوں کے لیے 10 اہم تجاویز

0 69

پاکستان کے مرکزی شہروں میں سڑکوں کی ابتر صورتحال اور روشنی کے ناقص انتظام کی وجہ سے رات میں گاڑی چلانا بہت مشکل ہوتا جارہا ہے۔ جب شہروں کی یہ صورتحال ہے تو پھر دور دراز علاقوں اور چھوٹے گاؤں کی صورتحال کا بھی آپ بخوبی اندازہ لگاسکتے ہیں۔ میں ایسے افراد کو بھی جانتا ہوں جو دن کی روشنی میں مزے سے گاڑی اور موٹر سائیکل پر گھومتے ہیں لیکن رات کی تاریکی میں سفر کرنے سے گھبراتے ہیں۔ ذیل میں دیئے گئے انفوگرافکس میں ایسے ہی ڈرائیور صاحبان کے لیے 10 اہم تجاویز شامل کی گئی ہیں جن پر عمل کر کے وہ نہ صرف خود اپنا سفر محفوظ بنا سکتے ہیں بلکہ اپنے ساتھ ہم سفر دیگر گاڑیوں اور ان میں موجود لوگوں کی جان و مال کو بھی نقصان سے بچا سکتے ہیں۔

Tips-to-Improve-Your-Night-Driving

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.