جاپانی کاروباری حضرات پاکستانی نشاط کار اسمبلی یونٹ میں سٹیکس خریدنے کے خواہاں۔

0 100

این۔ایم۔ایل(نشاط ملز لمیٹڈ)اپنے آٹو اسمبلنگ بزنس کا چالیس فیصدسٹیک ایک جاپانی نزاد کمپنی ساجِٹز کارپوریشن کو فروخت کر رہی ہے۔ کمپنی نے جمعرات کوپی۔ایس۔ایکس(پاکستان سٹاک ایکسچینج)کوبتایا۔

ذرائع کے مطابق بورس فائلِنگ کے اعتبار سے یو ڈویلپمنٹ کچھ یوں ہے:

’نشاط ملز لمیٹڈاپنے سبسِڈری ایچ۔این۔ایم (ہندائی نشاط موٹرز)میں چالیس فیصد سٹیک حاصل کرنے کے لئے اور پارٹیسپیشن چالیس ملین تک بڑھانے کے لئے جاپانی فرم کے ساتھ شئر سبسکرپشن میں اورشیئر ہولڈرایگریمنٹ میں داخل ہوچکی ہے‘۔

سب سے اہم یہ کہ،مراسلے کے مطابق،اکوائیٹ سٹیک میں نشاط مِلزلمیٹڈ اور ہنڈائی نشاط موٹرزپرائیوٹ لمیٹڈ کی ڈیوریشن ریکوئیسائٹ ریگولیٹری اور درسرے اپروولز پر منحصر ہو گی۔فروری کی شروعات میں،این۔ایم۔ایل(نشاط ملزلمیٹڈ) نے ہنڈائی موٹر کمپنی کے اشتراک سے پاکستان میں ایک مینوفکچرنگ پلانٹ لگانے کا اعلان کیا تھا۔ہنڈائی اور کِیا دونوں ہی پاکستان میں پہلے کام کر چکے ہیں لیکن انہوں نے اپنی لوکل بزنس پارٹنرشپ ختم ہونے پر پاکستان سے اپنا بزنس ختم کردیا تھا۔

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.