یاماہا پاکستان نے YB-125Z حیرت انگیز قیمت میں لانچ کردی۔

0 189

بروزپیر۔اس ماڈل سے،اور اس کے آسان اور بارعب ڈیزائن سے:کمپنی صارفین کی ڈیزائن سے جڑی امنگوں کے حوالے سے کنوینشنل مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار ہو رہی ہے۔

بظاہر،2015سے یاماہانے پاکستان میں دوبارہ واپسی کی ہے،اورکمپنی کی جانب سے وائی۔بی۔ون۔ٹو۔فائیو زِی ون۔ٹو۔فائیو سی سی کیٹگری میں تیسری بائیک ہے۔اہم بات یہ ہے کہ یاماہا موٹر پاکستان نے اپنی اینٹری یاماہا موٹر کمپنی جاپان کے مقابلے 100فیصد برابری پر کی۔

کمپننی کے عہدیداران کا کہنا تھا کہ،ان کی دونوں بائیکس وائی۔بی۔آر اور وائی۔بی۔آر۔جی شہری علاقوں کے علاوہ اپنی مارکیٹ پھیلانے میں ناکام رہی ہیں،اس وجہ سے کمپنی نے ایک نئی بائیک بنانے کے لئے جو کہ لوکل صارفین کی خواہشات کے عین مطابق ہو اپنی سٹراٹجی پر نظر ثانی کی۔

یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ ہر کاروبار کی کامیابی میں ایک اچھی تعداد کے ریونیوء کی ضرورت ہوتی ہے،اور آٹو مو بائل انڈسٹری میں،یہ سچ کاربند ہوتا ہے کہ بہت سے یونٹس فروخت ہو چکے ہیں۔جبکہ،وائی۔بی۔ون۔ٹو۔فائیو۔زِی سے کمپنی دیہات اور شہر سے تعلق رکھنے والے زیادہ تر لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنے کا عظم رکھتی ہے،اور ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہمارا نیا ماڈل ایسا ہی کرے گا۔

  وائی۔بی۔ون۔ٹو۔فائیو۔زِی ایک لاکھ پندرہ ہزار نو سو روپے کی مناسب قیمت میں پیش کی گئی ہے۔جیسا کہ پہلے بیان ہو چکا ہے کہ،اس موٹر سائیکل میں ڈسک بریکس نصب نہیں ہیں،لیکن کمپنی نے اس کے مترادف سٹارٹر کِک کے ساتھ ایک سیلف سٹارٹ بٹن نصب کیا ہے۔اضافی طور پر،وائی۔بی۔ون۔ٹو۔فائیو۔زِی سرخ اور کالے دو رنگوں میں آتی ہے۔

یاماہا موٹر پاکستان کے جنرل سیلز مینیجر نے کہا کہ”ہم نے یہ تبدیلیاں اس کی قیمت نیچے لانے کے لئے کی ہیں تاکہ صارفین اس کا شمار زیادہ قیمت میں نہ کریں“۔

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.