براؤزنگ ٹیگ

ٹویوٹا کرولا آلٹس

ٹویوٹا کرولا آلٹِس گرانڈے 2017 بمقابلہ ہونڈا سِوک 2017 – کس کے انتخاب میں سمجھداری؟

گاڑیوں کے شعبے میں ٹویوٹا کرولا اور ہونڈ سِوک کی مسابقت ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔ اب جبکہ ٹویوٹا کرولا ایک نئے انداز کے ساتھ پاکستان میں پیش کی جاچکی ہے، یہ بہترین موقع ہے کہ ان دونوں گاڑیوں کا موازنہ کیا جائے اور جانچا جائے کہ کیا…

ٹویوٹا کرولا کے تمام ماڈلز کی منفرد خصوصیات کا جائزہ

ٹویوٹا کرولا کا شمار پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی گاڑیوں میں ہوتا ہے۔یہاں اس کے متعدد ماڈلز دستیاب ہیں جن میں XLi کے دو، GLi کے دو اور آلٹِس کے پانچ ماڈل شامل ہیں۔ یوں نئی ٹویوٹا کرولا کی قیمت 17 لاکھ روپے سے شروع ہو کر 24 لاکھ…

پاکستان میں ہونڈا وِزل کی زبردست کامیابی کا راز

سال 2013 میں ہونڈا موٹرز جاپان نے وِزل (Vezel) کے نام سے ایک کراس اوور متعارف کروائی۔ گو کہ اپنے آبائی وطن میں اس گاڑی کو خاطرخواہ کامیابی نہ مل سکی تاہم پاکستان میں اسے ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہونڈا وِزل کا شمار پاکستان میں…

ٹویوٹا کرولا میں امموبلائزر سمیت متعدد خصوصیات شامل

اب سے دو ماہ قبل مارچ 2016 میں پاک ویلز نے اپنے قارئین کو بتایا تھا کہ ٹویوٹا انڈس موٹرز اپنی سب سے مقبول گاڑی ٹویوٹا کرولا میں متعدد خصوصیات کا اضافہ کرنے جا رہا ہے۔ ہمارے اندازے کے عین مطابق ٹویوٹا نے رواں ماہ مئی 2016 سے کرولا کو اپڈیٹ…

ٹویوٹا کرولا کے ماڈلز میں مماثلت اور تفریق کا عجیب معاملہ

پاکستان میں ٹویوٹا (Toyota) کی وجہ مشہور کرولا ماڈلز کی طویل اور دلچسپ فہرست ہے۔ اس فہرست میں ٹویوٹا کرولا کے نام سے پیش کی جانے والی گاڑیاں انتہائی بے ربط انداز میں شامل کی گئی ہیں۔ شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ ٹویوٹا اپنے روایتی حریف ہونڈا کی…

سُپر چارجڈ ٹویوٹا کرولا آلٹِس؛ TRD کا تیار کردہ ایک ماڈل

آپ میں سے بہت سے لوگ مرسڈیز کے AMG شعبے سے واقف ہوں گے۔ اگر نہیں، تو ہم آپ کو بتائے دیتے ہیں کہ AMG دراصل جرمن ادارے مرسڈیز کا خصوصہ شعبہ ہے جو اپنے ہی ادارے کی تیار کردہ عام گاڑیوں میں ہر ممکن تبدیلیاں کر کے انہیں مزید برق رفتار اور طاقتور…