براؤزنگ ٹیگ

ٹویوٹا ہائی لکس

رواں ماہ پاکستان میں پیش کی جانے والی تین اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکلز (SUVs)

گزرے عشرے اور اس کے بعد سے کراس اُووَر گاڑیوں کی مقبولیت میں بتدریج تیزی نظر آرہی ہے۔ گاڑیاں بنانے والے سب ہی کار ساز ادارے اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) کے میدان میں قدم رکھ چکے ہیں۔ دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی SUV طرز کی گاڑیوں کا…

پاکستان میں SUVs کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی اہم وجوہات

گزشتہ دہائی سے پاکستانی مارکیٹ میں اسپورٹس یوٹیلٹی وہیکل (SUV) کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ جاپان سے پاکستان درآمد کی جانے والی گاڑیوں کی فہرست پر نظر ڈالیں تو وہاں بھی نسان جیوک اور ہونڈا وزل جیسی گاڑیاں منگوانے کا رجحان بڑھتا ہوا…

انڈس موٹرز نے ٹویوٹا ہائی لکس کی قیمتوں کا اعلان کردیا

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیاں فروخت کرنے والے ادارے انڈس موٹرز نے نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کے ماڈلز، ان کی خصوصیات اور قیمتوں سے متعلق اہم تفصیلات بیان کرتے ہوئے 14 نومبر 2016 سے بُکنگ شروع کیے جانے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ پاکستان میں نئی…

پاکستان میں پیش کردہ نئی ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کا مختصر جائزہ

دنیا بھر میں ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کا نام مضبوط ترین 4x4 کے طور پر مانا جاتا ہے۔ ٹویوٹا نے سال 2009 میں ریوُو کی تیاری کا آغاز کیا۔ اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت دیکھتے ہوئے بہت سے اداروں نے بھی اس طر ز کی گاڑیاں (مثلاً فورڈ رینجر) متعارف کروانا…

کار ساز ادارے نئی تیار شدہ گاڑیاں (CBU) کیوں درآمد کرتے ہیں؟

اب سے کچھ روز قبل ایک نجی پراجیکٹ پر کام کرتے ہوئے مجھے بہت سی ایسی گاڑیوں سے متعلق علم ہوا کہ جنہیں بیرون ممالک سے مکمل تیار شدہ حالت میں درآمد کر کے پاکستان میں فروخت کیا جاتا ہے۔ اس نکتے نے میرے ذہن میں ایک سوال کو جنم دیا کہ پاکستانی…

پاکستان میں ٹویوٹا ہائی لکس ریوو متعارف کروانے کی تیاریاں مکمل!

ٹویوٹا گاڑیاں تیار کرنے والا پاکستانی ادارہ انڈس موٹرز کمپنی پاکستان میں ٹویوٹا ہائی لکس ریوو پیش کرنے جارہا ہے۔ باخبر ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق انڈس موٹرز کمپنی نے نئی ہائی لکس ریوو سے متعلق ایک خط اپنے مستقل اور کاروباری…

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت: مالی سال 2015-16 کا جائزہ

پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی جانب سے مالی سال 2015-16 کے دوران ملک میں فروخت ہونے والی گاڑیوں کے اعداد و شمار پیش کردیئے گئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار کافی حوصلہ افزا کہے جاسکتے ہیں کیوں کہ تقریباً تمام ہی اقسام کی گاڑیوں…

ملائیشیا میں بھی نئی ٹویوٹا ہائی لکس 2016 پیش کردی گئی

پاکستان میں ٹویوٹا ہائی لکس کے جتنے مداح ہیں کم و بیش اتنے ہی ناقدین بھی ہیں۔ ہائی لکس کو دیکھ کر عجیب و غریب منہ بنانے والے دراصل اس گاڑی سے نفرت نہیں کرتے بلکہ انہیں اصل چڑ ان لوگوں سے ہے جنہوں نے اسے VIP Culture کا روپ دے دیا ہے۔ بہرحال،…

ٹویوٹا تُندرا: 10 لاکھ میل چلنے کے باوجود بھی بالکل نئی جیسی حالت!

اگر اس دنیا میں موجود لافانی چیزوں کی فہرست بنائی جائے تو بلاشبہ اس میں ٹویوٹا کی گاڑیاں بھی شامل ہوں گی۔بعض اوقات ہم ٹویوٹا گاڑیوں کے انتہائی فضول ڈیزائن دیکھ کر غم و غصے کا اظہار کرتے ہیں لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ ٹویوٹا کی گاڑیوں سب سے…

کہاں سے آئی ہیں یہ گاڑیاں؟ داعش کے زیر استعمال ٹویوٹا گاڑیوں پر امریکا کا سوال

کہاں سے آئی ہیں یہ گاڑیاں؟ کون لایا ہے یہ گاڑیاں؟ کس نے دی ہیں یہ گاڑیاں؟ یہ اور اس جیسے بہت سے سوالات امریکا کی جانب سے جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا سے پوچھے گئے ہیں۔ اور ان سوالوں کا پس منظر داعش (ISIS) کی ویڈیوز میں نظر آنے والے ٹویوٹا…

ٹویوٹا ہائی لکس ریوو کے ساتھ 60 نئی سہولیات

آسٹریلیا کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں 4x4 گاڑیاں بہت پسند کی جاتی ہیں اور آخر کیوں نہ ہوں؟ ایک ایسی گاڑی جو پرتعیش بھی ہو اور آرامدہ بھی تو اس کو شہرت حاصل کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ ٹویوٹا آسٹریلیا نے اپنے صارفین کے لیے نئی ہائی لکس…