آپ کو پٹرول پمپ پر کیسے لوٹا جاتا ہے؟ بچنے کا طریقہ

آپ نے لوگوں کی ایسی شکایات ضرور سنی ہوں گی کہ پٹرول پمپوں پر ان کے ساتھ بے ایمانی کی جاتی ہے۔ سوشل میڈیا ایسی باتوں سے بھرا پڑا ہے۔ بلکہ ہو سکتا ہے آپ کسی ایسے شخص کو جانتے بھی ہوں کہ جس کو حال ہی میں ایسے تجربے کا سامنا کرنا پڑا ہو، لیکن…

سوزوکی مہران کے 5 دائمی مسائل

گاڑی کیسے چلاتے ہیں؟ یہ مجھے سوزوکی مہران نے سکھایا۔ سال 2012ء میں جب میں نے انٹر کا امتحان پاس کرلیا تو میرے انکل نے مجھے اپنی مہران میں گاڑی چلانا سکھائی۔ چونکہ مجھے یونیورسٹی میں داخلے کے لیے اکثر گاؤں سے لاہور آنا جانا پڑتا تھا، اس لیے…

ہنڈا سِٹی کی نئی فیس لفٹ کو مِلا: صارفین کی جانب سے ملاِ جلا رسپانس۔

اگر آپ کسی نا کسی طرح سے پاکستانی آٹو موبائل انڈسٹری سے جڑے ہوئے ہیں تو آپ جانتے ہوں گے کہ گزشتہ چند ماہ نے نئی روائیات قائم کی ہیں،اچھی یا بری؟یہ جائزہ لینا ابھی باقی ہے۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ چھ ماہ میں چھ گاڑیوں کا متعارف ہونا ایک خوش آئیند…

چائنہ میں سوزوکی سیاز کے نئے فیس لفٹ کی تصاویر منظر عام پر آ گیں ۔

خفیہ طریقے سے حاصل کی گئی تصاویر میں سوزوکی سیاز کا دوبارہ تیار کیا گیا فرنٹ نظر آرہا ہے جو کہ آج کل چائنہ میں الیویا کے نام سے مشہور ہے،دونوں گاڑیاں سوزوکی سیاز اور سوزوکی الیویا ایک دوسری سے بہت زیادہ مماثلت رکھتی ہیں۔یہ نئی فیس لفٹ کمپنی…

ٹریفیگورا خریدنے جا رہی ہے پاکستانی آئل کمپنی ایڈ مور۔

جنیوا بیس آئل ٹریڈنگ کمپنی،ٹریفیگوراآج کل چالیس ملین ڈالرز میں ایڈمور آئل مارکیٹنگ کی خریداری کے معاہدہ پر سائن کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ٹریفیگورا،وِٹول کے بعد دنیا کی دوسری بڑی آئل ٹریڈر ہے۔ یہ سوِس ملٹی نیشنل ٹریڈرپاکستانی آئل کمپنی…

2018 ہونڈا CG125: اب نئے “اسٹیکر” کے ساتھ!

پاکستان میں چینی سواریوں (بشمول گاڑیوں اور موٹر سائیکل) کی آمد آج کل سرخیوں میں ہیں۔صرف یہی نہیں بلکہ مقامی صارفین کی جانب سے بھی اسے سراہا بھی جارہا ہے۔ بہرحال، اس موضوع پر واپس پلٹتے ہیں اور بات کرتے ہیں پاکستانی موٹر سائیکل مارکیٹ کی۔…

سترہ اگست کو منعقد ہونے جارہی ہے: سرفرنگا ڈیزرٹ ریلی 2017۔

پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں،گلگت  بلتستان میں سرفرنگا کولڈ ڈیزرٹ (صحرا) کا مقام اپنی  نمایاں خوبصورتی اور قدرتی حسن  کے اعتبار سے جانا جاتا  ہے۔دنیا کے بلند ترین پہاڑی راستے جیسا کہ کے ٹو۔کے تھری اور گاشربرم اسی صحراء سے جڑے ہیں۔یہ خم…

کیا سوزوکی مہران میں مینوئل کی جگہ آٹومیٹک گیئر لگانا ممکن ہے؟

اگر یہ پوچھا جائے کہ مینوئل گیئر باکس کی حامل گاڑی کو آٹومیٹک ٹرانسمیشن پر منتقل کیا جاسکتا ہے؟ تو اس کا مختصر جواب ہوگا: جی ہاں۔ البتہ یہ بات گاڑی کی تیاری اور ماڈل پر منحصر ہے کہ اس کام میں آپ کو کتنا وقت اور سرمایہ درکار ہوسکتا ہے۔ پچھلے…

ملک بھر میں گاڑیوں اور جیپوں کی پراڈکشن میں چھ فیصد تک اضافہ۔

2016اور17کے شروعاتی گیارہ مہینوں میں،گزشتہ مالی سال کی نسبت گاڑیوں اور جیپوں کی پروڈکشن میں چھ اعشاریہ اٹھائیس فیصد تک اضافہ دیکھنے ہیں آیا ہے۔ رواں مالی سال 2017اور 16میں ایک لاکھ اٹھتر ہزار نو سو چوالیس گاڑیاں اور جیپیں بنائیں گئیں جبکہ…

کیا ہونڈا سوک (نویں جنریشن) میں مکینکی خامیاں پائی جاتی ہیں؟

یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ نویں جنریشن ہونڈا سِوک میں پرانی جنریشن کے برعکس بہت بہتر سسپنشن، ایندھن بچانے کی صلاحیت اور دیگر خصوصیات شامل تھیں۔ تاہم بعد ازاں پاک ویلز فورم پر ہونڈا سوک کو ہونے والے مختلف حادثات کی تصاویر نے ایک نئی بحث کو…

پاک وہیلز کی خصوصی خبر: ٹویوٹا انڈس نے کرولا کے لیے نیا سیفٹی فیچر متعارف کروا دیا

ٹویوٹا کمپنی پاکستان میں کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ انٹری لیول سیڈان سے لے کر لینڈ کروزر تک ٹویوٹا کمپنی کا پروفائل اور سیل دونوں ہی بہت شاندار ہیں۔ ریوو اور فارچیونر متعارف کروانے کے بعد مارکیٹ میں افواہیں تھیں کہ ٹویوٹا نئی کرولا بھی متعارف…

کیا پاکستانی ہائی لکس ریو میں وہیکل سٹیبلٹی کنٹرول کا نہ ہونا صارفین کے لیے پریشانی کا باعث ہے؟

ٹویوٹا انڈس نے 6 دسمبر 2016 کو ہائی لکس ریو متعارف کروائی اور بہت سے حلقوں میں اسے پاکستان کا بادشاہ بھی تصور کیا جاتا رہا، امید تھی کہ یہ گاڑی طوفانی انداز میں مارکیٹ کو اپنے قبضے میں کر لے گی۔ پی اے ایم اے کے اعداد و شمار کے مطابق ٹویوٹا…

جون کے مہینے میں گاڑیوں کے پریمیم میں مزید اضافہ:  تفصیل ملاحظہ فرمائیں۔

  ہمیں مستقل پڑھنے والے اس آرٹیکل کا مقصد بخوبی سمجھ جائیں گے،ہم نے اس موضوع کا انتخاب پاکستان کے مقا می آٹو مینو فیکچررز کی جانب سے گاڑیوں پر لگائے گئے موجودہ پریمیم کی بڑھتی صورتحال پر بات کرنے کے لئے کیا ہے۔ شروعات ہم مئی کے سیلز فِگرز…

ایک صارف کی اپنی تخلیق کردہ فیس لفٹ،ٹویوٹا گرینڈی۔

مشہور ماہرِنفسیات جوزف سِگرے نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ ”جب آپ کسی سواری کی خریداری کر رہے ہوں،تو آپ ایک ایسی سواری کی تلاش میں ہوتے ہیں جس میں آپ کے وجود”سیلف کنسیپٹ“کے تینوں پہلو ہوں: آپ کیا سمجھتے ہیں کہ آپ کیا ہیں،آپ کیا بننا چاہتے ہیں اور…

الحاج فاء نے متعارف کروائی فاء کی ایکس پی وی ایمبولینس۔

حالیہ تقریبات میں،الحاج فاء نے کمپنی کے کامیاب ماڈل ایکس پی وی پر مبنی مقامی طور پر تیار کردہ ایمبولینس کی دستیابی کا اعلان کیا،اس کا نام ایکس پی وی ایمبولینس رکھا گیا ہے،اس گاڑی کی قیمت گیارہ لاکھ انانوے ہزار بتائی جا رہی ہے،جو کہ مریض اور…