براؤزنگ ٹیگ

ہائبرڈ گاڑیاں

ٹویوٹا نے دو شاندار ہائبرڈ گاڑیوں کا نمونہ پیش کردیا!

عام روایتی گاڑیوں کی بات ہو تو ہائبرڈ ٹیکنالوجی کے استعمال میں ٹویوٹا کا نام سرفہرست ہے۔ ٹویوٹا پرایئس بلاشبہ دنیا کی کامیاب ترین ہائبرڈ گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ ٹویوٹا کو اپنی ہائبرڈ ٹیکنالوجی پر اتنا ناز ہے کہ اس نے اس مرتبہ ٹویوٹا سنچری…

لیکسز CT 200h – پاکستان درآمد کی جانے والی گاڑیوں میں قابل ذکر اضافہ

لیکسز CT 200h کا شمار دنیا میں دستیاب چھوٹی اور سستی ترین لیکسز ہائبرڈ گاڑیوں میں کیا جاتا ہے۔ اس کے مضبوط ترین حریفوں میں آوڈی A3، بی ایم ڈبلیو 1-سیریز اور مرسڈیز بینز A کلاس شامل ہیں۔ گو کہ جرمن ادارے اپنی گاڑیوں کے کئی ماڈل متعارف کرواتے…

کیا پاکستان میں ہائبرڈ گاڑی رکھنا جیب پر بھاری پڑسکتا ہے؟

بہت سے لوگ ہائبرڈ گاڑیوں سے متعلق مختلف شکوک و شبہات کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ ان میں کچھ تو ایسے بھی ہی کہ جو ہائبرڈ گاڑیوں کو عام روایتی گاڑی سے بالکل الگ سمجھتے ہیں حتی کہ ان کے خیال میں انہیں چلانا بھی مشکل کام ہے۔ اس کے علاوہ ہائبرڈ…

ہونڈا نے ہائبرڈ گاڑیوں کے لیے جدید برقی موٹر تیار کرلی!

گاڑیاں بنانے والا جاپانی ادارہ ہونڈا موٹرز طویل عرصے سے ہائبرڈ گاڑیوں کا ایک ایسا نظام بنانے کی کوشش کر رہا ہے جو اسے ہم وطن روایتی حریف ٹویوٹا موٹرز سے مسابقت کے قابل بنا سکے۔ اب ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ وقت آگیا ہے کیوں کہ ہونڈا نے مستقبل…

ٹویوٹا کی جانب سے ڈیزل گاڑیوں کی تیاری بند کرنے کا عندیہ

مغربی ممالک کی جانب سے گاڑیوں کے دھویں سے متعلق قوانین کو مزید سخت کیے جانے کے بعد کار ساز اداروں نے مختلف اقدامات اٹھائے۔ ان میں سے ایک انجن کے حجم کو کرنا بھی تھا تاہم اس کے لیے کار ساز اداروں کو انجن کی قوت میں بھی کمی لانا پڑی۔ انجن کی…

ہونڈا اکارڈ 2017 ہائبرڈ: پہلے سے زیادہ باکفایت اور ماحول دوست!

ہونڈا جاپان نے اپنی مشہور اور مہنگی سیڈان گاڑیوں میں سے ایک ہونڈا اکارڈ 2017 ہائبرڈ کو نئی جدت کے ساتھ روشناس کروایا ہے۔ ہونڈا نے اس گاڑی کی تیاری پر ایک سال سے بھی زائد عرصہ صرف کیا اور نتیجہ دیکھ کر یہ بات یقین سے کہی جاسکتی ہے کہ جاپانی…

ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد میں اضافہ؛ حکومت کو ٹیکس آمدن میں 4.7 ارب روپے کمی

حکومتِ پاکستان کی جانب سے استعمال شدہ ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت کے باعث رواں مالی سال کے دوران اب تک ٹیکس آمدن میں 4.7 روپے کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مالی سال 2015-16 کے دس ماہ پر مشتمل اعداد و شمار کے مطابق پاکستان…

ٹویوٹا پرایوس 2016: سب سے کم ایندھن خرچ کرنے والی ہائبرڈ کار

نئی ٹویوٹا پرایوس 2016 نے ایک بار پھر دیگر ہائبرڈ گاڑیوں پر اپنی برتری کا ثبوت پیش کردیا ہے۔ کنزیومر رپورٹس کی تازہ جانچ میں پرایوس ہائبرڈ نے ایندھن کی بچت کے معاملے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کنزیومر رپورٹس کئی سالوں سے نئی مصنوعات کی…

ٹویوٹا نے 90 لاکھ ہائبرڈ گاڑیاں فروخت کرنے کا سنگ میل عبور کرلیا

گاڑیوں کے عالمی نمبر ایک ادارے ٹویوٹا نے 90 لاکھ ہائبرڈ گاڑیاں فروخت کر کے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ٹویوٹا نے یہ سنگ میل 9 سال سے بھی کم عرصے میں عبور کیا ہے۔ جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا کی جانب سے ہائبرڈ ٹیکنالوجی کی حامل پہلی گاڑی اگست 1997…