براؤزنگ ٹیگ

FBR

ایف بی آر نے امپورٹڈ کار پارٹس پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی عائد کردی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گاڑیوں کے پرزہ جات سمیت متعدد درآمدی اشیاء پر اضافی کسٹم ڈیوٹی (ACD) عائد کر دی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ نئے ایس آر او 1930(1) 2022 کے مطابق اب یہ ڈیوٹی فوم، ہیڈ/آرمریسٹ اور کاروں کے…

بلٹ پروف کاروں کی ڈیوٹی فری درآمد پر سابق فوجی افسران کو کوئی ٹیکس چھوٹ نہیں: ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بلٹ پروف کاروں کی ڈیوٹی فری درآمد کی اجازت سے متعلقہ خبروں کی تردید کی ہے۔ یہ بیان کچھ میڈیا رپورٹس کے سامنے آنے کے بعد سامنے آیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ مسلح افواج کے ریٹائرڈ تھری اور فور سٹار افسران…

ایف بی آر نے 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی کاروں پر ٹیکس کم کر دیا

رواں ماہ کے اوائل میں حکومت پاکستان نے سالانہ بجٹ 23-2022 پیش کیا۔ نئے بجٹ میں حکومت نے 5 ملین (50 لاکھ) روپے سے زائد مالیت کی گاڑیوں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ اس سے قبل فنانس بل نے اسے کیپٹل ویلیو ٹیکس (CVT) کا نام دیا تھا…

انڈر اِنوائسنگ – ایف بی آر ایم جی پاکستان کی دوبارہ تحقیقات کرے گا

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) کو انڈر انوائسنگ اسکینڈل پر ایم جی موٹر پاکستان کے خلاف دوبارہ تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی اے سی نے الزام لگایا ہے کہ کار کمپنی نے ایم جی ایچ…

سوزوکی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

پاک سوزوکی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ صدر عارف علوی نے سوزوکی گاڑیوں کے صارفین سے وصول کیے گئے 12.5 فیصد سے زائد سیلز ٹیکس کی رقم واپس کرنے کے وفاقی ٹیکس محتسب (FTO) کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

(اوہ) ایم جی – کیا یہ ایک فراڈ ہے؟

اس وقت لوکل کار انڈسٹری میں اور میڈیا پر مورس گیراجز (MG) موٹرز کے 'انڈر انوائسنگ فراڈ' کی خبریں بہت چل رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کسٹمز میں MG HS کی اعلان کردہ مالیت 11,632 ڈالرز ہے۔ اس لیے میڈیا نے دوسرے ملکوں میں گاڑی کی قیمت کو بنیاد…

ایف بی آر نے دو-تین پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کی ڈیوٹی فری امپورٹ کی اجازت دے دی

حکومتِ پاکستان نے ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ایک اور قدم اٹھایا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے 30 جون 2025 تک دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کی امپورٹ یعنی درآمد کو ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی (ACD) سے مستثنیٰ قرار دے دیا…

حکومت نے معذوروں کے لیے ڈیوٹی فری کار اِمپورٹ پالیسی میں ترمیم کر دی

وفاقی حکومت نے کسٹمز ڈیوٹی فری کاروں کی درآمد کے تحت معذور افراد کی اسکیم میں ترمیم کی اجازت دے دی ہے۔ حکومت نے نئی ترامیم کے تحت گاڑی امپورٹ کرنے والے فرد کے انکم بریکٹ میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزیر اعظم  کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو ڈاکٹر…

آٹو پالیسی 2015-18 تیار؛ منظوری کے لیے اقتصادی کمیٹی کے سپرد

بالآخر آٹو پالیسی برائے 2015 تا 2018 تیار ہوچکی ہے اور اسے حتمی منظوری کے لیے اقتصادی کمیٹی کے سپرد کردیا گیا ہے۔ آٹو پالیسی کے لیے بنائی گئی کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کر رہے ہیں۔ نجکاری بورڈ کے چیئرمین جناب…