نئی ہنڈا سِٹی 2017 : ایک سرسری سا جائزہ۔

ہنڈا پاکستان نے آخر کار اس گاڑی کو متعارف کروا ہی دیا ہے جو کئی ہفتوں سے ایک پہیلی بنی ہو ئی تھی۔جیسا کہ لوگ کچھ بالکل نئے کی امید رکھ رہے تھے،لیکن متعارف کروائی گئی کار بعض ہلکی پھلکی تبدیلیوں کے ساتھ عام ہنڈا سِٹی ہی ہے۔جی ہنڈا سِٹی…

فاء وی ٹوبمقابلہ زیوٹ ون ہنڈرڈ۔۔پاکستان میں موجود دوچائنیز ہیچ بیکس کا آپس میں موازنہ۔

حال ہی میں متعارف کروائی گئی ایک اور چائنیز گاڑی زیوٹ، سے امید کی جارہی ہے کہ وہ بھی پاکستانی آٹو مارکیٹ میں اپنا لوہا منوائے گی۔زیوٹ ون ہنڈرڈ ایک چھوٹی اورپانچ دروازوں پر مشتمل ہیچ بیک ہے جو کہ فرنٹ وہیل ڈرائیو کے روائتی پلیٹ فارم پر تیار…

کار مینٹی نینس کی 5 احتیاطی ٹپس، جو آپ کو معلوم ہونی چاہئیں

گاڑی خریدنا اس کو مینٹین رکھنے سے کہیں زیادہ آسان ہے۔ جب گاڑیاں نہیں ہوتی تھیں تو لوگ سفر وغیرہ کے لیے جانور خریدتے تھے، مثلاً گھوڑے وغیرہ۔ ان جانوروں کو بہتر حالت میں رکھنے اور ضروری کام کرنے کی بھرپور طاقت پانے کے لیے مالکوں کی بہت دیکھ…

ٹویوٹا پاسو ہیچ بیک (دوسری جنریشن) کا مکمل جائزہ

جاپانی کار ساز ادارے کی پیش کردہ ٹویوٹا پاسو دراصل ڈائی ہاٹسو بون ہی کا دوسرا نام ہے۔ پانچ دروازوں والی اس چھوٹی ہیچ بیک کو پہلی مرتبہ سال 2004 میں متعارف کروایا گیا۔ ٹویوٹا پاسو کی پہلی جنریشن 2010 تک پیش کی جاتی رہی۔ 15 فروری 2010 کو…

پک اپ ٹرکوں کی ٹکر: ٹویوٹا ریوو بمقابلہ ووکس ویگن ایماروک

کچھ عرصہ قبل ہم نے خبر سنی کہ جرمنی کا بہت بڑا کارساز ووکس ویگن پاکستان میں T6 کیمپر وین کے ساتھ اپنا ایماروک ٹرک بھی متعارف کروائے گا۔ آڈی کے پاکستانی درآمد کنندہ پریمیئرسسٹمز پرائیویٹ لیمیٹیڈ نے ووکس ویگن (جو کہ آڈی اے جی کی پیرنٹ…

زیادہ اونچائی پر آپ کی گاڑی پاور کیوں کھو دیتی ہے؟

تعطیلات اور موسمی چھٹیوں کے دوران ہزاروں افراد مری، ایوبیہ اور نتھیا گلی جیسے پہاڑی مقامات کا دورہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان میں سے بہت سے سیاح ان مقامات سے بھی زیادہ اوپر ناران، کاغان اور ہنزہ جیسے شمالی پاکستان کے علاقوں کی طرف جاتے ہیں۔…

پہاڑوں پر ڈرائیونگ، کیا کرنا چاہیے اور کیا نہیں؟

جی تو آپ نے ایک نئی سافٹ روڈر خریدی ہے اور آپ اپنی اگلی تفریح کے لئے مری یا نتھیا گلی کا ارادہ رکھتے ہیں، یہاں آپ کو کسی بھی پہاڑی سفر سے پہلے کچھ چیزیں ذہن نشین کر لینی چاہئیں۔میں دارالحکومت ہی میں رہتا ہوں جو کہ ان خوبصورت پہاڑی وادیوں کے…

یہ کیسے کام کرتے ہیں اور ان میں فرق کیا ہے۔4WD بمقابلہ AWD

آل وہیل ڈرائیو،فوروہیل ڈرائیو، سافٹ روڈرز، کراس اوور، اور سپورٹس یوٹیلیٹی وہیکلز:لوگوں کے لئیے اتنی آپشنز کبھی بھی ممکن نہ ہوتیں اگر وہ اپنے گردونواح موجود پکی سڑکوں کے ٹکڑوں کی جانچ کرنے پرسکون گھروں سے باہر نہ نکلتے۔اگر آپ اپنی آف روڈ…

کیا آپ جانتے ہیں کہ غلط ٹرانسمیشن فلوئڈ آپ کی گاڑی کے ٹرانسمیشن سسٹم کو نقصان پہنچاتا ہے؟

آپ کی گاڑی میں موجود فلوئڈ آپ کی سواری کو ہموار اور پریشانی کے بغیر چلانے کے لیے اتنے ہی اہم ہیں جتنا کہ دوسرے حصے جو گاڑی کو چلاتے ہیں۔ یہ بات معنی نہیں رکھتی کہ آپ کی گاڑی میں کتنی طاقتور موٹر موجود ہے اگر اس میں آئل موجود نہ ہو۔ آئل…

سوزوکی سیاز بمقابلہ ہونڈا سٹی: شہری سیڈان کی ایک جنگ

پاک سوزوکی نے سیڈان گاڑیوں کی مارکیٹ میں سالوں کی عدم موجودگی کے بعد بالآخر ایک سیڈان کار متعارف کروا دی۔ اگرچہ اس سے پہلے سوزوکی کزاشی اور سوزوکی لیانا مارکیٹ میں موجود تھیں مگر وہ اپنے مسائل کی وجہ سے مارکیٹ میں وہ مقبولیت حاصل نہ کر سکیں…

ٹویوٹا فارچیونر فرسٹ جینیریشن اور سیکنڈ جینیریشن کا موازنہ

حال ہی میں ٹویوٹا انڈس موٹرز نے توقعات کے مطابق کامیاب نہ ہونے والی ٹویوٹا فارچیونر کی نئی جینیریشن کی کار متعارف کروا دی۔ یاد رہے کہ فرسٹ جینیریشن ٹویوٹا تھائی لینڈ نے 2005 میں متعارف کروائی تھی۔ یہ درمیانے درجے کی سپورٹس یوٹیلیٹی وہیکل…

نسان جیوک – چھوٹے خاندان کے لیے منفرد انداز کی جاپانی کراس اوور

آج کل کراس اوور (crossover) طرز کی گاڑیوں کا رجحان تیزی سے پھیل رہا ہے۔ نسان کا شمار گاڑیاں بنانے والے ان اداروں میں ہوتا ہے کہ جنہوں نے سب سے پہلے کراس اوور طرز کی گاڑیاں متعارف کروائیں۔ گاڑیوں کے شعبے میں ایک نئی جہت شروع کرنے والی ان…

مشہور ترین ہائبرڈ ہونڈا وِزل 2016 کا تفصیلی جائزہ

ہونڈا وزل (Vezel) پانچ دروازوں والی چھوٹی SUV ہے جسے گاڑیاں تیار کرنے والے جاپانی ادارے ہونڈا (Honda) نے سال 2013 میں متعارف کروایا۔ بعد ازاں اسے دیگر ممالک میں ہونڈا HR-V کے نام سے بھی پیش کیا گیا۔ گو کہ وزل کا نام نیا تھا لیکن ہونڈا کی…

کِیا موٹرز کی نئی ریو – آئندہ ماہ پیرس موٹر شو 2016 میں جلوہ گر ہوگی!

گو کہ کِیا موٹرز (Kia) کا پاکستان میں قیام بہت مختصر عرصے تک ہی رہا تاہم عالمی سطح پر کوریائی ادارہ ایک سے بڑھ کر ایک کارنامہ انجام دے رہا ہے۔ سال 2000 میں کِیا اور ہیونڈائی نے متحد ہو کر جاپانی اور یورپی کار ساز اداروں کا مقابلہ کرنے کی…

نئی آٹو پالیسی کے ثمرات: ووکس ویگن کی پاکستان آمد کے امکانات مزید روشن

انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای بی ڈی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر طارق اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ ووکس ویگن کی جانب سے بہت جلد پاکستان میں گاڑیاں متعارف کروائی جاسکتی ہیں۔ انہوں نے مقامی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مثبت اور ٹھوس اقدامات کے لیے…