نقل و حمل کے دوران لاپرواہی؛ نئی ہونڈا سِوک میں بھی نقائص ہوسکتے ہیں

ہر شخص کی زندگی میں کوئی نہ کوئی چیز ایسی ضرور ہوتی ہے کہ جس پر وہ اپنی جان چھڑکتا ہے۔ بہت سے لوگوں کے لیے یہ چیز 'میری گاڑی' ہوتی ہے۔ ان میں ایسے بھی لوگ ہیں کہ جو اپنی نصف زندگی گاڑی خریدنے کے لیے پیسے جمع کرنے میں لگادیتے ہیں۔ آس پاس نظر…

ہونڈا سِوک 2016 کی تیاری میں مزید خامیاں سامنے آنے لگیں

گزشتہ روز میں نے پاکستان میں تیار کی جانے والی نئی ہونڈا سِوک (Honda Civic 2016) کے ظاہری حصے میں نظر آنے والے چند نقائص سے متعلق بات کی تھی۔ یہ معاملہ انتہائی حیران کن ہے کہ 30 لاکھ روپے میں فراہم کی جانے والی گاڑی میں بھی معمولی لیکن بہت…

پاکستان میں تیار شدہ ہونڈا سِوک 2016 کے معیار پر سوالیہ نشان!

گزشتہ سال امریکا میں پیش کی جانے والی ہونڈا سوک 2016 تقریباً 10 ماہ بعد پاکستان میں بھی متعارف کروائی جاچکی ہے۔ یہ ہونڈا امریکا کی جانب سے تیار کی جانے والی پہلی سِوک ہے اور اسی وجہ سے اسے کچھ خاص اہمیت بھی دی جارہی ہے۔ اس سے قبل پیش کی…

ہونڈا سِوک کے ماضی، حال اور مستقبل کا مختصر جائزہ

یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ پاکستان میں ہونڈا سِوک 2016 کی آمد کا جشن بھرپور جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ نہ صرف ہونڈا کے مداحوں بلکہ پاکستان بھر میں موجود گاڑیوں کے شوقین افراد دسویں جنریشن سِوک کا شدت سے انتظار کر رہے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ آج آن…

10 سے 15 سال بعد آپ کی درآمد شدہ گاڑی کا کیا ہوگا؟

جولائی 2015 سے جون 2016 کے دوران 53 ہزار گاڑیاں بیرون ممالک سے پاکستان درآمد کی گئی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ان گاڑیوں کو یہاں منگوانے پر 75 ارب روپے خرچ کیے گئے۔ پاپام کے نائب چیئرمین مشہود علی خان کہتے ہیں کہ اتنی خطیررقم سے پاکستان میں…

مالی سال 2015-16: گاڑیاں کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ!

گزشتہ مالی سال کے دوران مقامی تیار شدہ گاڑیوں کی فروخت کافی حوصلہ افزا رہی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2015-16 میں فروخت ہونے والی سیڈان اور ہیچ بیک گاڑیوں کی تعداد پچھلے مالی سال سے 17 فیصد زیادہ ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ…

فاسٹ 8 کے مرکزی کردار وین ڈیزل، دی راک و دیگر سے ملاقات کا موقع

گاڑیوں اور فلم کے شائقین ضرور جانتے ہوں گے کہ فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی آٹھویں فلم "فاسٹ 8" کی عکس بندی شروع ہوچکی ہے۔ یہ مشہور زمانہ فلم سیریز سے منسلک ہدایتکار فیلکس گرے کی آخری فاسٹ اینڈ فیوریس ہوگی۔ گو کہ ماضی میں گاڑیوں سے متعلق کئی…

مالی سال 2015-16: پاکستان میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیاں

مالی سال 2015-16 کے دوران پاکستان میں تیار شدہ گاڑیوں کی فروخت سے متعلق اعداد و شمار کافی حوصلہ افزا کہے جاسکتے ہیں۔ جولائی 2015 سے جون 2016 کے دوران مجموعی طور پر 1,50,063 گاڑیاں (سیڈان اور ہیچ بیک) فروخت ہوئیں جو گزشتہ مالی سال 2014-15 کے…

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت: مالی سال 2015-16 کا جائزہ

پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی جانب سے مالی سال 2015-16 کے دوران ملک میں فروخت ہونے والی گاڑیوں کے اعداد و شمار پیش کردیئے گئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار کافی حوصلہ افزا کہے جاسکتے ہیں کیوں کہ تقریباً تمام ہی اقسام کی گاڑیوں…

ٹویوٹا کی جانب سے ڈیزل گاڑیوں کی تیاری بند کرنے کا عندیہ

مغربی ممالک کی جانب سے گاڑیوں کے دھویں سے متعلق قوانین کو مزید سخت کیے جانے کے بعد کار ساز اداروں نے مختلف اقدامات اٹھائے۔ ان میں سے ایک انجن کے حجم کو کرنا بھی تھا تاہم اس کے لیے کار ساز اداروں کو انجن کی قوت میں بھی کمی لانا پڑی۔ انجن کی…

مون سون میں سفر کرتے ہوئے 5 باتوں کا خیال رکھیں!

پاکستان کے اکثر شہروں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ ملک کے دیگر حصوں میں جلد پھیل جائے گا۔ ملک کے بڑے شہروں بشمول کراچی اور لاہور بھی اس وقت بارشوں کی لپیٹ میں ہیں۔ بارشوں کا یہ سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں کے…

اگر ٹویوٹا GT86 میں فراری انجن لگادیا جائے تو کیا ہوگا؟

جاپانی کار ساز ادارے بہترین انجن بنانے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ ان کے تیار کردہ انجن نہ صرف حجم میں کم ہوتے ہیں بلکہ ایندھن بچانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ تاہم جب بات ہو برق رفتار انجن کی تو جاپانی اداروں کی پیش کش زیادہ متاثر کن نہیں ہے۔ گو…

گاڑیوں کی فروخت: پاکستان اور بھارت میں زمین آسمان کا فرق ہے!

ہم اکثر و بیشتر پاکستان میں گاڑیوں کے شعبے کی ترقی سے متعلق بات کرتے ہی رہتے ہیں کہ کس طرح پاکستان میں گاڑیوں اور موٹر سائیکل کی فروخت میں اضافہ ہورہا ہے اور کس طرح نئے ادارے اس شعبے میں شامل ہورہے ہیں یا ہونے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ لیکن…

برقی گاڑیاں تیار کرنے والے 5 باصلاحیت چینی ادارے

ایک اندازے کے مطابق لگ بھگ 200 چینی ادارے بجلی سے چلنے والی گاڑیاں تیار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ یہ اعداد و شمار ہیونڈائی موٹرز (Hyundai) کے ڈائریکیٹر بیونگ آہن نے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین سے متعلق بات کرتے ہوئے کی۔ بیونگ برقی…

بہتر برقی گاڑیوں کی تیاری؛ ہیونڈائی نے کوششیں مزید تیز کردیں!

عام تاثر یہی ہے کہ برقی گاڑیوں میں امریکی کار ساز کمپنی ٹیسلا موٹرز کا کوئی ثانی نہیں لیکن شاید کم لوگ جانتے ہوں گے کہ شیورلیٹ بولٹ اور نسان لیف بھی مغربی ممالک میں کافی مقبول ہیں۔ تاہم اس شعبے میں متعدد چینی کار ساز اداروں کی آمد سے موجودہ…