کاروں میں آگ بھڑکنے کے واقعات ،آپ اپنی کو کیسے بچا سکتے ہیں؟

0 2,587

گزشتہ ہفتے ہم نے پاکستان سے کے مختلف شہروں میں کاروں میں بھڑکنے کے کئی واقعات دیکھے۔ رپورٹس کے مطابق جلنے والی گاڑیوں میں رینج روور، سوزوکی بولان، مرسڈیز ایس کلاس شامل ہیں جن میں سے دو گاڑیوں انتہائی مہنگی تھیں جس کے باعث ان کے مالکا کو کروڑوں کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ اسی طرح سوزوکی بولان خاص طور پر کمرشل طور پر استعمال میں لائی جاتی ہے اس لیے یہ بھی کسی کی روزی کا ذریعہ تھی۔ مذکورہ گاڑیوں میں آگ بھڑکنے کی وجوہات سامنے نہیں لائی جا سکیں۔

Watch Video: 

یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ اپنی گاڑی کو اس طرز کے واقعات سے کیسے بچا سکتے ہیں جس کا سادہ ترین جواب Car Fire Extinguisher ہے جو آپ ہم سے خرید سکتے ہیں۔

 

پاؤڈر Car Fire Extinguisher

پاؤڈر Car Fire Extinguisherآپ کی کار اور اس کی حفاظت کے لئے بہترین ہے۔ اس کا نہ صرف استعمال ہے آسان ہے بلکہ یہ بہت ہلکا پھلکا اور قابل اعتماد بھی ہے۔ یہ ایک انتہائی اہم سیفٹی ٹول کے طور پر جانا جاتا ہے جو آپ کو ہر وقت اپنے ساتھ رکھنا چاہیے۔ کار میں آگ بہت تیزی سے پھیلتی ہے اور آپ کو سنبھلنے کا وقت بھی نہیں دیتی تاہم یہ ٹول آپ کی زندگی بچانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ خریدنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

ایک اور اہم اقدام

اس سلسلے میں ایک اور اہم اقدام کار انشورنس ہے۔ پاکستان میں عام طور پر لوگ کار انشورنس کو اہمیت نہیں دیتے اور اس کی اہم وجہ یہ ہے کہ لوگ اس پالیسی پر یقین نہیں کرتے لیکن گاڑی میں آگ بھڑکنے یا جل جانے کی صورت میں یہ پالیسی انتہائی ضروری ہے۔

آٹو انشورنس گاڑی کو سڑک پر آنے والے حادثات، چوری، آگ اور دیگر نقصانات کی صورت میں کوریج دیتی ہے۔ یہ آٹوانشورنس پالیسی کی قسم پر منحصر ہے جس کے تحت آپ کو ذیل میں دی گئی فنانشل کوریج ملتی ہے۔

قسم پر منحصر ہے جس کے لئے آپ سائن اپ کرتے ہیں۔

  • اپنی گاڑی کی مرمت کے اخراجات
  • آپ کی گاڑی کے پارٹس تبدیل کرنا
  • ڈرائیور اور مسافروں کے جسمانی چوٹیں
  • تیسری پارٹی کی گاڑی کی مرمت کا خرچہ
  • تیسری پارٹی کے گاڑی کے پارٹس کی تبدیلی
  • تیسری پارٹی کے ڈرائیور اور مسافروں کی جسمانی چوٹیں

اس کے علاوہ کار انشورنس سے آپ کو ذہنی سکون بھی ملتا ہے تاکہ آپ نقصانات اور حادثات سے گھبرائے بغیر اپنی گاڑی چلاسکیں۔

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.