براؤزنگ ٹیگ

سوک 2016

پاکستان میں تیار شدہ ہونڈا سوک 2016 کو آگ لگ گئی

پاکستان میں تیار کی جانے والی سیڈان ہونڈا سوک 2016 بھی غیر تربیت یافتہ مقامی میکینک کے ہاتھوں تباہ ہونے والی گاڑیوں میں شامل ہوگئی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ہونڈا سوک میں آگ لگنے کی مختلف وجوہات بتائی جارہی ہیں جن میں ناقص وائرنگ، بیٹری میں…

ہونڈا سِوک 2016 کا تیسرا ماڈل جو اب تک منظرعام پر نہیں آیا

طویل انتظار کے بعد بالآخر پاکستان میں نئی ہونڈا سوک 2016 کی باقاعدہ رونمائی ہونے جارہی ہے۔ چند روز قبل ہونڈا ایٹلس کی جانب سے ملک بھر کے تقریباً تمام ہی ڈیلرشپس پر ہونڈا سِوک 2016 بھیجے جانے کا سلسلہ شروع ہوچکا تھا۔ اس ضمن میں متعدد تصاویر…

ہونڈا ایٹلس کی جانب سے سِوک 2016 کی باضابطہ رونمائی کا عندیہ

اگر آپ پاک ویلز بلاگ کے مستقل قاری ہیں یا پھر پاک ویلز کا فیس بک صفحہ باقاعدگی سے دیکھتے ہیں تو پھر آپ جانتے ہی ہوں گے کہ ہونڈا ایٹلس نے سوک 2016 کے دونوں ہی ماڈل ملک بھر کے شورومز اور ڈیلرشپس کو بھیج دیئے ہیں۔ گزشتہ روز ہم نے ہونڈا سوک…

پاکستان میں تیار شدہ ہونڈا سِوک 2016 کی خفیہ تصاویر

اب سے تقریباً 40 روز قبل ہونڈا ایٹلس (Honda) نے دسویں جنریشن سوک کی بُکنگ شروع کی تھی۔ اس ضمن میں سوک کے مداحوں سے 10 لاکھ روپے کی خطیر رقم بطور پیشگی ادائیگی تو وصول کی گئی تاہم نئی سوک کا دیدار کرانا تو دور کی بات، انہیں یہ تک نہیں بتایا…

سِوک 2016 کی تفصیلات ہونڈا پاکستان کی ویب سائٹ پر جاری!

گزشتہ روز ہم نے پاک ویلز کے قارئین کو بتایا تھا کہ ہونڈا ایٹلس (Honda) نے پاکستان بھر کے ڈیلرشپس کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں نئی سِوک 2016 کی تعارفی قیمت اور اس میں شامل خصوصیات کی تفصیل بھی شامل ہے۔ تاہم اب تک یہ بات یقینی نہ تھی کہ ان…

صرف 10 روز میں 5000 ہونڈا سِوک بُک ہوگئیں!

گزشتہ ہفتے ہونڈا ایٹلس کی جانب سے نئی سِوک 2016 کی باقاعدہ بُکنگ کا آغاز کیا تھا۔ ہونڈا سِٹی سیلز نامی ڈیلرشپ کے ایک ذمہ دار نے ہمیں بتایا کہ انہیں پہلے ہی روز نئی سِوک بُک کرنے کی 200 درخواستیں موصول ہوئیں جبکہ ملک بھر میں مجموعی طور پر…

پاکستان میں ہونڈا سِوک 2016 بُک کروانے کا طریقہ

ہونڈا کی مشہورِ زمانہ سیڈان سِوک کی دسویں جنریشن اب پاکستان میں بھی متعارف کروادی گئی ہے۔ اگر آپ بھی نئی ہونڈا سِوک 2016 کے مالک بننا چاہتے ہیں تو آج ہی 1800cc نیچرلی ایسپریٹڈ انجن یا 1500cc ٹربو انجن کی حامل سوک صرف 10 لاکھ روپے کے عوض بُک…

پاکستان میں ہونڈا سِوک 2016 کی بکنگ شروع ہوگئی

ستمبر 2015 کو نیو یارک آٹو شو میں اپنی پہلی جھلک سے مداحوں کے دل جیتنے والی ہونڈا سِوک 2016 بالآخر پاکستان میں بھی اپنے جلوہ دکھانے کو تیار ہے۔ جب سے نئی سِوک X کو عالمی سطح پر متعارف کروایا گیا تب ہی سے پاکستان میں اس کا انتظار شدت سے جاری…

ہونڈا سِوک 2016: حفاظتی اعتبار سے بہترین گاڑیوں میں شامل

امریکی ادارے انشورنس انسٹی ٹیوٹ فار ہائی وے سیفٹی (IIHS) نے ہونڈا سِوک 2016 میں حفاظتی معیارات کی جانچ سے متعلق ویڈیو جاری ہے۔ اس ویڈیو میں نئی سِوک نے تمام آزمائشوں میں کامیابی حاصل کر کے 'Good' ریٹنگ کی حامل گاڑیوں میں اپنی جگہ برقرار…

ہونڈا سِوک 2016 رواں سال جون یا جولائی میں پیش کی جائے گی: ذرائع

دنیا بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد کو اپنے سحر میں مبتلا کردینے والی نئی ہونڈا سِوک (Honda Civic) پاکستان آیا چاہتی ہے۔ امریکا اور کینیڈا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد گزشتہ ماہ سِوک کی دسویں جنریشن نے پہلی بار کسی ایشیائی ملک (فلپائن)…

نئی ہونڈا سِوک 2016 رواں سال دسمبر میں پیش کی جائے گی!

خیال کیا جارہا تھا کہ ہونڈا ایٹلس ستمبر کے مہینے میں نئی سِوک (Honda Civic 2016) متعارف کروانے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے اس بار نئی ہونڈا سِوک 2016 کو بھی ستمبر 2016 ہی میں پیش کیا جائے گا۔ لیکن پھر ایسی خبریں موصول ہونا شروع ہوئیں کہ…

جنیوا موٹر شو 2016: ہونڈا سِوک 2017 کا ہیچ بیک انداز پیش کردیا گیا

طویل انتظار کے بعد بالآخر ہونڈا (Honda) نے نئی سِوک 2016 کا ہیچ بیک انداز پیش کر ہی دیا۔ چند روز قبل ہونڈا سِوک ہیچ بیک کی خفیہ تصاویر منظر عام پر آئی تھیں جس کے بعد اس کے جلد منظر عام پر آنے کی توقع کی جانے لگی۔ اب جنیوا موٹر شو میں ہونڈا…

ہونڈا سِوک 2016 کی فروخت بند؛ 34 ہزار گاڑیوں کے انجن میں مسئلے کا انکشاف

گاڑیوں میں دلچسپی رکھنے والے اشخاص بالخصوص ہونڈا کے مداح تو نئی سِوک 2016 کے دیوانے ہی ہوچکے ہیں۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اس کی آمد کا بہت بے صبری سے انتظار کیا جارہا ہے۔ تاہم بری خبر یہ ہے کہ شمالی امریکا میں فروخت کے لیے پیش کی…

ہونڈا سِوک اوریئل پروسمیٹک بمقابلہ ٹویوٹا کرولا آلٹس گرانڈے

جتنی یہ دونوں گاڑیاں آپ کو پاکستان کی سڑکوں پر نظر آتی ہیں، یقین جانیے، ہمیں اس سے کہیں زیادہ مرتبہ اپنے قارئین کی جانب سے فرمائش موصول ہوئی کہ ان دونوں کا موازنہ پیش کیا جائے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ دونوں ہی گاڑیاں اپنی جگہ بہترین ہیں۔ دونوں…