جائزہ لیں پاکستان کی پہلی ٹویوٹا سی۔ایچ۔آر کا۔

0 849

ch5

ch3 ch1 ch4

 سی۔ایچ۔آر۔کا مطلب ہے”کوپ ہائی رائیڈر“اور یہی ٹویوٹا کا جواب ہے جب بات ہوحالیہ ویزل اور جیوک کی۔یہ گاڑی ٹویوٹا کے نئے گلوبل آرکیٹکچر(ٹی۔این۔جی۔اے)پر بنائی گئی ہے

جس کے تحت ٹویوٹا پریئس فورتھ جنریشن بھی بنی ہے۔ٹویوٹا وِیزل سے موازنہ کیا جائے توٹویوٹا سی۔ایچ۔آر لمبی، چوڑی، اور زیادہ بارعب ہے۔سب سے بڑھ کر یہ کہ یہ ٹویوٹا ہائیبرڈ سائینرجی ڈرائےِو (ایچ۔ایس۔ڈی) اوربہتر سموتھ اور زیادہ مائلج فراہم کرنے کے لئے الیکٹرک موٹر اور پیٹرول انجن دونوں کے ساتھ آتی ہے۔سی۔ایچ۔آر 2016میں متعارف کروائی گئی تھی اور اس کی چار متغیرات ہیں۔

٭سی۔ایچ۔آر۔ایچ۔وِی۔جی(ہائیبرڈ

٭سی۔ایچ۔آر۔ایچ۔وِی۔ایس(ہائیبرڈ

٭سی۔ایچ۔آر۔  جی ٹی(اے۔ڈبلیو۔ڈی

٭سی۔ایچ۔آر۔  ایس ٹی(اے۔ڈبلیو۔ڈی

اس سواری کی ابتدائی قیمت تقریباً42سے46لاکھ کے درمیان ہے۔جو کہ میرے مطابق زیادہ کنورجن ریٹ ہے۔اس کے علاوہ کچھ اضافی آپشنز بھی ہیں، جو کہ اظافی پیسوں سے حاصل کی جا سکتی ہیں یہ ذہن میں رکھتے ہوئے کے یہ ایک نئی گاڑی ہے۔یہ گاڑی جو ہم پاکستان میں دیکھنے جا رہے ہیں اپنے نئے ہونے کی وجہ سے بلند ترین ریشو رکھتی ہے۔مگر کیا یہ ہنڈا ویزل کو ٹکر دے پائے گی؟یہ سوال وقت اور صارف کی پسند دونوں سے جڑا ہے کہ کیا وہ ایک پرانی گاڑی کے بجائے بالکل نئی گاڑی کی قیمت ادا کرتاہے۔

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.