پاکستان کی 10 خوبصورت ترین شاہراہیں جن پر ایک بار ضرور سفر کرنا چاہیے!

4 723

پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں کیا جاتا ہے کہ جہاں سالہا سال سے قدرتی حسن اپنی حقیقی حالت میں موجود ہے۔ ان میں بہت سی ایسی شاہراہیں بھی شامل ہیں کہ جو نہ صرف خود قدرت کا شاہکار ہیں بلکہ ان کے قرب و جوار میں موجود خطے کی خوبصورتی بھی اپنی مثال آپ ہے۔ شاہراہ قراقرم (جسے شاہراہ ریشم بھی کہا جاتا ہے) ہی کی مثال لے لیجیے کہ جسے دنیا کی بلند ترین شاہراہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ کراچی سے خیبر تک پھیلی پاکستان کی 10 خوبصورت ترین شاہراہوں کی فہرست ملاحظہ فرمائیں:

1: مکران ساحلی شاہراہ

مکران کوسٹل ہائی وے کے نام سے معروف یہ شاہراہ موردور کے مقام سے گزرتی ہے جس کی تصویر ذیل میں موجود ہے۔
DSC_0307

2: درہ خنجراب

درہ خنجراب دراصل شاہراہ قراقرم ہی کا بلند ترین حصہ ہے۔ یہاں سے نظر آنے والا فلگ شگاف پہاڑوں کا سلسلہ قدرت کا منفرد شاہکار ہے۔
Khunjerab Pass

3: ناران بابوسر شاہراہ – وادی کاغان

Babusar road

4: کوئٹہ تفتان شاہراہ – بلوچستان

OLYMPUS DIGITAL CAMERA

5: شاہراہ سست– گلگت بلتستان

sost road to china border

6: شاہراہ کشمیر

kashmir

7: پیر سہاوا شاہراہ – اسلام آباد

monal' way

8: شاہراہ شگر – گلگت بلتستان

یہ شاہراہ اسکردو کو عظیم پہاڑی سلسلے K2 سے ملاتی ہے۔
Shigar

9: مری ایکسپریس وے

Murree

10: شاہراہ قراقرم

یہ دنیا کی بلند ترین شاہراہ ہے جسے دنیا کا آٹھواں عجوبہ بھی قرار دیا گیا ہے۔
DSC_0908

Google App Store App Store

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.