براؤزنگ ٹیگ

پشاور

کریم ٹیکسی سروس: پاکستان کے مزید 5 شہروں میں آیا چاہتی ہے

گزشتہ سال پاکستان میں نئی، جدید اور منفرد ٹیکسی سروس متعارف کروانے والے ادارے کریم (Careem) نے اپنی خدمات کو مزید شہروں تک پھیلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والی یہ کمپنی پہلے ہی لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں بذریعہ…

پاکستانی طالب علموں نے شمسی توانائی سے چلنے والی برقی گاڑی تیار کرلی!

پشاور میں قائم سیکوس یونیورسٹی کے پانچ ہونہار طالب علموں نے شمسی توانائی سے چلنے والی برقی گاڑی کا نمونہ تیار کیا ہے۔ اس گاڑی میں کسی قسم کا انجن استعمال نہیں کیا گیا ہے اور یہ صرف 2 سولر پینلز، 4 ڈرائے سیل بیٹریوں اور ایک DC موٹر کے ذریعے…

آلودگی کے خلاف جہاد: خیبر پختونخوا میں برقی رکشا کی آمد متوقع

خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کو دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (WHO) کے مطابق دنیا میں آلودگی کا شکار 10 شہروں میں کراچی، پشاور اور راولپنڈی بھی شامل ہیں۔ ان شہروں میں فضائی آلودگی کے علاوہ صوتی…

فیصل آباد آٹو شو 2015: جدید موٹر بائیکس سے لے کر قیمتی گاڑیوں تک!

گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لیے پاک ویلز ایک اور آٹو شو پیش کر رہا ہے اور اس بار جس شہر کا انتخاب کیا گیا ہے وہ کراچی اور لاہور کے بعد پاکستان کا تیسرا سب سے بڑا شہر فیصل آباد ہے۔ ماضی میں اپنے دیہاتی تمدن کی وجہ سے دنیا بھر…

پاک ویلز پشاور آٹو شو 2015 کی تصویری جھلکیاں اور ویڈیو

پشاور کا نام سن کر اگر آپ کے ذہن میں کوئی منفی خیال آتا ہے تو جناب ایسے خیالات کو رد کردیجیے کیوں کہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ یہ تاریخی شہر نہ صرف خوبصورتی سے بھرپور ہے بلکہ یہاں کے شہری بہت ملنسار، خوش طبع اور دلچسپ بھی ہیں۔ یہی وجہ ہے…

پاک ویلز پشاور آٹو شو 2015: تصویری جھلکیاں اور مختصر ویڈیو

8 نومبر 2015 کے سورج نے پاکستان کے قدیم و تاریخی شہر پشاور میں سینکڑوں گاڑیوں کا میلہ دیکھا جس کا انعقاد پاک ویلز کی طرف سے کیا گیا تھا۔ اسلامیہ کالج پشاور کے کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے اس میلے کا خواب پاک ویلز کی انتظامیہ نے دیکھا جسے…

پشاور آٹو شو 2015: پاک ویلز کامیاب انعقاد کے لیے پُر عزم

اسلام آباد، لاہور، ملتان اور کراچی میں شاندار آٹو شوز منعقد کرنے کے بعد پاک ویلز پہلی بار خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے شہر میں گاڑیوں کا میلہ لگانے جا رہا ہے۔ پشاور اور گردو نواح میں موجود گاڑیوں کا شوق رکھنے والے افراد کے لیے بہترین موقع ہے…

پشاور آٹو شو میں 2015ء میں شریک گاڑیوں کی جھلک

پشاور کے شہری صرف گاڑیاں رکھنے کے شوقین ہی نہیں بلکہ انہیں اپنی پسند اور جدت کے اعتبار سے بہتر بنانے کا بھی ذوق رکھتے ہیں۔ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ پشاور کا شمار پاکستان کے ان شہروں میں کیا جاتا ہے جہاں گاڑیوں کے بے شمار برانڈز بہت…

پاک ویلز پشاور آٹو شو 2015 آٹھ نومبر بروز اتوار ہوگا

پاک ویلز ایک بار پھر نئے آٹو شو کے ساتھ حاضر ہے جو 8 نومبر کو قدیم تاریخی شہر پشاور میں منعقد کیا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب گاڑیوں کی معروف ویب سائٹ خیبر پختونخواہ میں گاڑیوں کا میلہ سجا رہی ہے۔ گاڑیوں کا شوق رکھنے والے مقامی افراد کے…